Post Tagged with: "Karachi"

کراچی: ’مزدور یکجہتی کمیٹی‘ کا شائع کردہ لیفلیٹ

کراچی: ’مزدور یکجہتی کمیٹی‘ کا شائع کردہ لیفلیٹ

کراچی میں مختلف صنعتوں کے محنت کشوں نے ’مزدور یکجہتی کمیٹی‘ نامی پلیٹ فارم پر متحد ہو کر مشترکہ جدوجہد کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ابتدائی اجلاس لانڈھی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں منعقد ہو چکے ہیں۔ اس جدوجہد کا پہلا قدم 28 اگست 2021ء کو […]

August 24, 2021 ×
کراچی: مزدور یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام 28 اگست کو احتجاجی ریلی کا اعلان

کراچی: مزدور یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام 28 اگست کو احتجاجی ریلی کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی شہر میں مختلف صنعتوں کے محنت کشوں نے ’مزدور یکجہتی کمیٹی‘ نامی پلیٹ فارم پر متحد ہو کر مشترکہ جدوجہد کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اتحاد کا بنیادی مقصد مختلف اداروں کے محنت کشوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرکے مشترکہ مفادات […]

August 23, 2021 ×
کراچی: کووڈ ڈاکٹرز اور نرسز مستقلی اور دیگر مطالبات کیلئے سراپا احتجاج

کراچی: کووڈ ڈاکٹرز اور نرسز مستقلی اور دیگر مطالبات کیلئے سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 24 تا 25 مئی 2021ء کو کراچی پریس کلب پر کووڈ ڈاکٹرز اور نرسز کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ کووڈ ڈاکٹرز اور نرسز کا کہنا تھا کہ ان کو جب ایک سال قبل اس خطرناک اور لاعلاج وبا سے لڑنے کے لئے سندھ حکومت […]

June 22, 2021 ×
بحریہ ٹاؤن کراچی کے قبضہ مافیا کے خلاف بھڑکتی نفرت اور عوام دشمن سیاسی پارٹیاں

بحریہ ٹاؤن کراچی کے قبضہ مافیا کے خلاف بھڑکتی نفرت اور عوام دشمن سیاسی پارٹیاں

|تحریر: عادل راؤ| گزشتہ ہفتے بحریہ ٹاون کراچی کے مین گیٹ پر ہونے والے احتجاج نے سیاسی کارکنان، نوجوانوں اور محنت کشوں میں ایک بحث کا آغاز کیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی مقامی آبادی کی زمینوں پر قبضہ گیری، مقامی آبادی کی گھروں سے جبری بے دخلی اور ریاستی جبر […]

June 15, 2021 ×
کراچی: جامعہ کراچی میں ”اینٹی ہراسمنٹ ریلی“ کا انعقاد۔۔طلبہ مزاحمت زندہ باد!

کراچی: جامعہ کراچی میں ”اینٹی ہراسمنٹ ریلی“ کا انعقاد۔۔طلبہ مزاحمت زندہ باد!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے خلاف بھرپور کمپئین جاری ہے جس میں طلبہ کو اس انتہائی سنگین مسئلے کے خلاف منظم کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 24 مارچ […]

March 25, 2021 ×
کراچی: ”سماج آزاد، عورت آزاد!“ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

کراچی: ”سماج آزاد، عورت آزاد!“ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے کراچی میں 7 مارچ کو ”سماج آزاد، عورت آزاد!“ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کو چیئر انعم خان نے کیا۔ سیمینار کا […]

March 14, 2021 ×
کراچی: کراچی یونیورسٹی میں محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| 7 مارچ کو ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام کراچی یونیورسٹی میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ سٹڈی سرکل میں 25 سے زیادہ ڈیپارٹمنٹس کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی […]

March 14, 2021 ×
کراچی: صفائی کے محنت کشوں کے مسائل و مطالبات

کراچی: صفائی کے محنت کشوں کے مسائل و مطالبات

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کناس، مہتر، چوہڑا، بھنگی، جمعدار، جاروب کش، یہ الفاظ پڑھتے ہی آپ کے ذہن میں جو لوگ آتے ہیں وہ مسیحی ہوتے ہیں۔ پاکستان نہ صرف ایک طبقاتی بلکہ انتہائی متعصب معاشرہ ہے جہاں لوگوں کو ان کے مذہبی عقائد، زبان، نسل، عہدے اور امارت […]

November 27, 2020 ×
بجلی کی قیمت بڑھانے کے لئے کے۔الیکٹرک کی نیپرا کو درخواست۔۔برباد عوام کو مزید لوٹنے کی تیاریاں!

بجلی کی قیمت بڑھانے کے لئے کے۔الیکٹرک کی نیپرا کو درخواست۔۔برباد عوام کو مزید لوٹنے کی تیاریاں!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| تازہ اطلاعات کے مطابق کے۔الیکٹرک نے نیپرا کو فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 54 پیسہ اضافے کی درخواست دی ہے۔ نیپرا کے مطابق کے۔الیکٹرک نے 143 ارب 86 کروڑ روپیہ سرمایہ کاری کے لئے 65 پیسے اضافے، قرضے کی لاگت کی مد […]

September 5, 2020 ×
کراچی: حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف احتجاج، بڑی تعداد میں طلبہ اور محنت کشوں کی بھرپور شرکت!

کراچی: حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف احتجاج، بڑی تعداد میں طلبہ اور محنت کشوں کی بھرپور شرکت!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی | 13 اگست کو بلوچستان کے ضلع تربت /کیچ میں آبدر کے مقام پر ایک حملہ ہوا، جس کے ردِعمل میں بلوچستان میں فوجی دستے ایف سی (فرنٹیئر کور) کے اہلکاروں نے نزدیکی باغ میں والدین کے ساتھ کام کرنے والے کراچی یونیورسٹی کے نوجوان […]

August 25, 2020 ×
کراچی: فوڈ پانڈہ رائیڈرز کا کمیشن میں کٹوتی اور دیگر مطالبات کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی: فوڈ پانڈہ رائیڈرز کا کمیشن میں کٹوتی اور دیگر مطالبات کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| فوڈ پانڈہ رائیڈرز کے محنت کشوں نے 11 اگست 2020ء کو کمیشن میں کٹوتی اور اپنے دیگر مطالبات کیلئے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس احتجاجی مظاہرے میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے بھی شرکت کی اور انکے ساتھ اظہار یکجہتی […]

August 12, 2020 ×
کراچی: کرونا وبا سے مقابلے کے لیے بھرتی کیا گیا نرسنگ سٹاف تنخواہوں کی ادائیگی اور مستقلی کے لیے سراپا احتجاج‘ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب مارچ!

کراچی: کرونا وبا سے مقابلے کے لیے بھرتی کیا گیا نرسنگ سٹاف تنخواہوں کی ادائیگی اور مستقلی کے لیے سراپا احتجاج‘ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب مارچ!

کووڈ نرسز ایکشن فورم کے بینر تلے سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا پچھلے تین ماہ کی تنخواہوں اور ریگولرائزیشن کے لیے احتجاج جاری ہے جس میں آج پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی

July 6, 2020 ×
کراچی: اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف فوڈ پانڈا کے محنت کشوں کے احتجاج

کراچی: ملٹی نیشنل برانڈ فوڈ پانڈا کے ورکرز کا بڑھتے استحصال کیخلاف احتجاج

ملٹی نیشنل فوڈ ڈلیوری برانڈ فوڈ پانڈا نے اپنے ورکرز پر ظلم و استحصال کی انتہا کردی ہے جس کے خلاف فوڈ پانڈا کے ورکر سراپا احتجاج ہیں

July 2, 2020 ×
کراچی:انڈس ہسپتال کا غیر انسانی رویہ‘ ہسپتال ملازمین کی زندگیاں داؤ پر

کراچی:انڈس ہسپتال کا غیر انسانی رویہ‘ ہسپتال ملازمین کی زندگیاں داؤ پر

|منجانب:ریڈ ورکرز فرنٹ،کراچی| کراچی میں کام کرنے والے رضاکار ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ انڈس ہسپتال کے عملے کی ماس سکریننگ کے نتیجے میں وہاں کے ملازمین کی اکثریت کرونا پوزیٹیو پائی گئی ہے۔ انڈس ہسپتال میں کرونا کے علاج کے لیے بیس بستر ہیں جو بھرے ہوئے ہیں۔ […]

June 13, 2020 ×