Post Tagged with: "Crisis of American Imperialism"

ٹرمپ کی فتح: اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر زور دار تھپڑ!

ٹرمپ کی فتح: اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر زور دار تھپڑ!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| امریکی صدارتی انتخابات کا حیران کن نتیجہ موجودہ صورتحال میں تیز طرار اچانک تبدیلیوں اور جھٹکوں کا آئینہ دار ہے۔ آخری لمحے تک میڈیا مبصرین ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے کہ انتخابات میں کچھ فرق کے ساتھ ہیرس ہی فاتح ہو گی۔ […]

November 10, 2024 ×
ٹرمپ ازم کیا ہے؟

ٹرمپ ازم کیا ہے؟

|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: ولید خان| امریکیوں کو یہ سننے کی عادت پڑ چکی ہے کہ ہر انتخاب ”ہماری زندگیوں کا اہم ترین (انتخاب) ہے“۔ اس سال دونوں امیدواروں نے ایک قدم آگے بڑھ کر یہ بحث عام کر دی ہے کہ یہ انتخابات امریکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات […]

November 5, 2024 ×
امریکی الیکشن: ٹرمپ کی مقبولیت کا راز کیا ہے؟

امریکی الیکشن: ٹرمپ کی مقبولیت کا راز کیا ہے؟

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| چند دنوں بعد منعقد ہونے والے انتخابات کے دونوں امیدوار اس وقت برابر کھڑے ہیں اور آپ حکمران طبقے کی پریشانی کو واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں جن میں سے زیادہ تر بے لگام ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہیں۔ لیکن اس کا اسٹیبلشمنٹ […]

November 1, 2024 ×
امریکہ: ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور خانہ جنگی کا خطرہ

امریکہ: ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور خانہ جنگی کا خطرہ

|تحریر: بین کری، ترجمہ: جلال جان| ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے نے امریکی معاشرے میں تقسیم کو مزید تیز کر دیا ہے کیونکہ ریپبلکن صدارتی امیدوار بمشکل موت سے بچا ہے۔ لیکن یہ صرف ٹرمپ ہی نہیں تھا جو مرتے مرتے بچا۔ اس حملے کے بعد پورا ملک تباہی کے […]

August 27, 2024 ×
مشرق وسطیٰ: اسرائیل کی اشتعال انگیزی اور ایک نئی جنگ کا خطرہ

مشرق وسطیٰ: اسرائیل کی اشتعال انگیزی اور ایک نئی جنگ کا خطرہ

|تحریر: فرانچیسکو مرلی؛ ترجمہ: ولید خان| حماس کے مرکزی قائد اور مذاکرات کار اسماعیل ہانیہ کا تہران، ایران میں قتل اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی مشرق وسطیٰ میں وسیع پیمانے پر جنگ بھڑکانے کی سفاک کوشش ہے تاکہ اس کا اقتدار برقرار رہے۔ اس شاطرانہ چال میں وہ مغربی […]

August 7, 2024 ×
یوکرین: امریکہ-روس تنازعہ شدت اختیار کر گیا! امریکی تنصیبات خطرے میں

یوکرین: امریکہ-روس تنازعہ شدت اختیار کر گیا! امریکی تنصیبات خطرے میں

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: عرفان منصور| ”کیا کوئی نفس آگ کو سینے میں سمو سکتا ہے اور اس کے کپڑے نہ جلیں؟ کیا کوئی دہکتے کوئلوں پر چل سکتا ہے اور اس کے پاؤں جھلس نہ جائیں؟“ (امثال: کتاب 6:27-29) انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 24جون کو […]

July 2, 2024 ×
یوکرین میں مغربی سامراج مایوسی کا شکار

یوکرین میں مغربی سامراج مایوسی کا شکار

|تحریر: جارج مارٹن، تحریر: ولید خان| یوکرین پر روسی فوج کشی کو 100 سے زائد دن گزر چکے ہیں۔ اس وقت جنگ بندی کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے۔ ابتداء میں روس نے کیف، سومی، چرنیہیف اور خارکیف کے گرد علاقوں پر تیزی سے قبضہ کر لیا تھا۔ بعد میں […]

June 30, 2022 ×
براعظم امریکہ سربراہی کانفرنس میں پھوٹ اور کمزور ہوتا امریکی سامراج

براعظم امریکہ سربراہی کانفرنس میں پھوٹ اور کمزور ہوتا امریکی سامراج

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| براعظم امریکہ کے ممالک کی سربراہی کانفرنس روایتی طور پر ایک دکھاوا ہے جس میں شمالی اور جنوبی امریکی براعظموں کے سربراہان باقاعدگی سے ملاقات کرتے ہیں اور خیر سگالی کے اعلامیے جاری کرتے رہتے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن نے 6 تا 10 جون […]

June 25, 2022 ×
نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: یار یوسفزئی| بیس سال قبل آج کے دن، امریکہ نے اپنی جدید تاریخ میں اپنے اوپر سب سے بڑا اور خونریز حملہ ہوتے ہوئے دیکھا۔ دہشتگرد گروہ نے نیویارک میں واقع ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارتوں پر دو مسافر طیاروں کے ذریعے حملہ کیا، جس […]

September 11, 2021 ×