Post Tagged with: "Gawadar"

مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں پاکستان کے ریاستی اداروں کے جبر کے خلاف آج بروز اتوار ”بلوچ راجی مچی/ بلوچ قومی اجتماع“ منعقد ہونے والا تھا اور اس اجتماع میں شرکت کے لیے کوئٹہ سے جانے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ایک قافلے پر […]

July 28, 2024 ×
گوادر: ”گوادر کو حق دو“ تحریک کی حمایت میں خواتین کی تاریخی احتجاجی ریلی

گوادر: ”گوادر کو حق دو“ تحریک کی حمایت میں خواتین کی تاریخی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ”گوادر کو حق دو“ تحریک جس کا نام اب ”بلوچستان کو حق دو“ رکھ دیا گیا ہے، کی جانب سے 15 نومبر 2021ء سے گوادر کے پورٹ روڈ پر جاری دھرنے کی حمایت میں 29 نومبر کو سینکڑوں خواتین نے گوادر میں احتجاجی ریلی نکالی […]

December 6, 2021 ×
گوادر: سیکیورٹی کے نام پر لگنے والی پابندیوں کے خلاف ماہی گیروں کا احتجاج

گوادر: سیکیورٹی کے نام پر لگنے والی پابندیوں کے خلاف ماہی گیروں کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| اتوار کے روز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ماہی گیروں کو تین دن سے سمندر میں جانے سے روکنے پر ماہی گیروں نے جی ٹی گیٹ پردھرنا دے کر احتجاج کیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں ماہی گیروں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے […]

August 23, 2021 ×
گوادر: پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف عوام سراپا احتجاج

گوادر: پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف عوام سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| سی پیک منصوبے کی شہہ رگ یعنی گوادر میں ایک طرف عوام کا جینا اجیرن بنا ہوا ہے اور وہ آئے روز سڑکوں پر سراپا احتجاج ہوتے ہیں، جبکہ دوسری طرف گوادر کے حکمران اسلام آباد اور کوئٹہ میں اپنے عالیشان گھروں میں عیش کر […]

August 20, 2021 ×
گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

|تحریر: رزاق غورزنگ| پچھلے کچھ دنوں سے میڈیا پر مسلسل یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ گوادر کے گرد خار دار تاروں کا جال بچھایا جارہا ہے۔ گوادر شہر کے 25 مربع کلومیٹر پر باڑ لگائی جائے گی اور صرف دو پوائنٹس ایسے ہوں گے جہاں سے لوگوں کو اخراج اور […]

January 7, 2021 ×
گوادر: ماہی گیر اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے سراپا احتجاج!

گوادر: ماہی گیر اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے سراپا احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوادر| 20 اکتوبر بروز منگل ماہی گیر اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے اور دھرنے کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہی گیروں سمیت سیاسی و سماجی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ماہی گیروں نے ملا موسیٰ موڑ پر دھرنا دے کر احتجاج ریکارڈ […]

October 22, 2020 ×