Post Tagged with: "Economic Crisis"

چین: منڈلاتے ہوئے طوفان

چین: منڈلاتے ہوئے طوفان

|تحریر: ایلے ساندرو گیاردیلو، ترجمہ: ولید خان| ”جب چین جاگے گا تو دنیا لرز اٹھے گی“۔ نپولین کی اس شہرۂ آفاق پیش گوئی کو تاریخ نے سچ ثابت کر دیا ہے۔ خاص طور پر پچھلے بیس سالوں میں چین ایک ایسی اہم معاشی قوت بن چکا ہے جو اس وقت […]

April 29, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی‘ بیروزگاری کے حملے اور سیاست کا ناٹک!

اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی‘ بیروزگاری کے حملے اور سیاست کا ناٹک!

محنت کشوں کے حالات زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بد تر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ ہر آنے والا دن ان کے لیے نئے عذاب اور بربادیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری کے حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے اور تھوڑی بہت بچ جانے […]

April 9, 2019 ×
پاکستان:معاشی بحران،برباد عوام اور بھکاری ریاست!

پاکستان:معاشی بحران،برباد عوام اور بھکاری ریاست!

اس بجٹ میں دی جانے والی ٹیکس چھوٹ کا تخمینہ کھربوں روپے میں بنتا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹیکسوں میں یہ تمام تر چھوٹ آخر کس طبقے کو دی گئی ہے اوراس بجٹ سے فائدہ کس طبقے کو ہو گا؟ سرمایہ داروں، صنعتکاروں اور بینکاروں کو یا محنت کش عوام کو؟

January 31, 2019 ×
پاکستان: ڈوبتی معیشت، ظالم حکمران اور سلگتی عوام!

پاکستان: ڈوبتی معیشت، ظالم حکمران اور سلگتی عوام!

مثبت رپورٹنگ کے احکامات کے باوجود ’’لاڈلے‘‘ کی حکومت کی بچی کھچی حمایت بھی تیزی سے گر چکی ہے۔تبدیلی کا ڈھول پھٹ کر ناکارہ ہوچکاہے اور بجانے والوں کا ہی منہ چڑا رہا ہے۔ گہرے ہوتے معاشی بحران کا تمام تر بوجھ عام عوام پر ڈالنے کے بعد اب عوام کی ہڈیوں سے گودا تک نچوڑ لینے کی تیاریاں کی جار ہی ہیں

January 8, 2019 ×
عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!

عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!

|تحریر: پارس جان| سرمایہ داری کے بحران کا عالم یہ ہے کہ یہ کہنا بہت مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوتا جا رہا ہے کہ کونسا ملک سب سے زیادہ خطرناک صورتحال سے دوچار ہے۔تباہی کی طرف ایک اندھا دھند دوڑ نظر آ رہی ہے۔ دم توڑتی معیشت عالمی سفارتکاری […]

November 6, 2018 ×
بوریوالہ: ’’پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل‘‘ ، سیمینار کا انعقاد

بوریوالہ: ’’پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل‘‘ ، سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| اتوار 21 اکتوبر 2018ء کو بورے والا میں ’’پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ابتداء یاسر ارشاد کی لیڈ آف سے ہوئی۔ انہوں نے غلام داری سے جاگیرداری اور پھر سرمایہ داری کی جانب معاشی […]

October 22, 2018 ×
2008سے2018ء: سرمایہ داری کا ایک گمشدہ عشرہ!

2008سے2018ء: سرمایہ داری کا ایک گمشدہ عشرہ!

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: اختر منیر| 10 سال پہلے 15 ستمبر 2008ء کو لیہمن برادرز، جو دنیا کا سب سے بڑا اور پرانا انویسٹمنٹ بینک ہے، نے غیر ادا شدہ قرضوں کے بوجھ تلے دبنے کے بعد دیوالیہ پن کی درخواست دائر کر دی۔ لیہمن برادرز کے انہدام سے ایک […]

September 22, 2018 ×
200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!

200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!

|تحریر:آفتاب اشرف| تحریک انصاف کی حکومت اقتدار سنبھال چکی ہے اور اپنے اصل رنگ دکھانے لگی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی عندیہ دیا تھا کہ ان کی حکومت 200 کے قریب سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ […]

September 13, 2018 ×
وینزویلا: ادھورا انقلاب، دیوالیہ معیشت اور نئے سماجی دھماکے کے آثار!

وینزویلا: ادھورا انقلاب، دیوالیہ معیشت اور نئے سماجی دھماکے کے آثار!

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| 4اگست کوشام 5:41پر صدر ماڈورو پر اس وقت قاتلانہ حملہ ہوا جب وہ ایک فوجی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس حملے میں صدر ماڈورو محفوظ رہے جبکہ نیشنل گارڈ کے سات ا ہلکارزخمی ہوئے ۔حملے کے بعد ٹی وی پر اپنے خطاب میں […]

September 11, 2018 ×
پاکستان: سیاسی اور معاشی بحرانوں میں ڈگمگاتی ریاست!

پاکستان: سیاسی اور معاشی بحرانوں میں ڈگمگاتی ریاست!

|تحریر: آدم پال| اقتدار کی ہڈی کی منتقلی کا بدبو دارعمل جاری و ساری ہے اور پورا سماج اس بدبو کی لپیٹ میں ہے۔سیاست کی غلاظت اپنی انتہاؤں کو پہنچ چکی ہے اور جرائم اور کرپشن کی لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی دولت کے ذریعے وزارتو ں اور اعلیٰ […]

August 3, 2018 ×
روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!

روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!

|تحریر: ولید خان| پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے۔ اس حقیقت کی سب سے اہم جھلک 11 جون کو دیکھنے میں آئی جب روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید 3.69 فیصد کمزورہوا اور انٹر بینک ریٹ 119.85/120.05 تک پہنچ گیا۔12جون کو روپے کی قدر میں مزید […]

June 14, 2018 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل

پاکستان: بحرانوں کی دلدل

|تحریر: پارس جان| پاکستان کا سماج ایک ایسا پریشر کُکر بنتا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت ایک دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے۔ یہاں کے دانشوروں کا سالہا سال تک سب سے مرغوب جملہ یہی رہا کہ ’یہاں کچھ نہیں ہو سکتا‘۔ اس مفروضے کو ثابت کرنے […]

May 15, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: پگھلتی ریاست!

اداریہ ورکرنامہ: پگھلتی ریاست!

پاکستان کی ریاست کے مختلف حصے اپنی عملداری کھوتے جار ہے ہیں اور اس کی نظریاتی بنیادیں ہل چکی ہیں۔آنے والے وقت میں یہ تمام عمل کم یا زیادہ رفتار کے ساتھ جاری رہے گا اور اس گماشتہ ریاست کو اپنے انجام کی جانب لے کر جائے گا

April 6, 2018 ×
پاکستان: ریاستی بحران کی انتہا کیا ہے؟

پاکستان: ریاستی بحران کی انتہا کیا ہے؟

ریاست کا بحران تیزی سے شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔ معیشت، سیاست سمیت سماج کے ہر حصے کا بحران انتہاؤں کے قریب پہنچ رہا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بہت سی مقداری تبدیلیاں اب ایک معیاری تبدیلی کی جانب بڑھ رہی ہیں

November 10, 2017 ×