Recent

فریڈرک اینگلز کے دو سوسال

فریڈرک اینگلز کے دو سوسال

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: یار یوسفزئی| (28 نومبر 2020ء کو فریڈرک اینگلز کی 200ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر سوشلسٹ اپیل کے مدیر راب سیول، اینگلز کی اہم خدمات پر روشنی ڈالتے ہیں جو اس نے مارکسزم کے نظریات کو پروان چڑھانے میں ادا کیے اور جس کے لیے […]

December 10, 2020 ×
کسان تنظیموں کے”بھارت بندھ“ کی حمایت کرو!

کسان تنظیموں کے”بھارت بندھ“ کی حمایت کرو!

|تحریر: لوئس تھامس، ترجمہ: ولید خان| انڈیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ زراعت سے منسلک ہے۔ یہ سیکٹر انڈیا کی کل مجموعی پیداوار (GDP) کا 17 فیصد ہے۔ لیکن سرمایہ داری نے زرعی سیکٹر میں حالاتِ کام میں کوئی خاطر خواہ ترقی نہیں دی اور ہر گزرتے دن کے […]

December 8, 2020 ×
ہندوستان میں 25 کروڑ محنت کشوں کی ہڑتال!

ہندوستان میں 25 کروڑ محنت کشوں کی ہڑتال!

|تحریر: لوئیس تھومس، ترجمہ: عرفان منصور| 26 نومبر کو ہندوستان کے شہری اور دیہی علاقوں کے پچیس کروڑ لوگوں نے عام ہڑتال میں حصہ لیا۔ دس مرکزی ٹریڈ نونینوں کی کال پر ہونے والی یہ ہڑتال، مودی کے چھ سالوں کے حکومتی دورانیے میں پانچویں بار ہوئی ہے۔ اس ہڑتال […]

December 8, 2020 ×
اداریہ: کمزور معیشتیں اور مالیاتی دیوالیہ

اداریہ: کمزور معیشتیں اور مالیاتی دیوالیہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات اس وقت تعطل کا شکار ہیں جس کے باعث ملکی معیشت کے لیے انتہائی ضروری مالیاتی قرضوں کی قسط کی وصولی تاخیر کا شکار ہو رہی ہے۔ گزشتہ سال آئی ایم ایف نے انتہائی سخت شرائط پر پاکستان کو مزید سودی قرضہ دینے […]

December 8, 2020 ×
اسلام آباد: ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کی جدوجہد، نتائج و اسباق

اسلام آباد: ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کی جدوجہد، نتائج و اسباق

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| 20 اکتوبر کی شام ریڈیو پاکستان کے ملازمین کیلئے ایک تاریک شام ثابت ہوئی جب مزدور دشمن حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے ریڈیو پاکستان کی انتظامیہ نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے بیک جنبش قلم 749 ملازمین کو نوکری سے فارغ […]

December 8, 2020 ×
ناگورنو۔کاراباخ میں ”امن“۔۔ سرمایہ داری میں کوئی استحکام ممکن نہیں

ناگورنو۔کاراباخ میں ”امن“۔۔ سرمایہ داری میں کوئی استحکام ممکن نہیں

|تحریر: ایوان لوح، ترجمہ: ولید خان| روس میں حالیہ کاراباخ جنگ پر دو نکتہ نظر موجود ہیں۔ ایک طرف لبرلز ہیں جو NATO کے تربیت یافتہ ترک جرنیلوں اور اسرائیلی ڈرونز کے مداح ہیں تو دوسری طرف پیوٹن کے خفیہ اور کھلم کھلا مداح لیوا (روسی۔یوکرائینی میڈیا پر) ہمیں بتا […]

December 6, 2020 ×
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| پاکستان میں اگست کے مہینے میں ہونے والی بارشوں نے ہر صوبے میں کرپٹ حکومت کو بے نقاب کر دیا۔ کراچی پانی میں ڈوبا ہوا تھا اور تمام بڑے شہروں میں بھی کم وبیش یہی صورتحال تھی۔ اگست کے مہینے میں کراچی میں اوسطاً […]

December 5, 2020 ×
’’ملک گیر سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن 2020“ کی تیاریاں عروج پر

’’ملک گیر سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن 2020“ کی تیاریاں عروج پر

|رپورٹ: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| سرمایہ دارانہ نظام کے بحران اور کورونا وباء کے دوران لگنے والے لاک ڈاؤن کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے کاندھے پر ڈالا جارہا ہے۔ غربت، بیروزگاری، لاعلاجی، بے گھری اور جہالت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ تعلیم جو محنت کش طبقے […]

December 5, 2020 ×
ایک لبرل پروفیسر کے برابری کے متعلق خیالات

ایک لبرل پروفیسر کے برابری کے متعلق خیالات

|تحریر: لینن، 11 مارچ 1914 ||ترجمہ: صبغت وائیں، ستمبر 2020 | لبرل پروفیسر مسٹر تُگان بارانوفسکی سوشلزم کے خلاف جنگ میں مورچہ کھولے بیٹھے ہیں۔ اس دفعہ وہ جس سوال پر پہنچے ہیں وہ نہ تو سیاسی نوعیت کا ہے اور نہ ہی معیشتی نوعیت کا، بلکہ یہ مساوات پر […]

December 4, 2020 ×
کسان ہڑتال سے لرزتا ہندوستان!

کسان ہڑتال سے لرزتا ہندوستان!

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| انڈیا کے طول و عرض سے لاکھوں کسان اور مختلف اتحادی تنظیموں کے ممبران دہلی کی طرف ایک غیر معینہ مدت دھرنے کے لئے مارچ کر رہے ہیں۔ ”دہلی چلو“ مارچ کا آغاز 26 نومبر 2020ء کو ہوا۔ مرکزی مطالبات میں مودی سرکار میں […]

December 2, 2020 ×
کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کھائیگلہ،چھوٹا گلہ اور تراڑکھل شہر میں عوام علاقہ سراپا احتجاج

کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کھائیگلہ،چھوٹا گلہ اور تراڑکھل شہر میں عوام علاقہ سراپا احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، کشمیر| مہنگائی،بے روزگاری اور لاعلاجی کی چکی میں پسی ہوئی عوام حکمران طبقے کے مسلسل معاشی حملوں کی زد میں ہے۔ اشیائے خوردونوش،صحت، تعلیم اور دیگر ضروریاتِ زندگی محنت کش عوام کی پہنچ سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ حکمران طبقہ اپنے منافعوں اور عیاشیوں کوبرقرار رکھنے […]

December 2, 2020 ×
بائیڈن سے امیدیں لگائے مزدور دشمن لبرل اور سرمایہ داری کا زوال!

بائیڈن سے امیدیں لگائے مزدور دشمن لبرل اور سرمایہ داری کا زوال!

|تحریر: آدم پال| نئے عہد کی نئی دنیا امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی کامیابی کو دنیا بھر کے لبرلزاپنی شاندار فتح قرار دے رہے ہیں اور ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ساتھ اس عمل کی بھی پسپائی کا واویلا کر رہے ہیں جس کی نمائندگی ٹرمپ بطور […]

December 1, 2020 ×
تھائی لینڈ: ”عوام جاگ اٹھے ہیں“؛ احتجاجوں سے حکومت پسپا

تھائی لینڈ: ”عوام جاگ اٹھے ہیں“؛ احتجاجوں سے حکومت پسپا

|تحریر: جیک ہیلنسکی-فٹزپیٹرک، ترجمہ: یار یوسفزئی| دیوہیکل احتجاجی تحریک نے تھائی لینڈ کے سماج کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں جس نے حکومت کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ فوجی حکومت (جس کا دفاع بادشاہت اور بوسیدہ سرمایہ دارانہ نظام دونوں کر رہے ہیں) کا خاتمہ کرنے […]

November 29, 2020 ×
کراچی: صفائی کے محنت کشوں کے مسائل و مطالبات

کراچی: صفائی کے محنت کشوں کے مسائل و مطالبات

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کناس، مہتر، چوہڑا، بھنگی، جمعدار، جاروب کش، یہ الفاظ پڑھتے ہی آپ کے ذہن میں جو لوگ آتے ہیں وہ مسیحی ہوتے ہیں۔ پاکستان نہ صرف ایک طبقاتی بلکہ انتہائی متعصب معاشرہ ہے جہاں لوگوں کو ان کے مذہبی عقائد، زبان، نسل، عہدے اور امارت […]

November 27, 2020 ×