ہیلتھ ورکرز کو منافقانہ سلیوٹ کرنے اور سفید جھنڈا لہرانے کی بجائے انہیں حفاظتی سامان دو!
|تحریر: صبغت وائیں| ایک دو دن سے جب بھی خبریں دیکھنے کے لیے (انٹرنیٹ پر) جیو چینل لگایا ہے، ڈاکٹروں کے ساتھ عجیب قسم کی عقیدت اور شکر گزاری کے اشتہار سامنے آ رہے ہیں۔ ایک گانے والے نے ان پر کوئی گانا گایا ہے، جو کہ اسی حکمتِ عملی […]