محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟
|تحریر: آفتاب اشرف| اگر ہم سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی عالمی بحران کی پچھلی کم و بیش ڈیڑھ دہائی کی تاریخ دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ 2011ء کی عرب بہار سے لے کر اب تک دنیا کے ہر خطے میں، درجنوں ممالک میں محنت کش طبقے، مظلوم عوام اور […]