ہانگ کانگ: ملزمان کی حوالگی کا بل واپس‘ طبقاتی جدوجہد جاری رکھنا ہوگی!
|تحریر: ڈینئیل مورلے و پارسن ینگ، ترجمہ: اختر منیر| ہانگ کانگ کی عوامی تحریک نے اپنا بنیادی مطالبہ حاصل کرلیا ہے جو ملزمان کی حوالگی کے قانون کی واپسی تھا جس کے تحت بیجنگ حکومت جسے چاہتی شک کی بنیاد پر اپنی تحویل میں لے سکتی تھی۔ لیکن پولیس […]