یہ کتابچہ لال سلام پبلیکیشنز کی جانب سے 2018 میں شائع کیا گیا تھا۔ اس کتابچے میں ہم نے یہ واضح کیا تھا کہ جس رفتار سے یہ نظام گلتا سڑتا جائے گا، اسی رفتار کے ساتھ اسکی غلاظتوں میں بھی شدت آتی جائیگی اور خواتین پر جبر میں بھی اسی رفتار کے ساتھ اضافہ ہوتا جائے گا۔ خواتین کو اس ظالمانہ جبر اور سرمایہ دارانہ استحصال سے حقیقی معنوں میں انسان کا رتبہ صرف اور صرف سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی دلایا جا سکتا ہے۔
کتابچے کو ڈاون لوڈ کرنے کیلئے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔