Post Tagged with: "American Imperialism"

حسن نصراللہ کا قتل: اسرائیل کی بربریت کو خطے کی عوامی تحریک ہی شکست دے سکتی ہے!

حسن نصراللہ کا قتل: اسرائیل کی بربریت کو خطے کی عوامی تحریک ہی شکست دے سکتی ہے!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: عرفان منصور| بیروت کے ضلع ضاحیہ پر شدید فضائی حملوں سے اسرائیلی فوج حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو دیگر اعلیٰ کمانڈروں کے ساتھ قتل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ اطلاعات ہیں کہ حزب اللہ کے جنوبی محاذ کا سربراہ علی کراکی بھی اس حملے […]

October 3, 2024 ×
بم نہیں، کتابیں! میزائل اور ٹینک نہیں، ہسپتال اور سکول!جنگیں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی منافع خوری میں اضافہ

بم نہیں، کتابیں! میزائل اور ٹینک نہیں، ہسپتال اور سکول!جنگیں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی منافع خوری میں اضافہ

|تحریر: آرتورو رادریگز، ترجمہ: عمر ریاض| لینن نے ایک بار کہا تھا ”جنگ ایک خوفناک چیز ہے؟ ہاں، لیکن یہ ایک بہت منافع بخش چیز ہے“۔ مختلف سامراجی ممالک کے مابین موجودہ تنازعات اور پراکسی جنگوں کی شدت ایک بار پھر لینن کو بالکل درست ثابت کر رہی ہے۔ جبکہ […]

September 24, 2024 ×
G7 سربراہی اجلاس: زوال پذیر سامراجی طاقتوں کا انتشار

G7 سربراہی اجلاس: زوال پذیر سامراجی طاقتوں کا انتشار

|تحریر: ڈینیئل مورلے، ترجمہ: ولید خان| حالیہ G7 اقوام کے اجلاس کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی عالمی سٹیج پر واپسی اور چین کے ابھار کو روکنے کی کوشش قرار دیا جا رہا تھا، اس حوالے سے اس اجلاس کی کافی چرچا کی گئی۔ لیکن تمام تر دعووں کے […]

June 23, 2021 ×
چین: سنکیانگ میں اویغور۔۔قومی جبر اور سامراجی منافقت

چین: سنکیانگ میں اویغور۔۔قومی جبر اور سامراجی منافقت

|تحریر: جیمز کلبی، ترجمہ: ولید خان| حالیہ عرصے میں امریکی اور برطانوی حکومتوں کی جانب سے اویغور عوام کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر چین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکہ نے تو سنکیانگ میں تعینات چین کے اعلیٰ ریاستی حکام پر اس حوالے […]

October 29, 2020 ×
وینزویلا: سامراجی مداخلت سے کُوکی کوششیں تیز، گوائڈو نے خود کو صدر نامزد کر لیا

وینزویلا: سامراجی مداخلت سے کُوکی کوششیں تیز، گوائڈو نے خود کو صدر نامزد کر لیا

|تحریر: لوچا ڈی کلاسز، وینزویلا| جیسا کہ ہم پہلے بھی رپورٹ کر چکے ہیں کہ وینزویلا میں سامراجیوں اور ان کے کاسہ لیس لیما کارٹل کی سرکردگی میں کُو جاری ہے جب کہ اپوزیشن میں ان کے کٹھ پتلی اسے پایۂ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔ 23جنوری کو جاری کُو […]

January 24, 2019 ×
سرمایہ داری کا نامیاتی بحران اور طاقتوں کا بگڑتا توازن!

سرمایہ داری کا نامیاتی بحران اور طاقتوں کا بگڑتا توازن!

|تحریر: آدم پال| عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بد ترین بحران کا شکار ہے اور ہر روز اس بحران کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔عالمی سرمایہ دار طبقے کے منافعوں کو قائم رکھنے کے لیے جتنے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں اتنا ہی نظام کا بحران […]

January 21, 2019 ×
شمالی کوریا: ٹرمپ۔کِم ملاقات، مزید ملاقاتوں پر ’’اتفاق‘‘

شمالی کوریا: ٹرمپ۔کِم ملاقات، مزید ملاقاتوں پر ’’اتفاق‘‘

سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کے درمیان ہونے والی ملاقات بنا کسی گرما گرمی کے اپنے انجام کو پہنچ گئی

June 14, 2018 ×
سٹالن کا خیال تھا کہ جلا وطنی میں ٹراٹسکی ہمت ہار جائے گا مگر اس کا یہ خیال گلط ثابت ہوا

لیون ٹراٹسکی: مارکسزم ہمارے عہد میں

یہ مضمون اپریل 1939ء میں لکھا گیا، یہ ٹراٹسکی کے قتل سے قبل انقلابی مارکسزم کی سچائی کے متعلق اس کی آخری تحریروں میں سے ایک ہے۔

May 29, 2018 ×
سامراجی گماشتوں کی سازشیں جاری۔۔وینزویلا میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

سامراجی گماشتوں کی سازشیں جاری۔۔وینزویلا میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

|تحریر: جارج مارٹن،  ترجمہ: ولید خان| ’’وینزویلا میں کُو ہو چکا ہے! مادورو نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے!‘‘ جمہوری طریقہ کار سے منتخب سابق صدر شاویز کے خلاف ہونے والے ایک مختصر کُو کے 15سال مکمل ہونے (11-13اپریل 2002ء) سے چند روز قبل کُو کرنے والے (ونیزویلی اشرافیہ، واشنگٹن […]

April 8, 2017 ×
لمحہ فکریہ! کشمیر بنے گا افغانستان؟

لمحہ فکریہ! کشمیر بنے گا افغانستان؟

|تحریر: یاسر ارشاد| ملک پاکستان کی توحالت یہ ہو گئی ہے کہ شاذونادر ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہے جب کسی بھیانک قتل و غارت و خونریزی کی دل دہلا دینے والی خبر سے کسی دن کا آغاز یا اختتام نہ ہو۔ ایک جانب اگر ان حکمرانوں کی لوٹ مار […]

November 24, 2016 ×
قذافی کی موت کے پانچ سال بعد۔۔ سامراجی مداخلت کی حاصلات

قذافی کی موت کے پانچ سال بعد۔۔ سامراجی مداخلت کی حاصلات

جہاں تک مغربی سامراجیوں کا تعلق تھا، قذافی کی موت کے بعد ’’ہدف مکمل‘‘ ہو چکا تھا۔ لیکن آج حقیقت بالکل مختلف ہے۔ لیبیا کا شیرازہ بکھر چکا ہے ، کوئی قومی حکومت موجود نہیں اور مقامی ملیشیا (بشمول داعش) اپنے زیر تسلط علاقوں میں موجود عوام کی زندگی اور موت پر قادر ہیں۔

November 18, 2016 ×
شام، عراق اور سامراجی منافقت

شام، عراق اور سامراجی منافقت

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| کہاوت ہے کہ کچھ جھوٹ ہوتے ہیں، ان کے اوپر اور جھوٹ ہوتے ہیں اور پھر نام نہاد اعدادوشمار ہوتے ہیں۔ اس فہرست میں ہمیں ایک اور اضافہ کرنا لازمی ہے اور وہ ہے سفارتکاری ، جس نے جھوٹ کو فن کے درجے پر […]

November 2, 2016 ×
دہشت گردی سے کیسے لڑا جائے؟

دہشت گردی سے کیسے لڑا جائے؟

تحریر: |آدم پال| سانحہ کوئٹہ نے ایک دفعہ پھر پورے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کو سوگوار کر دیا۔ جنون اور وحشت کے اس کھلواڑ میں اب تک ہزاروں معصوم لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کے بہیمانہ قتل ہوں یا لاہور میں […]

September 2, 2016 ×
ترکی: شام کی دلدل میں دھنستا اردگان

ترکی: شام کی دلدل میں دھنستا اردگان

تحریر: |فرانسسکو مرلی| ترجمہ: |انعم خان| ترکی نے پہلی مرتبہ شام کے حزب مخالف جنگجوؤں کے ساتھ مشترکہ مہم جوئی کرتے ہوئے ، براہ راست فوجی مداخلت کے ذریعے سرحد پار شام میں ٹینک اور جنگی طیارے بھیجے ہیں، جس کا ہدف داعش کے قبضے میں موجود علاقوں اور خاص […]

August 30, 2016 ×