حب: نجی صنعتوں میں ظلم و استحصال عروج پر‘ متعدد مزدور برطرف
حب کی نجی صنعتوں میں مزدوروں کا استحصال انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ فیکٹریوں کو بیگار کیمپوں میں تبدیل کرکے مزدوروں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جارہا ہے
حب کی نجی صنعتوں میں مزدوروں کا استحصال انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ فیکٹریوں کو بیگار کیمپوں میں تبدیل کرکے مزدوروں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جارہا ہے
|نمائندہ ورکرنامہ| یونائیٹڈ لیبر فورم کی کال پر بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں کمر توڑ مہنگائی اور آٹا اور چینی کے مصنوعی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں سوکھی روٹیاں بینر اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔ بینر اور پلے کارڈز پر مہنگائی،بے روزگاری،قومی […]
|رپورٹ: قادر سیاں| حب کے علاقے جنگی گوٹھ کے قریب واقع ’’MixCerete‘‘پرائیویٹ لمیٹڈ کے مزدور گیارہ سے بارہ ہزار ماہانہ کام کرنے پر مجبور ہیں۔ دھول مٹی اور آلودگی میں بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہ اور دیگر مراعات کمپنی انتظامیہ کے چند افراد مل […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| ملک کے دیگر شہروں کی طرع حب میں بھی مختلف مزدوروں تنظیموں کی جانب سے یوم مئی کے مناسبت سے تقاریب منعقد ہوئیں۔ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور نوجوانوں کی سماجی تنظیم، شہری رضاکار کمیٹی حب کے زیر اہتمام ریلیاں منعقد ہوئیں۔ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کی […]
|رپورٹ: فارس راج| یونائیٹڈ لیبر فورم اور پروگریسیو یوتھ الائنس حب چوکی کے زیر اہتمام ایک سیمینار کا انعقاد بعنوان ’’ بالشویک انقلاب اور قومی سوال‘‘ مورخہ 12 نومبر بروز اتوار 5بجے شام، بمقام حب چوکی میں کیا گیا۔ کامریڈ یامین نے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض سرانجام دیے۔ سیمینار کے […]
|رپورٹ: اللہ ورایو لاسی| مورخہ 6نومبر بروز اتوار لسبیلہ پریس کلب میں یونائیٹڈ لیبر فورم اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ’’بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ بنام شہدائے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ‘‘ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت یونائیٹڈ لیبر فورم کے صدر کامریڈ اللہ ورایو […]
رپورٹ: |یاسر عرفات| مورخہ28 مئی بروز ہفتہ صبح 11 بجے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیرِ اہتمام حب آفس میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں 20 سے زائدطالبِ علموں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول ایک سیشن پر مشتمل تھا جس کا موضوع ’’عہدِ حاضر میں نوجوانوں […]
رپورٹ: | اللہ ورایو | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر حب میں یونائیٹڈ لیبر فورم اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد شامل تھی ۔ ریلی کے شرکاء نے سرخ پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس […]