Post Tagged with: "Anti Worker Govt"

حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟

حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| پچھلے 8 سالوں سے واسا کے محنت کشوں کو تنخواہ کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں۔ تنخواہوں کے حصول کے لیے محنت کشوں کو ہر سال لگ بھگ 10 سے 30 مرتبہ احتجاجی مظاہرے ریکارڈ کروانے پڑتے ہیں۔ مزدوروں کی چیخ و پکار پر انتظامیہ […]

November 2, 2024 ×
حکومت پنجاب کی مزدور دشمن پالیسیوں کے تحت واٹر منیجمنٹ کے 750 ملازمین کی نوکریوں سے بے دخلی۔۔۔ حل کیا ہے؟

حکومت پنجاب کی مزدور دشمن پالیسیوں کے تحت واٹر منیجمنٹ کے 750 ملازمین کی نوکریوں سے بے دخلی۔۔۔ حل کیا ہے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| نیشنل پروگرام فار ایمپروومنٹ آف واٹر NPIW”II کے زیر اہتمام محکمہ زراعت شعبہ واٹر منیجمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کام کرنے والے 750 ملازمین، جو کہ محکمے میں بیس سال سے کنٹریکٹ پر ملازمت کر رہے تھے، کو پنجاب حکومت کی طرف سے نوکریوں سے […]

September 22, 2024 ×
نیا لیبر کوڈ، پرانے ظلم و ستم کی نئی داستان

نیا لیبر کوڈ، پرانے ظلم و ستم کی نئی داستان

|تحریر: پارس جان| پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں نے رواں برس نئے لیبر کوڈ 2024ء کے اطلاق کا فیصلہ کیا ہے۔ اس لیبر کوڈ کا مسودہ جب سے ٹریڈ یونین اشرافیہ کے ہاتھ لگا ہے، تب سے اس پر شدید شور و غل مچایا جا رہا ہے اور آئے […]

August 23, 2024 ×
خیبر پختونخوا: عوام دشمن حکومت کا یونیورسٹیوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ، مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے!

خیبر پختونخوا: عوام دشمن حکومت کا یونیورسٹیوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ، مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا| حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے یہ نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے جس میں وزارتی کمیٹی کی جانب سے زرعی یونیورسٹی پشاور، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور انجینئرنگ یونیورسٹی مردان کی زمینوں کو اضافی اور بے کار قرار دیا گیا ہے یعنی جو زمینیں ان […]

July 31, 2024 ×
بلوچستان میں مزدور دشمن بجٹ اور پالیسیوں پر چند ایک آوازوں کے علاوہ عمومی خاموشی کیوں؟

بلوچستان میں مزدور دشمن بجٹ اور پالیسیوں پر چند ایک آوازوں کے علاوہ عمومی خاموشی کیوں؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| اس بار پورے پاکستان میں بجٹ کے پیش ہونے پر عمومی طور پر ٹریڈ یونینز اور مختلف ایسوسی ایشنز کی جانب سے خاموشی دکھائی دی، بلخصوص بلوچستان میں بھی یہی نظر آیا۔ بلوچستان میں بھی نجکاری کی پالیسیاں لاگو کی جا رہی ہیں جس میں […]

July 25, 2024 ×
گندم خریداری کا معاملہ۔۔ حکمرانوں کا کسانوں کے ساتھ کھلواڑ!

گندم خریداری کا معاملہ۔۔ حکمرانوں کا کسانوں کے ساتھ کھلواڑ!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور| پاکستان میں رواں سال کسانوں کی دن رات کی محنت سے حاصل ہونے والی گندم کی سپر بمپر فصل ان کے لیے ایک سزا بن چکی ہے۔ پاکستان کی وفاقی سے لے کر تمام صوبائی حکومتیں کسانوں کی دشمن ہیں اور ان کا معاشی قتل عام […]

June 6, 2024 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

  اشرافیہ کی سیاست کا تعفن پورے سماج میں پھیلتا جا رہا ہے جبکہ مزدور سیاست کی تازہ ہوا کا انتظار بڑھتا جا رہا ہے۔ بجٹ کی بحثوں سے لے کر ٹی وی کے ٹاک شو ز تک ہر جگہ رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں کی ناکامی چیخ چیخ کر […]

July 3, 2019 ×
اسلام آباد: یومِ مئی اور اسٹیٹ لائف کی تحریک سے خوفزدہ مزدور دشمن حکومت

اسلام آباد: یومِ مئی اور اسٹیٹ لائف کی تحریک سے خوفزدہ مزدور دشمن حکومت

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے یومِ مئی اور اسٹیٹ لائف کے محنت کشوں سے خوفزدہ۔ ڈی چوک کے قریب بیٹھے اسٹیٹ لائف فیلڈ ورکرز کو محنت کشوں کا عالمی دن منانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ محنت کشوں کو شدید خوف […]

May 2, 2019 ×