Recent

ہیگل کے دفاع میں

ہیگل کے دفاع میں

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: صبغت وائیں | جارج ولہلم فریڈرک ہیگل 250 سال قبل 27 اگست 1770ء کو جرمنی کے شہر اسٹٹ گارٹ کے ایک پیٹی بورژوا خاندان میں پیدا ہوا تھا۔ وہ ایک انسائیکلوپیڈک ذہن رکھنے والا ذہین و فطین انسان تھا، ہیگل نے جس شعبے میں کام […]

August 4, 2021 ×
بڑھتا ہوا افراطِ زر اور سرمایہ داروں کے بے اثر حربے

بڑھتا ہوا افراطِ زر اور سرمایہ داروں کے بے اثر حربے

|تحریر: ایلیساندرو گیاردیلو، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء کے اثرات نے 2008ء میں شروع ہونے والے زائد پیداوار کے بحران کو شدید تر کر دیا ہے، جس کے باعث سرمایہ دارانہ نظام کے تضادات میں بھی شدت آئی ہے۔ نتیجتاً، بڑے سامراجی ممالک کی پالیسیوں کے اندر بڑی تبدیلیاں وقوع […]

August 2, 2021 ×
عالمی کانگریس 2021ء: مارکسزم کی قوتیں دنیا بھر میں پھیل رہی ہیں!

عالمی کانگریس 2021ء: مارکسزم کی قوتیں دنیا بھر میں پھیل رہی ہیں!

|رپورٹ: مارکسزم کے دفاع میں | 24 سے 27 جولائی کے دوران دنیا بھر کے 50 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے 2 ہزار 800 سے زائد مارکس وادی عالمی مارکسی رجحان (آئی ایم ٹی) کی آن لائن عالمی کانگریس کے لیے اکٹھے ہوئے۔ یہ کانگریس دراصل 2020ء میں […]

July 31, 2021 ×
چین: 17 سالہ نوجوان محنت کش کی خودکشی؛ انٹرن شپ کے نام پر خوفناک معاشی استحصال جاری

چین: 17 سالہ نوجوان محنت کش کی خودکشی؛ انٹرن شپ کے نام پر خوفناک معاشی استحصال جاری

|تحریر: لی چی یے، ترجمہ: یار یوسفزئی| چین میں ایک وحشت ناک عمل کے بارے میں ہمیں مندرجہ ذیل رپورٹ موصول ہوئی ہے، جہاں کارخانوں کے ساتھ سکول کے طلبہ کے معاہدے کروائے جاتے ہیں اور انہیں غلامانہ طرز پر سخت محنت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہیں۔ یہ رپورٹ […]

July 30, 2021 ×
ایران: ایک نئے سماجی دھماکے کے دہانے پر

ایران: ایک نئے سماجی دھماکے کے دہانے پر

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 15 جولائی سے، ایران کے صوبہ خوزستان میں پانی کی قلت کے خلاف ہونے والے احتجاجوں نے ایک طاقتور مقامی تحریک کی شکل اختیار کر لی ہے، جو اب صوبے کے تمام اہم شہروں تک پھیل چکی ہے، جن میں شوش، سوسنگرد، ایذہ، دزفول، […]

July 29, 2021 ×
افغانستان: امریکہ کی ذلت آمیز شکست، طالبان کی واپسی اور خانہ جنگی کا خدشہ

افغانستان: امریکہ کی ذلت آمیز شکست، طالبان کی واپسی اور خانہ جنگی کا خدشہ

|تحریر: آدم پال، ترجمہ: یار یوسفزئی| امریکی اور اتحادی افواج کے دو دہائیوں پر محیط خونی قبضے کے بعد انخلا کے ساتھ ہی افغانستان انتہائی تیزی سے ایک اور خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جو بائیڈن کے اعلان کے مطابق سامراجی فوجوں کا انخلا 31 اگست تک مکمل […]

July 20, 2021 ×
ایران: تیل اور گیس کے شعبے کے محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال

ایران: تیل اور گیس کے شعبے کے محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال

|تحریر: ایسیائس یاوری، ترجمہ: ولید خان| 20 جون 2021ء سے عسلویہ کے تیل اور گیس کے شعبے سے منسلک محنت کشوں نے ہڑتال شروع کی۔ اس کے بعد پورے ایران میں تیل اور گیس کے محنت کشوں نے اس ہڑتال میں شمولیت اختیار کرنا شروع کی۔ اس وقت سو سے […]

July 5, 2021 ×
افغانستان: سامراجی طاقتوں کی خونریزی اور طالبان کی بربریت کا مقابلہ خطے کا محنت کش طبقہ ہی کر سکتا ہے

افغانستان: سامراجی طاقتوں کی خونریزی اور طالبان کی بربریت کا مقابلہ خطے کا محنت کش طبقہ ہی کر سکتا ہے

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان میں امریکہ کی زیرقیادت نیٹو افواج کا انخلاجاری ہے، جوکہ 11 ستمبر 2021ء تک بائیڈن انتظامیہ کے مطابق مکمل ہو جائے گا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ مغربی ممالک کے محنت کشوں سمیت افغانستان کے مظلوم عوام بھی سامراجی قابض افواج اور طالبان دونوں کی بربریت […]

July 3, 2021 ×
’مارکسزم کے دفاع میں‘ میگزین کی نئی لانچنگ؛ خود کو انقلابی نظریے سے لیس کریں!

’مارکسزم کے دفاع میں‘ میگزین کی نئی لانچنگ؛ خود کو انقلابی نظریے سے لیس کریں!

|مارکسزم کے دفاع میں | عالمی مارکسی رجحان اپنے نظریاتی میگزین ’مارکسزم کے دفاع میں‘ کی اشاعت کا سلسلہ دوبارہ جاری کرنے کا فخریہ اعلان کرتا ہے۔ متعدد زبانوں میں اس کے تراجم کیے جاتے ہیں، جسے دنیا بھر سے قارئین سبسکرائب کر کے سال میں چار مرتبہ اپنے گھر […]

June 30, 2021 ×
ترکی: اردوگان اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

ترکی: اردوگان اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

|تحریر: فلوریئن کیلر، ترجمہ: ولید خان| پچھلے دو مہینوں سے ترک ریاست اور اردوگان کو ایک عجیب و غریب ذریعے سے حملوں کا سامنا ہے۔ جرائم کی دنیا میں طویل ریکارڈ رکھنے والا اور حیران کن طور پر انتہائی کم سزا یافتہ ایک بدنامِ زمانہ جلا وطن مافیا ڈان سعادات […]

June 30, 2021 ×
ایران: صدارتی انتخابات کا عوامی بائیکاٹ؛ طوفانی واقعات کا پیش خیمہ

ایران: صدارتی انتخابات کا عوامی بائیکاٹ؛ طوفانی واقعات کا پیش خیمہ

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 18 جون کو اسلامی جمہوریہ ایران نے صدارتی انتخابات منعقد کروائے، جن کا وسیع پیمانے پر عوامی بائیکاٹ کیا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ٹرن آؤٹ 48 فیصد رہا، جس میں ریاست کے چہیتے امیدوار رئیسی کو 61.9 فیصد ووٹ پڑے، جبکہ […]

June 29, 2021 ×
انسان دشمن نظام کے، عورت دشمن حکمران!

انسان دشمن نظام کے، عورت دشمن حکمران!

|تحریر: انعم خان| گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان نے ایک امریکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹر ویو میں کہا کہ مرد روبوٹ نہیں ہیں اورجب عورتیں مختصر لباس پہنیں گی تو ظاہر ہے کہ وہ مشتعل تو ہوں گے۔ مشکوک ذہنی صحت کے مالک اس موصوف نے […]

June 28, 2021 ×
اسرائیل: نئی حکومت اور پرانی غلیظ سیاست

اسرائیل: نئی حکومت اور پرانی غلیظ سیاست

|تحریر: فرانز ریگر، فرانچیسکو مرلی، ترجمہ: ولید خان| اتوار کے دن کنیسیٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) نے 59 کے مقابلے میں 60 کی انتہائی قلیل اکثریت کے ساتھ ایک نئی حکومت منتخب کی جس سے وزیرِ اعظم بنیامین نتنیاہو کی اقتدار پر 12 سالہ گرفت ختم ہو گئی۔ دائیں بازو کی سیاست […]

June 26, 2021 ×
چین: بڑھتی طبقاتی خلیج اور ریاستی جبر کے خلاف سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کرتے نوجوان

چین: بڑھتی طبقاتی خلیج اور ریاستی جبر کے خلاف سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کرتے نوجوان

|تحریر: داؤ فیشیانگ، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے کچھ مہینوں سے چینی نوجوانوں کے بیچ موجود عدم اطمینان، آن لائن اور فزیکل دونوں طریقوں سے، سطح کے اوپر بڑھتی ہوئی تعداد میں اظہار کر رہا ہے، جو ریاستی سنسرشپ اور جبر کی مخالفت کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر سرمایہ داری مخالف […]

June 25, 2021 ×