چین میں پنپتا ایک گہرا معاشی بحران
|تحریر: ڈینیئل مورلے؛ ترجمہ: ولید خان| 2008ء کے معاشی بحران کی انتہا پر یہ چین تھا جس نے عالمی سرمایہ داری کو بچایا۔ بستر مرگ پر پڑی معیشت میں نئی روح پھونکنے کے لیے 500ارب پاؤنڈ کا مالیاتی ٹیکہ(Financial Stimulus) لگایا گیا جس کی انسانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ […]