سندھ: کارپوریٹ فارمنگ اور دریا کا سوال!
|تحریر: علی عیسیٰ| سرمایہ دارانہ نظام نامی اژدہا، انسانی سماج کے ہر شعبے کو منافع کی ہوس کے تحت نگلتا چلا جا رہا ہے۔ 280 ملین لوگوں کی ہجرت، ہر تیس میں سے ایک بے گھری کا شکار، جنگ کی وجہ سے صرف فلسطین میں 43 ہزار سے زائد […]