حکومت ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی نجکاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جس کےخلاف اساتذہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جس کا اظہار وہ مختلف احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کی صورت میں کر رہے ہیں۔ ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) ان تحریکوں کی غیر مشروط حمایت کرتا ہے۔
ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے اس موقع پر جاری کئے جانے والا لیف لیٹ یہاں شائع کیا جا رہا ہے: