Post Tagged with: "Karachi"

پی آئی اے فلائٹ PK 8303 حادثہ۔۔ بیگناہوں کے قتل کا ذمہ دارکون؟

پی آئی اے فلائٹ PK 8303 حادثہ۔۔ بیگناہوں کے قتل کا ذمہ دارکون؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| کل دوپہر 2 بج کر 25 منٹ پر لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ PK 8303 کا 16 سالہ پرانا A320 Airbus جہاز جناح ائرپورٹ کراچی سے محض چند سو میٹر فاصلے پر واقع ماڈل کالونی میں کریش کر گیا۔ طیارے میں […]

May 23, 2020 ×
کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد

کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 22-20 دسمبر کراچی میں تین روزہ مارکسی سکول (سرما) منعقد ہوا۔ انتہائی شدید معاشی مشکلات کے باوجود، سکول میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے لگ بھگ 100 طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر […]

December 31, 2019 ×
کراچی: اوبر اور کریم کی لوٹ مار کے خلاف ڈرائیورز کا احتجاجی مظاہرہ!

کراچی: اوبر اور کریم کی لوٹ مار کے خلاف ڈرائیورز کا احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 2 دسمبر کو Uber اور Careem رائیڈ شئیرنگ کمپنیز کے ڈرائیورز نے کمپنی کی جانب سے شروع کی گئی لوٹ مار کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کراچی کے علاوہ لاہور، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے […]

December 9, 2019 ×
کراچی: اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف فوڈ پانڈا کے محنت کشوں کے احتجاج

کراچی: اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف فوڈ پانڈا کے ورکروں کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| آج کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں فوڈ پانڈا(FoodPanda) کے ورکرز نے تنخواہ میں کٹوتیوں کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال کی اورپرفیوم چوک سے جوہر چورنگی تک ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ فوڈ پانڈا، فوڈ ڈلیوری کی ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو کہ پاکستان […]

October 22, 2019 ×
کراچی: ہمدرد ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال‘ جدوجہد جاری رکھنے کا عزم!

کراچی: ہمدرد ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال‘ جدوجہد جاری رکھنے کا عزم!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| ہمدرد ہسپتال کراچی کے ینگ ڈاکٹرز تنخواہوں میں اضافے کے لیے جدوجہد کا آغاز کرچکے ہیں اور اس ضمن میں ایک ہڑتال بھی کی جاچکی ہے مگر حسب روایت ہسپتال انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور ڈاکٹرز کو نوکریوں سے برخاست کرنے سمیت سنگین […]

October 10, 2019 ×
کراچی: ECE ٹیچرز کی احتجاجی تحریک دوسرے ماہ میں داخل!

کراچی: ECE ٹیچرز کی احتجاجی تحریک دوسرے ماہ میں داخل!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 8 جولائی سے شروع ہونے والی Early Childhood Education-ECE سے منسلک اساتذہ کے احتجاجی دھرنے کو ایک ماہ پورا ہونے کو ہے لیکن ابھی تک کسی بھی حکومتی یا محکمے کے نمائندے نے احتجاجی ٹیچروں سے رابطہ تک نہیں کیا۔ 300 کے قریب ECE ٹیچرز […]

August 2, 2019 ×
کراچی: مسلسل جدوجہد کے بعد سندھ نرسز الائنس کی جزوی کامیابی

کراچی: مسلسل جدوجہد کے بعد سندھ نرسز الائنس کی جزوی کامیابی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| دو سال کی لگاتار جدوجہد، دھرنوں، احتجاج، گرفتاریوں، مار پیٹ، آنسو گیس کے حملوں کے بعد نرسز نے بالآخر سندھ حکومت سے اپنی احتجاجی تحریک کے تین بنیادی مطالبات میں سے ایک بڑے مطالبے کو عملاً منوانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یہ یقیناً بہت […]

July 23, 2019 ×
کراچی: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مزدوروں کے احتجاج، ریلیاں اور جلسے

کراچی: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مزدوروں کے احتجاج، ریلیاں اور جلسے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی کے محنت کشوں نے اپنے عالمی دن کے موقع کو غم و غصّے کے اظہار کے لیے بھرپور طریقے سے استعمال کیا۔ جہاں ایک طرف ٹریڈ یونین اشرافیہ نے این جی اوز کے ساتھ مل کر راویتی پروگرام کیے وہیں پر کئی اداروں کے […]

May 6, 2019 ×
کراچی: نرسز دھرنے پر پولیس کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں؛ مطالبات پورے کیے جائیں!

کراچی: نرسز دھرنے پر پولیس کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں؛ مطالبات پورے کیے جائیں!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی میں جاری نرسز کے دھرنے پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور کئی نرسز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریڈ ورکرز فرنٹ اس اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے کہ نرسز کے تمام مطالبات فی الفور پورے کیے جائیں۔ یہ […]

May 2, 2019 ×
کراچی: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف لاڑکانہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین سراپا احتجاج

کراچی: لاڑکانہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کا پریس کلب پر احتجاجی دھرنا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| لاڑکانہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور دیگر مسائل کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر دھرنا۔ بڑی تعداد میں ملازمین شریک۔ ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ۔ حکومت کی بے حسی کے خلاف نعرے بازی۔ […]

March 22, 2019 ×
پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کی جدوجہد کو لال سلام

پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کی جدوجہد کو لال سلام

|تحریر: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی پریس کلب پر ڈاک ورکرز کے دھرنے کو 150 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ مزدوروں کی استقامت، جرأت اور مستقل مزاجی جہاں ایک طرف بہت حوصلہ افزا ہے وہیں ایک حوالے سے لمحۂ فکریہ بھی ہے۔ حوصلہ افزا تو اس لئے ہے کہ یہ […]

February 25, 2019 ×
کراچی: پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

کراچی: پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 8 فروری 2019ء کو پورٹ قاسم کراچی کے ڈاک ورکرز کے پریس کلب کراچی پر جاری احتجاجی دھرنے کو 137 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ اس عرصے میں وقتاً فوقتاً ریلیاں بھی نکالی گئیں اور صوبائی حکومت نے مزدوروں پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ 8 […]

February 11, 2019 ×
کراچی: انقلابِ روس کی 101ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

کراچی: انقلابِ روس کی 101ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کراچی کی جانب سے 18 نومبر بروز اتوار، روس کے بالشویک انقلاب کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر’’موجودہ عہد میں خواتین اور نوجوانوں کے لیے اسباق‘‘ کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض علی […]

November 19, 2018 ×
کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا کامیاب دھرنا!

کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا کامیاب دھرنا!

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی سندھ کے زیرِاہتمام ایک دفعہ پھر 22سے 24اکتوبر تک کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس کی باعث ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بے حس حکام نے حرکت میں آتے ہوئے دو سال سے تاخیر کا شکار سمریوں پر عمل درآمد […]

October 25, 2018 ×