جرمن انتخابات: ایک اور سیاسی زلزلہ!
جرمنی میں اتوار 24 ستمبر کو ہونے والے وفاقی انتخابات کو سیاسی زلزلہ ہی کہا جا سکتا ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ انتہائی دائیں بازو کی پارٹی پارلیمنٹ میں پہنچی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ 2003 ء کے بعد سے چانسلر اینجلا مرکل کے ’’ بڑے اتحاد ‘‘ کو بھی تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا