گوادر: سیکیورٹی کے نام پر لگنے والی پابندیوں کے خلاف ماہی گیروں کا احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| اتوار کے روز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ماہی گیروں کو تین دن سے سمندر میں جانے سے روکنے پر ماہی گیروں نے جی ٹی گیٹ پردھرنا دے کر احتجاج کیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں ماہی گیروں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے […]