پنجاب: شعبہ صحت کی نجکاری نامنظور، صوبے بھر کے لاکھوں ملازمین سراپا احتجاج!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 25مارچ کو لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی پنجاب حکومت کی جانب سے بنیادی مراکز صحت (Basic Health Unit) اور رورل ہیلتھ سینٹر (Rural Health Center) کی نجکاری کے خلاف نکالی گئی۔ حکومت کے اس فیصلے […]