Post Tagged with: "Capitalism"

[ویڈیو] ایک مزدور کی زندگی

[ویڈیو] ایک مزدور کی زندگی

ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے بنائی گئی یہ دستاویزی فلم ایک ٹیکسٹائل مزدور کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے۔ گو کہ اس مختصر دورانیے کی فلم میں ملتان کے علاقے شریف پورہ میں پاور لومز میں کام کرنے والے ایک مزدور کے تلخ حالات زندگی کو فلمایا گیا ہے […]

February 27, 2020 ×
جنوری 2020ء کے اختتام تک آسٹریلیا میں جنگلوں میں لگی آگ سے 34افراد اور لگ بھگ 1 ارب سے زائد مختلف النوع جانور ہلاک ہوچکے ہیں

سرمایہ دارانہ نظام۔۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار

|تحریر : سائرہ بانو| گذشتہ کچھ دہائیوں سے دنیا بھر میں موسموں کے پیٹرن تبدیل ہورہے ہیں۔ شدید گرم علاقوں میں سردی پڑ رہی ہے اورٹھنڈے ممالک میں لوگ گرمی سے بے حال ہورہے ہیں۔ میکسیکو، برازیل اور آسٹریلیا میں ہزاروں ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات آگ سے خاکستر ہوگئے۔یہ […]

February 7, 2020 ×
ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس: سرمایہ داروں میں مایوسی کا سماں

ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس: سرمایہ داروں میں مایوسی کا سماں

|تحریر: ایڈم بوتھ؛ ترجمہ: ولید خان| سماج سے کٹا عالمی حکمران طبقہ اس ہفتے سالانہ ملاقات کے لیے اکٹھا ہوا۔ لیکن اپنے وضع کردہ لبرل نظام کو چاروں اطراف خطرات میں گھرا دیکھ کر دنیا کے امیر ترین افراد اور ان کے نمائندوں کا موڈ مایوس کن اوراداس تھا۔ اس […]

January 29, 2020 ×
”دستک“

”دستک“

|تحریر: صبغت وائیں | ”انسانی سماج کا محرک بالآخر معاش ہی ہے۔“ سگمنڈ فرائیڈ۔۔۔ ستر کی دہائی کے شروع میں راجندر سنگھ بیدیؔ نے ایک فلم بنائی تھی ”دستک“ جس کی کہانی بھی بیدیؔ نے خود ہی لکھی تھی۔ اس فلم میں دکھایا گیا تھا کہ وہ غریب جو کہ […]

December 13, 2019 ×
موبائل ایپس‘ جدید ٹیکنالوجی والی ”دیہاڑی دار سرمایہ داری“ کے استحصال کیخلاف منظم جدوجہدوقت کی اہم ضرورت ہے!

موبائل ایپس‘ جدید ٹیکنالوجی والی ”دیہاڑی دار سرمایہ داری“ کے استحصال کیخلاف منظم جدوجہدوقت کی اہم ضرورت ہے!

|تحریر: ولید خان| نومبر کے آغاز میں پاکستانی کمپنی ائیر لِفٹ کی 12 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کروانے کا بڑا چرچا رہا۔ کمپنی کے مالکان کے مطابق ان کا ہدف روایت سے ہٹ کر نجی کمرشل ٹرانسپورٹ کو موبائل ایپ کے ذریعے فروغ دینا ہے۔ یہ کمپنی اور اس […]

December 4, 2019 ×
میر پور، جہلم میں زلزلہ: قدرتی آفات بھی غریبوں کی دشمن ہیں

میر پور، جہلم میں زلزلہ: قدرتی آفات بھی غریبوں کی دشمن ہیں

|رپورٹ: ورکر نامہ کشمیر| میرپور اور جہلم کے علاقوں میں گذشتہ روز 24 ستمبر کو سہہ پہر تین بجے ایک زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.8 بتائی جاتی ہے۔ تقریباً پچاس سیکنڈ تک جاری رہنے والے اس زلزلے کے باعث میر پور، بھمبر اور جاتلاں اور ان […]

September 25, 2019 ×
’’کرۂ ارض کو ماحولیاتی تباہی سے بچانے کے لیے ایک انقلاب کی ضرورت ہے‘‘: عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ

’’کرۂ ارض کو ماحولیاتی تباہی سے بچانے کے لیے ایک انقلاب کی ضرورت ہے‘‘: عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ

|ترجمہ: تصور ایوب| ’’سمندروں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے اور اور ہمارے صبر کا پیمانہ بھی‘‘۔ یہ عبارت لندن میں طلبہ کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور اس پر حکومتوں کی غیر فعالیت کے خلاف ہونے والی ہڑتال اور احتجاجی ریلی میں ایک پلے کارڈ پر درج […]

March 14, 2019 ×
ماحولیاتی بحران کیخلاف طلبہ کی ہڑتالیں: انقلاب کی پکار

ماحولیاتی بحران کیخلاف طلبہ کی ہڑتالیں: انقلاب کی پکار

|تحریر: ہیلینا نکلسن، ترجمہ: تصور ایوب| ماحولیاتی تبدیلی اور اس پر حکومتوں کی جانب سے کسی طرح کے اقدامات نہ کرنے کے خلاف ’’ماحولیاتی تبدیلی کیخلاف سکول طلبہ کی ہڑتال‘‘ (School Strike 4 Climate) کی تحریک پچھلے سال اگست میں شروع ہوئی، جب سویڈن کی پندرہ سالہ گریٹا تھنبرگ نامی […]

February 18, 2019 ×
عالمی غربت: انسانیت کیخلاف سرمایہ داری کا جرم

عالمی غربت: انسانیت کیخلاف سرمایہ داری کا جرم

|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: اختر منیر| 2008 ء کے عالمی بحران کے بعد آنے والے سالوں میں سو ویت یونین کے انہدام کے بعد سرمایہ داری کے متعلق سب سے زیادہ سوالات اور اعتراضات دیکھنے میں آئے ہیں۔ سرمایہ داری کا بحران زندگی کے ہر شعبے پر اثر انداز ہو […]

January 28, 2019 ×
قاتل نظام اور نوجوانوں کی جدوجہد!

قاتل نظام اور نوجوانوں کی جدوجہد!

|تحریر: راشد خالد| گزشتہ مہینے کا آغاز ایک انتہائی دلخراش واقعے کے ساتھ ہوا جب NFCفیصل آباد کے طالب علم سیف اللہ جمالی نے کم نمبر آنے کے باعث یونیورسٹی گیٹ پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ اور یہ صرف ایک خبر ہے اس طرح کے […]

November 16, 2018 ×
مارکس کا نظریۂ بیگانگی

مارکس کا نظریۂ بیگانگی

انسان کی اپنی محنت سے بیگانگی، اس محنت کی پیداوار سے بیگانگی، پیداواری عمل سے بیگانگی، اپنی ذات اورنوع انسان کے جوہر سے بیگانگی ناگزیر طور پر انسان کی انسان سے بیگانگی کو جنم دیتی ہے

May 5, 2018 ×
ہوشربا عدم مساوات: بیمار نظام کی علامت

ہوشربا عدم مساوات: بیمار نظام کی علامت

اس سال عدم مساوات کی تصویر پہلے سے زیادہ واضح، درست اور چونکا دینے والی ہے۔ یہ بات انتہائی مضحکہ خیز معلوم ہوتی ہے کہ ایک گروہ، جو کہ ایک گالف بگھی میں پورا آ سکتا ہے، کے پاس نصف انسانیت سے زیادہ دولت ہے

March 29, 2018 ×
خواتین کا عالمی دن: عورت کی راہِ نجات‘ سوشلسٹ انقلاب!

خواتین کا عالمی دن: عورت کی راہِ نجات‘ سوشلسٹ انقلاب!

ہم سال 2018ء میں محنت کش خواتین کا عالمی دن انتہائی غیر معمولی حالات میں منانے کی طرف جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ بحران کے دس سالوں نے دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے

March 5, 2018 ×
عورت: جبر، استحصال اور نظامِ زر کی حقیقت

عورت: جبر، استحصال اور نظامِ زر کی حقیقت

|تحریر: خدیجہ ارسلان| گزشتہ ماہ کے دوران قریباً 50 خواتین نے ہالی ووڈ کے مشہور ڈائر یکٹر ہاروے وائینسٹائن کے خلاف جنسی بد اخلاقی اور تشدد کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ اکتوبر کے اوائل میں نیویارک ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق میرامیکس نامی فلموں کی مشہور کمپنی کے پروڈیوسر اپنی دولت […]

November 4, 2017 ×