Post Tagged with: "Economic Crisis"

پاکستان: معاشی پیکج کا فراڈ! سرمایہ داروں پر پیسوں کی بارش جبکہ محنت کشوں کے لیے بھوک اور بیماری!

پاکستان: معاشی پیکج کا فراڈ! سرمایہ داروں پر پیسوں کی بارش جبکہ محنت کشوں کے لیے بھوک اور بیماری!

|تحریر: آفتاب اشرف| ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم عمران خان نے ایک پریس کانفرنس میں کرونا وبا اور اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لیے ایک معاشی ریلیف پیکج کا اعلان کیاجس کا حجم تقریباً 1150ارب روپے بتایا گیا۔ مارکس وادیوں کی توقعات کے عین مطابق سرمایہ دار طبقے اور سامراجی […]

March 31, 2020 ×
اعلامیہ: کرونا وائرس اور سرمایہ داری کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

اعلامیہ: کرونا وائرس اور سرمایہ داری کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

|منجانب: عالمی مارکسی رجحان(IMT)| عالمی مارکسی رجحان(IMT) کا درج ذیل اعلامیہ یہ واضح کرتا ہے کہ سرمایہ داری کس طرح کرونا وائرس بحران کا مقابلہ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں کروڑوں لوگوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔ اس صورتحال […]

March 27, 2020 ×
چین میں پنپتا ایک گہرا معاشی بحران

چین میں پنپتا ایک گہرا معاشی بحران

|تحریر: ڈینیئل مورلے؛ ترجمہ: ولید خان| 2008ء کے معاشی بحران کی انتہا پر یہ چین تھا جس نے عالمی سرمایہ داری کو بچایا۔ بستر مرگ پر پڑی معیشت میں نئی روح پھونکنے کے لیے 500ارب پاؤنڈ کا مالیاتی ٹیکہ(Financial Stimulus) لگایا گیا جس کی انسانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ […]

March 20, 2020 ×
نئے پاکستان میں سسکتی عوام

نئے پاکستان میں سسکتی عوام

|تحریر: یاسر ارشاد| اس ملک کی صورتحال ایک جانب حکمران طبقات کی حد سے زیادہ مضحکہ خیز نا اہلی و بے حسی جبکہ دوسری جانب بڑے پیمانے پر عوام کی المناک بربادی کا ملغوبہ بن چکی ہے۔ حکمران طبقات کے زیادہ تر نمائندوں کے عوامی مسائل پر بیانات میں، درحقیقت، […]

March 9, 2020 ×
اداریہ ورکرنامہ: عوام کو کچلتا معاشی بحران انقلاب کی بنیاد بنے گا!

اداریہ ورکرنامہ: عوام کو کچلتا معاشی بحران انقلاب کی بنیاد بنے گا!

  پاکستان کا معاشی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ گہر اہو رہاہے اور اس کے اثرات سیاست سمیت سماج کے ہر شعبے پر مرتب ہو رہے ہیں۔ اس وقت پوری دنیا سرمایہ دارانہ نظام کے زوال اور بد ترین معاشی گراوٹ کا شکار ہے جبکہ عالمی سطح پر ایک […]

March 5, 2020 ×
پاکستان: بحران آٹے کایا نظام کا؟

پاکستان: بحران آٹے کایا نظام کا؟

|تحریر: آصف لاشاری| ویسے تو پاکستان کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جو بحران کا شکار نہ ہوچاہے وہ سیاست کا شعبہ ہو،معیشت کا،خارجہ امور کا یا انتظامیہ کا شعبہ ہو۔پاکستانی ریاست کو بحرانوں کی ریاست کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ حقیقت عیاں […]

January 22, 2020 ×
پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

|تحریر: پارس جان| دنیا کے مختلف خطے اور ممالک یکے بعد دیگرے عوامی تحریکوں اور بغاوتوں کی لپیٹ میں ہیں۔ ایکواڈور سے لے کر کیٹالونیا تک، چلی سے لے کر یونان تک اور الجزائر سے لے کر لبنان تک، جہاں جہاں عوامی لاوا پھٹا ہے، ان ممالک کے حکمران طبقات […]

November 20, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کے ذریعے حکومتوں کو گرانے کا عمل اس ملک میں بالکل بھی نیا نہیں ہے۔ ابھی پچھلی حکومت کیخلاف ہی ملک کے طویل ترین دھرنے دیکھنے میں آئے تھے اور پورے ملک میں احتجاج بھی کیے گئے تھے جسے تمام تر ذرائع ابلاغ میں بھرپور کوریج […]

October 18, 2019 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

|تحریر:آفتاب اشرف| حکومت اور اپوزیشن کی نورا کشتی بھر پور شور شرابے کے ساتھ جاری ہے۔ اسکینڈلز، الزامات، افواہوں، کھوکھلی دھمکیوں اور ذاتیات پر مبنی غلاظت کو حکمران طبقہ سیاست کا نام دے کر زبر دستی پورے سماج پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سول […]

July 24, 2019 ×
استنبول انتخابات اور ترکی میں ابلتا بحران

استنبول انتخابات اور ترکی میں ابلتا بحران

|تحریر: اولیور بروتھرٹن؛ ترجمہ: ولید خان| استنبول میں 23 جون 2019ء کو منعقد ہونے والے میئر انتخابات حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (AKP)بہت بڑا سانحہ ثابت ہوئے ہیں۔ حزبِ اختلاف ریپبلیکن پیپلز پارٹی (CHP) نے شہر میں AKP کی بیس سالہ حکمرانی کو 55فیصد ووٹ سے جیت کر نیست ونابود […]

July 6, 2019 ×
اداریہ لال سلام: سوشلسٹ انقلاب ہی معاشی بحران سے نجات دلا سکتا ہے!

اداریہ لال سلام: سوشلسٹ انقلاب ہی معاشی بحران سے نجات دلا سکتا ہے!

  عالمی سطح پر معاشی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور دنیا بھر کی معیشتوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ عالمی معاشی بحران کے اثرات دنیا بھر کی سیاست پر بھی مرتب ہو رہے ہیں اور ہر جانب حکمران طبقہ ہیجان اور افرا تفری کی کیفیت میں […]

May 30, 2019 ×
پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

|تحریر: پارس جان| رواں برس محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر”تبدیلی“ سرکار نے پاکستان کے غریب عوام کو پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے کے اضافے کا خصوصی تحفہ دیا۔ یہ تحفہ کوئی نیا آغاز نہیں بلکہ مہنگائی میں مسلسل ہونے والے اضافے کے عمل کا ہی تسلسل […]

May 13, 2019 ×
یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!

یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!

|تحریر: آفتاب اشرف| سال 2019ء کا یوم مئی ایک ایسے عہد میں منایا جائے گا جب نہ صرف سرمایہ داری کی تاریخ کا سب سے گہرا اور بد ترین بحران گیارہویں سال میں داخل ہو چکا ہے بلکہ عالمی معیشت پر 2008ء کے مالیاتی کریش سے بھی کہیں بلند پیمانے […]

April 30, 2019 ×
چین: منڈلاتے ہوئے طوفان

چین: منڈلاتے ہوئے طوفان

|تحریر: ایلے ساندرو گیاردیلو، ترجمہ: ولید خان| ”جب چین جاگے گا تو دنیا لرز اٹھے گی“۔ نپولین کی اس شہرۂ آفاق پیش گوئی کو تاریخ نے سچ ثابت کر دیا ہے۔ خاص طور پر پچھلے بیس سالوں میں چین ایک ایسی اہم معاشی قوت بن چکا ہے جو اس وقت […]

April 29, 2019 ×