نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا
ہر طرف سسکیاں ہیں، ماتم ہےیہ ہے رمضان یا محرم ہے از فلسطین تا بلوچستانخوں کا تہوار، غم کا موسم ہے اب ہمیں چاہیے ہے یکجہتیآپ کا لفظ لفظ مرہم ہے بے بسوں کی صدائیں آتی ہیںنیند کے اس طرف جہنم ہے اپنے جیسوں سے برہمی کیسیظالموں سے لڑو اگر […]