Recent

گھریلو کام کی اجرت کے مطالبے پر مارکسی موقف

گھریلو کام کی اجرت کے مطالبے پر مارکسی موقف

|تحریر: ڈیوڈ رے، ترجمہ: ولید خان| فیمینسٹ تحریک اور صنفی جبر کے خلاف جدوجہد کے ابھار کے نتیجے میں بائیں بازو اور خود فیمینسٹ تحریک کے کچھ حصوں میں ایک بار پھر ”گھریلو خواتین کے لیے اجرتوں“ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ وہ خواتین کی طرف سے کئے جانے […]

April 9, 2021 ×
سٹاک ایکسچینج کے جوئے میں نئے کھیل اور سرمایہ داری کا پاگل پن

سٹاک ایکسچینج کے جوئے میں نئے کھیل اور سرمایہ داری کا پاگل پن

|تحریر: نیلسن وان، ترجمہ: ولید خان| کورونا وباء کی تباہی کے دوران بھی معیشت کے کچھ حصے نہال ہیں۔ سٹے باز سرمایہ کاری دیوانہ وار جاری ہے۔ مشہور شخصیات کے ہر لمحہ تبدیل ہوتے وقتی فیشن، NFTs اور SPACs اس دیوانہ وار سٹہ بازی کے حالیہ اظہار ہیں۔ انگریزی میں […]

April 7, 2021 ×
کوئٹہ: بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کی کال پر صوبے بھر میں پہیہ جام؛ دھرنا 9ویں روز میں داخل؛ محنت کش پُر عزم!

کوئٹہ: بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کی کال پر صوبے بھر میں پہیہ جام؛ دھرنا 9ویں روز میں داخل؛ محنت کش پُر عزم!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ | بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کی جانب سے تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے سمیت 18 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کے منظوری کے لیے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے ہاکی چوک پر 29 مارچ سے احتجاجی دھرنا جاری ہے جس میں ہزاروں ملازمین شریک […]

April 6, 2021 ×
پی ڈی ایم: معاشقے سے بریک اپ تک

پی ڈی ایم: معاشقے سے بریک اپ تک

|تحریر: پارس جان| پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے الائنس میں شامل دو اہم پارٹیوں، پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے معاملے پر اختیار کیے گئے خلاف معاہدہ رویے کی پاداش میں شو کاز نوٹس کا اجرا […]

April 6, 2021 ×
میانمار: فوجی جارحیت مردہ باد!۔۔محنت کش ساتھیو، مسلح بغاوت کی جانب بڑھو!

میانمار: فوجی جارحیت مردہ باد!۔۔محنت کش ساتھیو، مسلح بغاوت کی جانب بڑھو!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| میانمار اس وقت ایک انقلاب کی لپیٹ میں ہے۔ عوام فوجی حکومت کے ظالمانہ تشدد کا نہایت جرأت سے سامنا کر رہے ہیں۔ محنت کش اور نوجوان اپنے دفاع کے لیے منظم ہو رہے اور میانمار میں موجود مظلوم قومیتوں سے اتحاد میں جانے […]

April 5, 2021 ×
ساحر کے سو سال۔۔میں ہر اک پل کا شاعر ہوں

ساحر کے سو سال۔۔میں ہر اک پل کا شاعر ہوں

|تحریر: پارس جان| رواں برس بر صغیر کے نامور شاعر ساحر لدھیانوی کے جنم کا صد سالہ جشن منایا جا رہا ہے۔ ساحرؔ کا اصل نام عبدالحئی تھا۔ ساحر کا جنم بلاشبہ ایک متلاطم اور غیر معمولی عہد میں ہوا تھا۔ ساحر کی زندگی، شخصیت اور فن پر بہت سی […]

April 5, 2021 ×
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین بنیادی مطالبات کی منظوری کیلئے ایک ماہ سے سراپا احتجاج!

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین بنیادی مطالبات کی منظوری کیلئے ایک ماہ سے سراپا احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان یونیورسٹی کے تمام ملازمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام پچھلے ایک مہینے سے اپنے بنیادی مطالبات کی منظوری کیلئے سراپا احتجاج ہیں۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ کے لیکچررز، پروفیسرز، اکیڈمک سٹاف، کلیریکل سٹاف اور دیگر ملازمین پر مشتمل ایک اتحاد ہے جس کا […]

April 3, 2021 ×
افغانستان: سامراجی کھلواڑ کا عجائب گھر

افغانستان: سامراجی کھلواڑ کا عجائب گھر

|تحریر: پارس جان| آج کل بین الاقوامی میڈیا پر ہونے والے اہم ترین مباحث میں افغانستان سرِفہرست ہے۔ گزشتہ برس سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں طالبان کے ساتھ فروری میں ہونے والے نیم معاہدے کی رو سے رواں برس مئی کے اوائل میں امریکہ نے افغانستان سے […]

April 2, 2021 ×
ویکسین نیشنل ازم۔۔سرمایہ داری کی بیماری

ویکسین نیشنل ازم۔۔سرمایہ داری کی بیماری

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| کورونا وباء اپنے دوسرے سال میں داخل ہو چکی ہے، اور عالمی سرمایہ داری کے تضادات کو مزید گہرا کرتے ہوئے ان کا پردہ تسلسل کے ساتھ چاک کر رہی ہے۔ ویکسین نیشنل ازم کی جنونیت واضح طور پر اس بات کا اظہار کر […]

April 2, 2021 ×
اداریہ: کرونا وبا، مالیاتی بحران اور درست نظریے کی ضرورت

اداریہ: کرونا وبا، مالیاتی بحران اور درست نظریے کی ضرورت

کرونا وبا پر ایک سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود بھی قابو نہیں پایا جا سکا اور دنیا کے بیشتر ممالک ابھی بھی لاک ڈاؤن یا نیم لاک ڈاؤن کی کیفیت میں ہیں۔ ویکسین آنے کے باوجود پوری دنیا تک اس کی فراہمی ابھی تک ممکن نہیں ہو سکی۔ […]

April 1, 2021 ×
لاہور: دس روز جاری رہنے والا اساتذہ کا احتجاجی دھرنا کامیاب، جدوجہد زندہ باد!

لاہور: دس روز جاری رہنے والا اساتذہ کا احتجاجی دھرنا کامیاب، جدوجہد زندہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 19 مارچ 2021ء کو پنجاب بھر سے آئے اساتذہ (سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز) مستقلی کے مطالبے کی منظوری کیلئے لاہور پریس کلب پہنچے اور احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا۔ اس کے بعد پریس کلب تا چیف منسٹر ہاؤس ریلی نکالی گئی اور […]

March 31, 2021 ×
بنوں: جانی خیل قبیلے کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ۔۔ریاست شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام!

بنوں: جانی خیل قبیلے کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ۔۔ریاست شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام!

|تحریر: خالد قیام| خیبر پختونخوا میں ضم شدہ سابقہ نیم قبائلی ضلع بنوں کے ایک گاؤں جانی خیل میں دس دن پہلے چار کم عمر بچوں کی مسخ شدہ لاشیں ملیں۔ اس کے بعد پورے علاقے میں غم و غصہ پھیل گیا جس کے نتیجے میں اگلے دن جانی خیل […]

March 28, 2021 ×
کامریڈ ہانس-گیرڈاوفنگر کی یاد میں (جون 1955ء- مارچ 2021ء)

کامریڈ ہانس-گیرڈاوفنگر کی یاد میں (جون 1955ء- مارچ 2021ء)

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| مجھے ابھی اپنے دیرینہ دوست اور کامریڈ ہانس-گیرڈ اوفنگر کی افسوسناک فوتگی کی خبر ملی۔ یہ میرے لئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے اور یقینا مجھے توقع نہیں تھی کہ یہ خبر ایسے اچانک ملے گی۔ چند ہفتے قبل مجھے پتہ چلا کہ ہانس […]

March 28, 2021 ×
”بھگت سنگھ لاہور میں“۔۔تاریخی مقامات کا دورہ

”بھگت سنگھ لاہور میں“۔۔تاریخی مقامات کا دورہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس نے 23 مارچ 2021ء بروز منگل کو بھگت سنگھ کی پھانسی کے 90 سال بعد بھگت کی یاد میں لاہور شہر میں موجود ان تاریخی مقامات کے دورے کا انعقاد کیا جہاں بھگت سنگھ مقیم رہا، تعلیم حاصل کی اور سیاسی جدوجہد […]

March 28, 2021 ×