Post Tagged with: "Capitalism"

خواتین کے لیے سرمایہ داری جہنم بن چکی ہے! حقیقی آزادی سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے!

خواتین کے لیے سرمایہ داری جہنم بن چکی ہے! حقیقی آزادی سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے!

|تحریر: ولید خان| کلکتہ میں آر جی کار میڈیکل کالج میں ایک پوسٹ گریجویٹ ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کا گینگ ریپ اور قتل۔ مدھیہ پردیش میں ایک کوڑا چننے والی خاتون کو شراب پلا کر سڑک پر ریپ کر دیا گیا، کسی نے رک کر متاثرہ خاتون کی مدد نہ کی۔ […]

October 21, 2024 ×
فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: انعم خان| فرانز فینن کی تحریر کردہ ’افتادگانِ خاک‘ خاص کر یونیورسٹیوں میں ایک مشہور اور مؤثر تصنیف ہے۔ یہ بار ہا دیکھا گیا ہے کہ فینن اور اس کے نظریات کو نو آبادیاتی جدوجہد کے سوال پر مارکسزم کی ”تصحیح“ کے طور پر پیش کیا […]

September 20, 2024 ×
بیگانگی اور سماج

بیگانگی اور سماج

(تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں) ”ان ڈیفنس آف مارکسزم“ میگزین کے 41 ویں شمارے میں ایلن ووڈز کا اداریہ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں اس شمارے کی تازہ اشاعت کے لیے آرٹیکلز پر نظر دوڑاتے ہوئے جس چیز نے مجھ کو اپنی جانب متوجہ کیا وہ بیگانگی […]

July 5, 2023 ×
دیوالیہ ہوتے بینک اور سرمایہ داری کا عالمی بحران

دیوالیہ ہوتے بینک اور سرمایہ داری کا عالمی بحران

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: خالد رتا| عالمی مالیاتی منڈیوں کی صورتحال بد سے بدتر ہوچکی ہے۔ امریکہ میں تین اور سوئٹزرلینڈ میں ایک بینک کے انہدام کے بعد مارکیٹیں اگلی کمزور کڑی کے ٹوٹنے کے انتظار میں ہیں۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں 24 مارچ 2023ء کی […]

March 29, 2023 ×
مزدور کی پیدا کی ہوئی دولت سرمایہ دار کیسے لوٹتے ہیں؟ قدر زائد کیا ہے؟

مزدور کی پیدا کی ہوئی دولت سرمایہ دار کیسے لوٹتے ہیں؟ قدر زائد کیا ہے؟

|تحریر: یاسر ارشاد| سرمایہ داری نظام کے تحت تمام تر پیداوار کے عملی نتائج ہمیشہ ہی مزدوروں کی نیم فاقہ کشی کے حالات زندگی اور مالکان کے لیے اربوں بلکہ کھربوں کے منافعوں پر مبنی ہوتے ہیں۔ سرمایہ دارانہ پیداوار کے اس خفیہ راز کو جاننا اور سمجھنا ضروری ہے […]

February 25, 2023 ×
زراعت کی تباہی اور کسانوں کی بدحالی: ایک سوشلسٹ انقلاب ہی ان کی تقدیر بدل سکتا ہے!

زراعت کی تباہی اور کسانوں کی بدحالی: ایک سوشلسٹ انقلاب ہی ان کی تقدیر بدل سکتا ہے!

|تحریر: جلیل منگلا| زراعت کا شعبہ اس ملک میں آج بھی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آبادی کا سب سے بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ ہے۔ لیکن گزشتہ کچھ سالوں سے یہ شعبہ تباہی اور بربادی کا شکار ہے اور اس سے جڑے چھوٹے کسان، کھیت مزدور اور دیگر افراد […]

September 10, 2022 ×
نظام سرمایہ داری اور اس کے گماشتے

نظام سرمایہ داری اور اس کے گماشتے

|تحریر: صبغت وائیں| ابھی ہمارے گوجرانوالے ہی کے ایک دوست نے فون کر کے بتایا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے انتخابات ہو رہے ہیں اور وہاں ایک تقریب کے سلسلے میں کچھ نجی سکولوں نے اپنی معمول کی پیشہ ورانہ دلالی دکھاتے ہوئے سکول کی استانیاں اور بچے لا […]

September 8, 2022 ×
خودکشیوں کا بڑھتا رجحان اور قاتل سرمایہ دارانہ نظام

خودکشیوں کا بڑھتا رجحان اور قاتل سرمایہ دارانہ نظام

|تحریر: رائے اسد| لہو کی چھینٹ ہر دیوار پر تھیلگا الزام پھر بھی خودکشی کا حالیہ عرصے میں ڈان نیوز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق تھرپارکر میں سال 2020ء میں خودکشی کرنے والے افراد میں 60 فیصد کی عمر 10 سے 20 سال کے درمیان تھی۔ ان میں […]

September 6, 2021 ×
2020ء: امیروں کی چاندی، محنت کشوں کی بربادی

2020ء: امیروں کی چاندی، محنت کشوں کی بربادی

|تحریر: مینن پاؤری، ترجمہ: یار یوسفزئی| کریڈٹ سوِیس کی ایک نئی انکشافاتی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال 2020ء کے اندر کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے جبکہ دولت کی نابرابری بڑے پیمانے پر شدید ہونے کی طرف گئی ہے، اس کے باوجود […]

August 27, 2021 ×
طبقاتی سماج کے الٹے معیار

طبقاتی سماج کے الٹے معیار

|تحریر: آفتاب اشرف| ہم اکثر ٹی وی نیوز بلیٹن میں سنتے ہیں کہ آج ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں فلاں فلاں ”اہم“ شخصیات نے شرکت کی۔ اسی طرح تقریبات کے دعوت ناموں سے لے کر اخباری رپورٹوں تک میں ”عزت ماب جناب۔۔“ جیسے الفاظ کی بھرمار نظر […]

December 23, 2020 ×
سرمایہ داری نہ فیئر ہے نہ لولی بلکہ UGLY ہے!

سرمایہ داری نہ فیئر ہے نہ لولی بلکہ UGLY ہے!

|تحریر: سائرہ بانو| سرمایہ دارانہ نظام وہ نظام ہے جس میں اشیاء انسانی ضرورت پوری کرنے کے لیے نہیں بلکہ منافع کمانے کے لیے پیدا کی جاتی ہیں۔ پیداواری کمپنیاں ہر وقت نئی اشیاء کی تخلیق اور ایسے نئے صارفین کی تلاش میں رہتی ہیں جو ان کی بنائی ہوئی […]

November 14, 2020 ×
قرضوں کے پہاڑ تلے دم توڑتی عالمی معیشت

قرضوں کے پہاڑ تلے دم توڑتی عالمی معیشت

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: سرخا رام| دنیا کے غریب ترین ممالک بڑھتے ہوئے قرضوں کی چکی میں پستے چلے جا رہے ہیں۔ کورونا وباء نے ان کے ریاستی خزانوں کے اوپر بھاری بوجھ میں مزید اضافہ کیا۔ ان میں سے زیادہ تر ممالک کی آمدنی کا اہم ذریعہ خام […]

October 24, 2020 ×
اداریہ: سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور تاریخ کا بدترین معاشی قتل عام

اداریہ: سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور تاریخ کا بدترین معاشی قتل عام

عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کا بحران بد ترین شکل میں پھیلتا چلا جا رہا ہے۔ انسانی تاریخ میں اس سے بھیانک صورتحال نہیں دیکھی گئی اورجتنے بڑے پیمانے پر یہ دنیا کی آبادی کی اکثریت کو بھوک اور بیماری کی دلدل میں پھینک رہا ہے اس کی ماضی […]

October 14, 2020 ×
بے روزگاری کی وبا اور ریاست کی انسان دشمنی

بے روزگاری کی وبا اور ریاست کی انسان دشمنی

|تحریر: صبغت وائیں | بے روزگاری بجائے خود ظلمِ عظیم نہیں کیا، جس پر مزید ستم کے پہاڑ توڑنے کے لیے، اور ان بے مایہ فاقہ کش نیم مردہ بے روزگاروں کی بوٹیاں نوچنے کی خاطر جگہ جگہ پر مردار خور دانت نکوسے زبانوں سے رال ٹپکائے بیٹھے ہیں؟ریاستی ادارے […]

August 26, 2020 ×