Post Tagged with: "Hyderabad"

حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟

حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| پچھلے 8 سالوں سے واسا کے محنت کشوں کو تنخواہ کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں۔ تنخواہوں کے حصول کے لیے محنت کشوں کو ہر سال لگ بھگ 10 سے 30 مرتبہ احتجاجی مظاہرے ریکارڈ کروانے پڑتے ہیں۔ مزدوروں کی چیخ و پکار پر انتظامیہ […]

November 2, 2024 ×
حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پر پولیس کا تشدد، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پر پولیس کا تشدد، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

|رپورٹ: حیدرآباد، انقلابی کمیونسٹ پارٹی| مورخہ 27 جولائی بروز ہفتہ، پیون کالونی حیدرآباد کے رہائشیوں کی جانب سے روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج دو مطالبات، جن میں بجلی کے کنیکشن کی بحالی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ شامل ہیں، کے لیے کیا گیا۔ […]

September 2, 2024 ×
حیدرآباد: واسا کے محنت کشوں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!

حیدرآباد: واسا کے محنت کشوں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: حیدرآباد، انقلابی کمیونسٹ پارٹی|   مورخہ 5 جون بروز بدھ سے لے کر 8 جون تک واسا مزدور یونین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا لگایا گیا۔ جس میں ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مطالبات کے […]

July 23, 2024 ×
حیدرآباد: کتاب ”بالشویزم: راہِ انقلاب“ کے اردو ایڈیشن کی تقریب رونمائی کا انعقاد

حیدرآباد: کتاب ”بالشویزم: راہِ انقلاب“ کے اردو ایڈیشن کی تقریب رونمائی کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ| 21 جنوری 2024ء کو انقلاب روس 1917ء کی قیادت کرنے والی پارٹی (بالشویک پارٹی) کے قائد لینن کی 100ویں برسی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام پریس کلب حیدر آباد میں عالمی شہرت یافتہ کمیونسٹ […]

January 24, 2024 ×
حیدرآباد: یونیک موٹر بائیک کمپنی کے محنت کشوں کی شاندار جدوجہد

حیدرآباد: یونیک موٹر بائیک کمپنی کے محنت کشوں کی شاندار جدوجہد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدرآباد | 29 جولائی 2022ء بروز جمعہ کو یونیک موٹر بائیک کمپنی کے محنت کشوں کی جانب سے لیبر کورٹ کے اندر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج تین نکاتی مطالبات کے گرد منظم کیا گیا جس میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، جبری برطرف کیے گئے […]

July 31, 2022 ×
حیدرآباد: محنت کشوں و ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

حیدرآباد: محنت کشوں و ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدرآباد| 8 جون 2022ء کو محنت کشوں کی ملک گیر تنظیم ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے محنت کشوں و ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے پریس کلب حیدر آباد کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاج ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے جاری […]

June 11, 2022 ×
حیدرآباد: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”مزدور کنونشن“ کا انعقاد

حیدرآباد: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”مزدور کنونشن“ کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدرآباد| 11 نومبر بروز جمعرات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، جبری برطرفیوں، اجرتوں میں کمی اور آئی ایم ایف کی گماشتہ ریاست کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف، حیدرآباد پریس کلب ہال میں ”مزدور کنونشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں […]

November 12, 2021 ×
حیدرآباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

حیدرآباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ملک بھر میں 8  مارچ کو محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے ریلیاں، سیمینار، سٹڈی سرکلز اور دیگر سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔ اسی تسلسل میں 12 مارچ بروز جمعہ، پروگریسو یوتھ […]

March 15, 2021 ×
حیدرآباد: ”انقلابِ روس اور آج کی مزدور تحریک“ مزدور کانفرنس کا انعقاد!

حیدرآباد: ”انقلابِ روس اور آج کی مزدور تحریک“ مزدور کانفرنس کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدر آباد| 16 نومبر بروز پیر حیدرآباد پریس کلب میں ریڈ ورکرز فرنٹ حیدرآباد کی جانب سے انقلابِ روس کی 103 ویں سالگرہ کے موقع پر ”انقلاب روس اور آج کی مزدور تحریک“ کے موضوع پر مزدور کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف اداروں اور […]

November 16, 2020 ×
حیدرآباد: سندھ ایری گیشن ٹریڈ یونین متحدہ فیڈریشن کا بنیادی حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ!

حیدرآباد: سندھ ایری گیشن ٹریڈ یونین متحدہ فیڈریشن کا بنیادی حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدر آباد| 7 اکتوبر بروز بدھ، سندھ ایری گیشن ٹریڈ یونین متحدہ فیڈریشن کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں حیدرآباد، ٹنڈوالھیار، جامشورو اور ٹنڈو جام سمیت آس پاس کے علاقوں سے ملازمین کی بڑی تعداد نے […]

October 9, 2020 ×
حیدرآباد: حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی‘ گورنمنٹ کوہسار ہسپتال کا ہیلتھ سٹاف کرونا کا شکار!

حیدرآباد: حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی‘ گورنمنٹ کوہسار ہسپتال کا ہیلتھ سٹاف کرونا کا شکار!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدر آباد| حفاظتی سامان کی عدم فراہمی کے باعث سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں واقع کوہسار گورنمنٹ جنرل ہسپتال میں 10 ڈاکٹرز اور 20 کے قریب پیرا میڈیکل اسٹاف کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ اس بڑے پیمانے پر طبی عملے کے متاثر ہونے کے […]

April 2, 2020 ×
حیدرآباد: یومِ مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور مظاہرہ

حیدرآباد: یومِ مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور مظاہرہ

|رپورٹ: صدام کھوسو| مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی مختلف پروگرام اور تقریبات منعقد کی گئیں۔ اس حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) حیدرآباد کے کارکنان بھی کامریڈ صدام اور ڈاکٹر ہریش کمار کی قیادت میں ایک ریلی کی شکل میں حیدرآباد […]

May 3, 2017 ×