کراچی: سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں لیبر منسٹر کے پروٹوکول کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| پاکستان میں محنت کش طبقے کو حکمرانوں کی جانب سے کوئی سہولیات تو نہیں دی جاتی ہیں، لیکن جو سہولیات موجود ہیں ان کی بھی حالت ابتر ہے۔ لانڈھی میں موجود سوشل سیکیورٹی ہسپتال بھی اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ جہاں دیکھنے میں […]