Post Tagged with: "Health Workers"

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے!

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| گزشتہ مہینے خانیوال کے ایک سرکاری ہسپتال میں چلڈرن وارڈ میں تین بچوں کی مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے موت واقع ہو گئی اور ان بچوں کی موت کے الزام میں انجکشن لگانے والی اقصیٰ نامی نرس کو گرفتار کر لیا گیا۔ نرس […]

August 1, 2024 ×
کشمیر: ریاست بھر میں ڈاکٹروں کے احتجاجی مظاہرے

کشمیر: ریاست بھر میں ڈاکٹروں کے احتجاجی مظاہرے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| کشمیر بھر میں پی ایم اے اور وائی ڈی اے کی کال پر ہڑتال دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ ہڑتال کے سلسلے میں ڈاکٹروں نے پہلے مرحلے میں او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا جبکہ ایمرجنسی میں مریضوں کے علاج کیلئے ایمرجنسی سروس […]

July 5, 2022 ×
کراچی: جبری برطرفیوں کے خلاف اور ٹائم سکیل کے حصول کے لیے ویکسینیڑز کا احتجاجی دھرنا

کراچی: جبری برطرفیوں کے خلاف اور ٹائم سکیل کے حصول کے لیے ویکسینیڑز کا احتجاجی دھرنا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 336 جبری طور پر برطرف کیے گئے ویکسینیڑز کی بحالی، ٹائم سکیل اور پروموشن کے لیے ویکسینیڑز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے کراچی پریس کلب کے باہر ایک ماہ اور 6 دن کا احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ اس احتجاجی دھرنے میں سندھ بھر […]

December 15, 2021 ×
کراچی: سندھ بھر میں نرسز کا احتجاج 15 روز سے جاری!

کراچی: سندھ بھر میں نرسز کا احتجاج 15 روز سے جاری!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 30 نومبر، منگل کے روز سے کراچی پریس کے باہر دو سال سے منظور شدہ نرسز کا فور ٹائیر فارمولا کے تحت پروموشن اور اپ گریڈیشن پر عملدرآمد، کووڈ نرسز کی مستقلی اور تنخواہوں کے اجراء، صوبے بھر کی نرسز کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی […]

December 14, 2021 ×
آزاد کشمیر: شعبہ صحت کے محنت کشوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد

آزاد کشمیر: شعبہ صحت کے محنت کشوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| ریاست پاکستان سرکاری اداروں کی نجکاری، تنخواہوں میں کٹوتیاں، مستقل روزگار کے خاتمے سمیت دیگر بے شمار مزدور دشمن اقدامات انتہائی تیزی سے پے در پے لاگو کرتی جا رہی ہے۔ محنت کشوں کو حاصل تمام نام نہاد آئینی حقوق بھی آج ریاست انتہائی جابرانہ […]

March 10, 2021 ×
کشمیر: شعبہ صحت کے ملازمین کی مستقل ملازمت سمیت دیگر مطالبات کیلئے ہڑتال جاری

کشمیر: شعبہ صحت کے ملازمین کی مستقل ملازمت سمیت دیگر مطالبات کیلئے ہڑتال جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کی کال پر پاکستان زیر انتظام کشمیر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹر پچھلے دو ہفتوں سے کام چھوڑ ہڑتال پر ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات میں وفاق کے مساوی تنخواہ، مستقل ملازمت اور صحت کے بنیادی انفراسٹرکچر کی فراہمی […]

March 3, 2021 ×
راولاکوٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے وفد کا لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ اجلاس

راولاکوٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے وفد کا لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ اجلاس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| مورخہ یکم فروری 2021ء کو راولاکوٹ کے علاقے کھائیگہ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ ریڈ ورکرز فرنٹ کے وفد کا اجلاس منعقد ہوا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مسائل پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ اتنے شدید موسم اور برف باری کے باوجود ان […]

February 5, 2021 ×
خیبر پختونخوا: کرونا وائرس اور حکومتی بے حسی کا شکار بنتا نرسنگ سٹاف

خیبر پختونخوا: کرونا وائرس اور حکومتی بے حسی کا شکار بنتا نرسنگ سٹاف

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ،کے پی کے| ریڈ ورکرز فرنٹ کے پی کے، کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے پی کے، کے صوبائی صدر فضل مولا نے بتایا کہ اس وقت صوبے بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہیں اور روزانہ […]

June 12, 2020 ×
فائل فوٹو

مظفر گڑھ: کرونا وبا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کی حالت زار

|رپورٹ: شگفتہ بلوچ، نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ | دنیا بھر میں کرونا کی وبا نے جہاں بہترین طبی سہولیات کے باوجود بڑے بڑے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لیا اور امریکہ، برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک بھی اس وبا کا خاطر خواہ مقابلہ نہ کر سکے اور بڑے پیمانے پر […]

May 21, 2020 ×
لاہور: کرونا وبا کا مقابلہ کرتا میو ہسپتال کا نہتا طبی عملہ

لاہور: کرونا وبا کا مقابلہ کرتا میو ہسپتال کا نہتا طبی عملہ

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| اس وقت پوری دنیا کرونا وبا کی لپیٹ میں ہے اور پاکستان میں بھی یہ وبا پوری طرح پنجے گاڑ چکی ہے۔ اس وائرس کے سب سے زیادہ پھیلنے کے امکانات ہسپتالو ں سے ہو سکتے ہیں، کیونکہ وہاں ایک تو کرونا وبا سے متاثرہ لوگ […]

April 9, 2020 ×
حیدرآباد: حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی‘ گورنمنٹ کوہسار ہسپتال کا ہیلتھ سٹاف کرونا کا شکار!

حیدرآباد: حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی‘ گورنمنٹ کوہسار ہسپتال کا ہیلتھ سٹاف کرونا کا شکار!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدر آباد| حفاظتی سامان کی عدم فراہمی کے باعث سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں واقع کوہسار گورنمنٹ جنرل ہسپتال میں 10 ڈاکٹرز اور 20 کے قریب پیرا میڈیکل اسٹاف کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ اس بڑے پیمانے پر طبی عملے کے متاثر ہونے کے […]

April 2, 2020 ×
گلگت بلتستان: ایک اور ہیلتھ ورکر کرونا سے جان کی بازی ہار گیا‘ حکمرانوں کو صرف سرمایہ داروں کی فکر!

گلگت بلتستان: ایک اور ہیلتھ ورکر کرونا سے جان کی بازی ہار گیا‘ حکمرانوں کو صرف سرمایہ داروں کی فکر!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گلگت بلتستان میں صحت کی ناقص سہولیات کی وجہ سے گذشتہ روز دوسرا ہیلتھ ورکر جان کی بازی ہار گیا۔ کل بتاریخ 29مارچ، 55سالہ مالک اشتر کرونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے خود اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گیا۔ مالک اشتر […]

March 30, 2020 ×
کوئٹہ: کرونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے چار ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کے مثبت ہونے کا انکشاف

کوئٹہ: کرونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے چار ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کے مثبت ہونے کا انکشاف

|رپورٹ نمائندہ ورکرنامہ| 26 مارچ کو کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کم از کم دو ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں مذکورہ دو ڈاکٹرز کو شیخ زید اسپتال منتقل کرکے ان کو آئسو لیشن وارڈ میں داخل کروایا گیا ہے جو […]

March 28, 2020 ×
ہیلتھ ورکرز کو منافقانہ سلیوٹ کرنے اور سفید جھنڈا لہرانے کی بجائے انہیں حفاظتی سامان دو!

ہیلتھ ورکرز کو منافقانہ سلیوٹ کرنے اور سفید جھنڈا لہرانے کی بجائے انہیں حفاظتی سامان دو!

|تحریر: صبغت وائیں| ایک دو دن سے جب بھی خبریں دیکھنے کے لیے (انٹرنیٹ پر) جیو چینل لگایا ہے، ڈاکٹروں کے ساتھ عجیب قسم کی عقیدت اور شکر گزاری کے اشتہار سامنے آ رہے ہیں۔ ایک گانے والے نے ان پر کوئی گانا گایا ہے، جو کہ اسی حکمتِ عملی […]

March 28, 2020 ×