Post Tagged with: "CPEC"

پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق

پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق

تحریر:| آدم پال| ان دنوں بہت سے منصوبوں کے افتتاح کیے جا رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ عنقریب اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگ جائیں گی ۔ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا راگ الاپا جا رہا ہے اور […]

June 8, 2016 ×
پاکستانی معیشت: اعداد کے گورکھ دھندے میں برباد عوام

پاکستانی معیشت: اعداد کے گورکھ دھندے میں برباد عوام

تحریر: | آفتاب اشرف | انقلاب روس کے لیڈر اور عظیم مارکسی استاد لینن نے کہا تھا کہ ’’سیاست مجتمع شدہ معیشت ہے‘‘۔ اسی حوالے سے پاکستانی سیاست کی پیچیدگی، مالی مفادات کی لڑائی میں باہم بر سر پیکار سیاسی پارٹیوں اور ریاست و حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں کے […]

May 6, 2016 ×
پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور

پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور

تحریر: | آدم پال | ہر آنے والا دن زخموں کو کریدتا ہے۔ اور جاتے جاتے نئے زخم دیتا ہے۔ زندگی کی اذیتیں کم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ ہر روز تکلیفیں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ محنت کشوں کی زندگیوں سے خوشیاں روٹھ چکی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقات […]

April 26, 2016 ×
گلگت بلتستان: عذابوں میں گھری ہوئی جنت

گلگت بلتستان: عذابوں میں گھری ہوئی جنت

تحریر: | اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کا جنت نظیر خطہ اپنے اندر لازوال سیاسی محرومیوں کی داستان سمیٹے ہوئے ہے اور گزشتہ کئی دھائیوں سے سامراجی استحصال کی چکی میں پس رہا ہے۔ ناکارہ انفراسٹرکچر کی وجہ سے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی آ فات کے دلدل میں […]

April 24, 2016 ×
گلگت بلتستان کی سیاسی محرومی کا حل؛ انتخابات یا انقلاب؟

گلگت بلتستان کی سیاسی محرومی کا حل؛ انتخابات یا انقلاب؟

| تحریر: اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کو اپنی دلکشی، جغرافیے اور معدنیات سے مالا مال ہونے کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کے عظیم چار پہاڑی سلسلے قراقرم، ہمالیہ، ہندو کش اور پامیر کا سنگم اور 7500 میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں یہاں پر ہیں۔ […]

June 3, 2015 ×