Post Tagged with: "Crisis of Capitalism"

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: سیاسی تشدد کو جنم دیتا سرمایہ دارانہ نظام

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: سیاسی تشدد کو جنم دیتا سرمایہ دارانہ نظام

|تحریر: ریولوشنری کمیونسٹس آف امریکہ، ترجمہ: جلال جان| 20سالہ مسلح شخص کی جانب سے ہفتے کے روز پنسلوانیا ریلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نے امریکی بورژوا جمہوریت کو مزید بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں یہ کسی امریکی […]

July 18, 2024 ×
گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

|تحریر: زلمی پاسون| 7 جولائی کی شام پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد جیسے نام نہاد فل پروف سیکیورٹی شہر کے مرکز میں دن دہاڑے دس سے بارہ مسلح اور ڈنڈا بردار افراد نے پشتون تحفظ مومنٹ کے مرکزی رہنما گیلہ من وزیر پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے انہیں شدید زخمی کیا۔ […]

July 11, 2024 ×
برطانیہ: انتخابات کے بعد بحران کے نئے مرحلے کا آغاز

برطانیہ: انتخابات کے بعد بحران کے نئے مرحلے کا آغاز

|تحریر: راب سیویل، ترجمہ: جلال جان|   حالیہ الیکشنز میں ٹوری پارٹی کو ایک بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس نے سٹارمر کو ایک بڑی اکثریت کے ساتھ نمبر 10 (برطانیہ میں وزیراعظم ہاؤس کے لئے استعمال ہونے والی اصطلاح) میں داخل کر دیا ہے۔ لیکن یہ نئی […]

July 10, 2024 ×
راولپنڈی: روات انڈسٹریل ایریا میں کام کرنے والے مزدوروں کی حالت زار

راولپنڈی: روات انڈسٹریل ایریا میں کام کرنے والے مزدوروں کی حالت زار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، راولپنڈی| روات انڈسٹریل ایریا میں کام کرنے والے مزدور بدترین مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ ایک طرف مہنگائی کا طوفان ہے تو دوسری طرف ورکرز کی ماہانہ تنخواہ صرف 12 سے 15 ہزار روپیہ ہے۔ ورکنگ ٹائم 12 گھنٹے سے بھی زیادہ ہے۔ راولپنڈی روات انڈسٹریل […]

July 4, 2024 ×
یوکرین: امریکہ-روس تنازعہ شدت اختیار کر گیا! امریکی تنصیبات خطرے میں

یوکرین: امریکہ-روس تنازعہ شدت اختیار کر گیا! امریکی تنصیبات خطرے میں

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: عرفان منصور| ”کیا کوئی نفس آگ کو سینے میں سمو سکتا ہے اور اس کے کپڑے نہ جلیں؟ کیا کوئی دہکتے کوئلوں پر چل سکتا ہے اور اس کے پاؤں جھلس نہ جائیں؟“ (امثال: کتاب 6:27-29) انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 24جون کو […]

July 2, 2024 ×
کینیا: عوامی طاقت کے سامنے صدر روٹو نے گھٹنے ٹیک دیے

کینیا: عوامی طاقت کے سامنے صدر روٹو نے گھٹنے ٹیک دیے

|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: جلال جان| کنیا کی عوامی بغاوت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے آج ایک خطاب میں، کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ وہ فنانس بل جو کل پارلیمنٹ میں پاس ہوا تھا، قانون میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ وزراء کے ساتھ موجود روٹو […]

July 1, 2024 ×
اسانج رہا ہو رہا ہے، مگر امریکی سامراج نے اپنی قیمت وصول کر لی ہے!

اسانج رہا ہو رہا ہے، مگر امریکی سامراج نے اپنی قیمت وصول کر لی ہے!

 |تحریر: کیلن کیلیگر، ترجمہ: عرفان منصور| 25 جون کی صبح، یہ اعلان ہوا ہے کہ بالآخر وکی لیکس کا بانی جولین اسانج آزاد ہو جائے گا۔ یقیناً، اس کی رہائی کے لیے تگ و دو کرنے والوں کے لیے یہ خبر باعثِ مسرت ہو گی۔ مگر ناانصافی کے اس آخری […]

June 27, 2024 ×
دنیا بھر میں تیل اور گیس کا بحران: سرمایہ داروں کی منافع خوری، محنت کشوں کی ذلت

دنیا بھر میں تیل اور گیس کا بحران: سرمایہ داروں کی منافع خوری، محنت کشوں کی ذلت

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| سرد موسمِ سرما کی آمد ہے۔ نیٹو اور روس کے سامراجی تصادم کا پورا بوجھ محنت کشوں اور غریبوں کے اوپر پڑ رہا ہے جو اس کی قیمت آسمان کو چھوتے بلوں اور ٹھنڈے گھروں کی صورت چکا رہے ہیں، جبکہ مٹھی بھر گیس […]

October 9, 2022 ×
اداریہ: عالمی مالیاتی بحران اور سرمایہ داری کا زوال

اداریہ: عالمی مالیاتی بحران اور سرمایہ داری کا زوال

عالمی سطح پر مالیاتی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور دنیا کی تمام معیشتیں بد ترین بحرانوں کا شکار ہوتی جا رہی ہیں۔ پوری دنیا میں موجود سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بد ترین زوال سے گزر رہا ہے اور اس نظام کے رکھوالے ہر طرف بوکھلائے […]

February 8, 2022 ×
جنوبی کوریا: کلیدی انتخابات میں ’ترقی پسند‘ حکمران پارٹی کی شکست؛ انقلابی متبادل کی ضرورت!

جنوبی کوریا: کلیدی انتخابات میں ’ترقی پسند‘ حکمران پارٹی کی شکست؛ انقلابی متبادل کی ضرورت!

|تحریر: سنگ یانگ پارک، ترجمہ: یار یوسفزئی| 7 اپریل 2021ء کو، جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول، اور بوسان جہاں اہم بندرگاہ بھی موجود ہے، میں ووٹروں نے حکومتی ڈیموکریٹک پارٹی (ڈی پی) کو زبردست انداز میں مسترد کیا۔ اگرچہ اس کے نتیجے میں قدامت پرست پیپل پاور پارٹی (پی پی […]

April 29, 2021 ×
سٹاک ایکسچینج کے جوئے میں نئے کھیل اور سرمایہ داری کا پاگل پن

سٹاک ایکسچینج کے جوئے میں نئے کھیل اور سرمایہ داری کا پاگل پن

|تحریر: نیلسن وان، ترجمہ: ولید خان| کورونا وباء کی تباہی کے دوران بھی معیشت کے کچھ حصے نہال ہیں۔ سٹے باز سرمایہ کاری دیوانہ وار جاری ہے۔ مشہور شخصیات کے ہر لمحہ تبدیل ہوتے وقتی فیشن، NFTs اور SPACs اس دیوانہ وار سٹہ بازی کے حالیہ اظہار ہیں۔ انگریزی میں […]

April 7, 2021 ×
سرمایہ داری کی حالتِ نزع اور انقلابیوں کی ذمہ داری

سرمایہ داری کی حالتِ نزع اور انقلابیوں کی ذمہ داری

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: آصف لاشاری| کرونا کی عالمی وبا نے سرمایہ داری کی تاریخ کے گہرے ترین بحران کا آغاز کر دیا ہے۔ معمول کی طرف کبھی واپسی نہیں ہوگی۔ عوامی شعور ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو جائے گا۔ ہمیں احساس ذمہ داری کے ساتھ مارکسزم کی قوتوں کو […]

June 8, 2020 ×
سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

|تحریر: زلمی پاسون| 12 مئی کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایم ایس ایف (طبیانِ بے سرحد) کے سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 معصوم بچے، خواتین اور دیگر افراد لقمہ اجل […]

May 18, 2020 ×
فرانس: کرونا وائرس اور سرمایہ داری کی بربادی

فرانس: کرونا وائرس اور سرمایہ داری کی بربادی

|تحریر: جیروم میٹلس، ترجمہ: آصف لاشاری| موجودہ صحت کا بحران دنیا کی تاریخ میں ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس کے دیو ہیکل سماجی، سیاسی اور معاشی اثرات ہوں گے۔ وہ سلسلہ وار عمل جو دسمبر 2019ء میں ووہان کی ایک گوشت مارکیٹ سے شروع ہوا،عالمی وبا کے […]

April 10, 2020 ×