کتاب: ”ادب اور معروضی حقیقت“؛ مارکسی جمالیات میں ایک مطالعہ
|تحریر: آدم پال| ابنِ حسن کی ادب اور جمالیات کے موضوع پر انتہائی اہم تحریریں اب کتاب کی شکل میں شائع ہو چکی ہیں اور خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔ ادب اور جمالیات کسی بھی سماج کے تانے بانے کا حصہ ہوتے ہیں اور انہیں کسی بھی صورت […]