Post Tagged with: "Corona Virus"

کرونا وائرس: سپین ہزاروں مزدورں کی ہڑتال؛ غیر محفوظ حالات میں کا م کرنے سے انکار!

کرونا وائرس: سپین ہزاروں مزدورں کی ہڑتال؛ غیر محفوظ حالات میں کا م کرنے سے انکار!

|تحریر: جوسیبا ایسپاراز، آؤسو فوروندا؛ ترجمہ: ولید خان| ہسپانوی محنت کش مالکان کی جانب سے کام کی جگہوں پر کرونا وائرس وباء کے خلاف حفاظتی تدابیر کے نفاذ کے انکار پر ہڑتال کر رہے ہیں۔ مندرجہ ذیل اعلامیہ پوری دنیا کے لئے ایک مثالی پیغام ہے۔ کام کی جگہوں پر […]

March 19, 2020 ×
کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| پوری دنیا کے حالات بجلی کی سی رفتار سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ اس نئے کرونا وائرس (9-COVID) نے ایک کے بعد دوسرے ملک میں ظاہری استحکام کا پول کھولنا شروع کر دیا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے تمام تضادات سطح پر آنا […]

March 18, 2020 ×
کرونا بحران: اسباق اور فرائض

کرونا بحران: اسباق اور فرائض

|تحریر: پارس جان| دو روز قبل کسی دوست نے ازراہِ تفنن یا شاید اظہارِ تشویش کی غرض سے ایک فیس بک اسٹیٹس اپ لوڈ کیا جو کچھ یوں تھا کہ ’آئندہ BC کو قبلِ مسیح کی بجائے قبلِ کرونا پڑھا جائے‘۔ شدید مبالغے کے باوجود یہ ایک جملہ اس وقت […]

March 17, 2020 ×
اٹلی: کرونا وائرس سے تباہی کی وجہ سرمایہ دارانہ نظام ہے!

اٹلی: کرونا وائرس سے تباہی کی وجہ سرمایہ دارانہ نظام ہے!

|تحریر: Sinistra Classe Rivoluzione، ترجمہ: ولید خان| پورے یورپ میں کرونا وائرس نے سب سے زیادہ تباہی اٹلی میں مچائی ہے۔ یہ صورتحال حکومت کی دائمی ناکامیوں کی عکاسی کرتی ہے جس کے اقدامات تاحال مکمل طور پر ناکافی رہے ہیں اور اس کی پوری کوشش ہے کہ ان حالات […]

March 16, 2020 ×
پاکستان: عوام دشمن سرمایہ داری، کرونا وائرس اور لٹیرے حکمران

پاکستان: عوام دشمن سرمایہ داری، کرونا وائرس اور لٹیرے حکمران

|تحریر: آفتاب اشرف| کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب اس وقت وبا کا مرکز چین سے یورپ منتقل ہو چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت(WHO) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پوری دنیا میں اب تک 162,000 ہزار افراد اس وبا […]

March 16, 2020 ×
ایران: کرونا وائرس سے گہرا ہوتا ریاستی بحران

ایران: کرونا وائرس سے گہرا ہوتا ریاستی بحران

|تحریر: میثم شریفی، مارال؛ ترجمہ: ولید خان| کرونا وائرس کی حالیہ وباء سے ایران خاص طور پر شدید متاثر ہوا ہے جس میں ریاستی بیوقوفیوں، غلط بیانی اور امریکی پابندیوں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اس بحران نے گلی سڑی ایرانی سرمایہ داری کو مزید ننگا کر دیا ہے […]

March 11, 2020 ×
کرونا وائرس: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

کرونا وائرس: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: اختر منیر| کرونا وائرس کی حالیہ وباء نے 2008ء کے بعد اب تک مارکیٹس کو سب سے بڑا نقصان پہنچایا ہے اور پوری دنیا میں شیئرز کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 5کھرب ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ منڈیوں میں یہ خدشات موجود […]

March 2, 2020 ×
چین: کورونا وائرس اور آمریت میں گھرے عوام

چین: کورونا وائرس اور آمریت میں گھرے عوام

|عالمی مارکسی رجحان، ترجمہ: سائرہ بانو| چین میں کورونا وائرس کی وبا ایک خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تا دم تحریر،چین میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مصدقہ تعداد6ہزار (اب یہ تعداد لگ بھگ 24ہزار کو پہنچ چکی ہے) تھی جن کی اکثریت کا تعلق […]

February 5, 2020 ×