Post Tagged with: "Gaza"

اسرائیل کی ریاست کا بحران اور نیتن یاہو کے خلاف غصے کی لہر: ”اس کے ہاتھ مغویوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں“

اسرائیل کی ریاست کا بحران اور نیتن یاہو کے خلاف غصے کی لہر: ”اس کے ہاتھ مغویوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں“

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: عرفان منصور| اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے 31 اگست کو غزہ میں حماس کے قبضے میں موجود چھ یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کیں، جس کے نتیجے میں وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یکم ستمبر کو ہزاروں لوگ […]

September 22, 2024 ×
مشرق وسطیٰ: جنگ کے دہانے پر، ایک کمیونسٹ تجزیہ

مشرق وسطیٰ: جنگ کے دہانے پر، ایک کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ”جب قائدین امن کی بات کرنی شروع کر دیں تو عوام کو معلوم ہو جاتا ہے کہ جنگ شروع ہونے والی ہے۔“ (برتولت بریخت) یہ گفتگو کا ایک حصہ تھا جو کوئی بھی انجانے میں سن لے اور پھر دوبارہ اس طرف اس کا […]

August 27, 2024 ×
برطانیہ: انقلابی کمیونسٹ فیونا لالی کی انتخابی مہم کا شاندار آغاز!

برطانیہ: انقلابی کمیونسٹ فیونا لالی کی انتخابی مہم کا شاندار آغاز!

|تحریر: دی کمیونسٹ، برطانیہ؛ ترجمہ: ولید خان| انقلابی کمیونسٹ فیونا لالی سٹریٹ فورڈ اور باو حلقے سے 4 جولائی کو منعقد ہونے والے برطانوی انتخابات میں RCP (انقلابی کمیونسٹ پارٹی) کی حمایت کے ساتھ حصہ لے رہی ہے۔ ابھی سے فیونا کے لیے دیوہیکل گرم جوشی پیدا ہو چکی ہے […]

June 30, 2024 ×
امریکہ: فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف ملک بھر کے طلبہ سراپا احتجاج

امریکہ: فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف ملک بھر کے طلبہ سراپا احتجاج

|تحریر: ریوولوشنری کمیونسٹس آف امریکہ، ترجمہ: عرفان منصور| اسرائیل کے امریکی حمایت یافتہ نسل کش حملوں کے خلاف ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں احتجاج بڑھ رہے ہیں۔ 17 اپریل کو، نیو یارک شہر کی کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ نے ”غزہ یکجہتی کیمپ“ قائم کیا، جس میں یونیورسٹی سے مطالبہ کیا […]

April 27, 2024 ×
اسرائیل نے فلسطین کے علاقے رفاہ پر حملہ کیوں مؤخر کیا؟

اسرائیل نے فلسطین کے علاقے رفاہ پر حملہ کیوں مؤخر کیا؟

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| 10 مارچ کو رفاہ پر حملے کی دی گئی تاریخ گزر چکی ہے لیکن ابھی تک کوئی حملہ نہیں ہوا۔ کیا نیتن یاہو تذبذب کا شکار ہے؟ یقینا جواب نفی میں ہے۔ اسرائیلی حکومت پر بیرونی، خاص طور پر امریکی انتظامیہ کا شدید دباؤ […]

March 27, 2024 ×
اداریہ: مسئلہ فلسطین کا حل صرف سوشلسٹ انقلاب ہے!

اداریہ: مسئلہ فلسطین کا حل صرف سوشلسٹ انقلاب ہے!

فلسطین پر مسلط کی گئی حالیہ اسرائیلی بربریت میں پندرہ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس میں بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے اس حملے میں غزہ کی پٹی میں رہنے والے پچیس لاکھ کے قریب فلسطینیوں کے لیے زندگی […]

December 23, 2023 ×
اسرائیل کی حمایت اور فلسطین دشمنی پر نام نہاد جمہوری مغرب کی منافقت سب پر عیاں

اسرائیل کی حمایت اور فلسطین دشمنی پر نام نہاد جمہوری مغرب کی منافقت سب پر عیاں

|تحریر: بین کری، ترجمہ: سلمیٰ ناظر| ”اگر آپ کسی بڑے ملک کو کسی چھوٹے ملک پر دھمکانے، حملہ کرنے اور اس کے علاقے پر قبضہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو یہ نہ صرف یورپ کے اندر بلکہ پوری دنیا کیلئے ’خطرناک اجازت‘ ہو گی۔“ امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ اینتھنی […]

November 9, 2023 ×
غزہ: زمینی حملے کا آغاز ہو چکا ۔۔۔ آگے کیا ہو گا؟

غزہ: زمینی حملے کا آغاز ہو چکا ۔۔۔ آگے کیا ہو گا؟

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| کافی لیت و لعل کے بعد اسرائیلی فوج نے ہفتہ وار چھٹی کے دن غزہ میں فوج کشی کا آغاز کر دیا ہے۔ لیکن یہ مکمل فوج کشی نہیں ہے۔ اسرائیلی عسکری قائدین کو سمجھ ہے کہ اگر زمین پر ہر گلی میں لڑائی […]

November 3, 2023 ×
غزہ پر اسرائیل کا زمینی حملہ اور اس کے ہولناک نتائج

غزہ پر اسرائیل کا زمینی حملہ اور اس کے ہولناک نتائج

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| ]نوٹ: یہ آرٹیکل 25 اکتوبر 2023ء کو لکھا گیا تھا۔ تب سے لے کر اب تک زخمیوں اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہو چکا ہے، اور اسرائیل نے غزہ پر فوج کشی شروع کر دی ہے۔[ اسرائیل، غزہ پر فوج کشی کی تیاری […]

October 30, 2023 ×
فلسطین: غزہ پر اسرائیلی فوج کشی نامنظور! جدوجہد آخری فتح تک!

فلسطین: غزہ پر اسرائیلی فوج کشی نامنظور! جدوجہد آخری فتح تک!

|تحریر: فرانچیسکو مرلی، ترجمہ: ولید خان| 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کا حملہ ایک حیران کن جھٹکا ثابت ہوا جس نے اسرائیلی انٹیلی جنس اور عسکری قیادت کو حیران و پریشان کر دیا لیکن ہمارے لئے یہ کوئی انہونی واقعہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ نیتن یاہو کی اسرائیلی تاریخ […]

October 10, 2023 ×
اسرائیل: نیتن یاہو کا صیہونی قومی ریاست کا قانون، نسلی عصبیت کو بڑھاوا!

اسرائیل: نیتن یاہو کا صیہونی قومی ریاست کا قانون، نسلی عصبیت کو بڑھاوا!

|تحریر: فرانسسکو مرلی، ترجمہ: اختر منیر| (اس بات پر کافی شور مچایا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی ریاست کے بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے اور کیا نہیں۔ خاص طور پر برطانیہ میں جیرمی کاربن کی مبینہ ’’یہود دشمنی ‘‘ کے خلاف زہر آلود مہم چلائی جا رہی […]

September 18, 2018 ×
اسرائیل کے ستر سال مکمل؛ سامراجیوں کا خون آشام جشن

اسرائیل کے ستر سال مکمل؛ سامراجیوں کا خون آشام جشن

پیر کے دن ایک طرف یروشلم میں نئے امریکی سفارت خانے کے افتتاح کا تماشا چل رہا تھا جبکہ اسی وقت دوسری طرف غزہ میں اسرائیلی سنائپرز نے 59 فلسطینی مظاہرین کو قتل اور 2700 سے زائد کو زخمی کر دیا

May 16, 2018 ×