Recent

کراچی: مزدور یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام 28 اگست کو احتجاجی ریلی کا اعلان

کراچی: مزدور یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام 28 اگست کو احتجاجی ریلی کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی شہر میں مختلف صنعتوں کے محنت کشوں نے ’مزدور یکجہتی کمیٹی‘ نامی پلیٹ فارم پر متحد ہو کر مشترکہ جدوجہد کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اتحاد کا بنیادی مقصد مختلف اداروں کے محنت کشوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرکے مشترکہ مفادات […]

August 23, 2021 ×
گوادر: سیکیورٹی کے نام پر لگنے والی پابندیوں کے خلاف ماہی گیروں کا احتجاج

گوادر: سیکیورٹی کے نام پر لگنے والی پابندیوں کے خلاف ماہی گیروں کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| اتوار کے روز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ماہی گیروں کو تین دن سے سمندر میں جانے سے روکنے پر ماہی گیروں نے جی ٹی گیٹ پردھرنا دے کر احتجاج کیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں ماہی گیروں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے […]

August 23, 2021 ×
لیون ٹراٹسکی کی 81 ویں برسی؛ جرات و استقامت کا استعارہ

لیون ٹراٹسکی کی 81 ویں برسی؛ جرات و استقامت کا استعارہ

|تحریر: یار یوسفزئی| یہ 24 مئی 1940ء کی رات تھی۔ وہ اپنے وطن سے ہزاروں میل دور میکسیکو میں جلا وطنی کی حالت میں قیام پذیر تھا۔ دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد وہ نیند کی گولی کھا کر سو رہا تھا، جب صبح کے چار بجے اس کے گھر […]

August 21, 2021 ×
گوادر: پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف عوام سراپا احتجاج

گوادر: پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف عوام سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| سی پیک منصوبے کی شہہ رگ یعنی گوادر میں ایک طرف عوام کا جینا اجیرن بنا ہوا ہے اور وہ آئے روز سڑکوں پر سراپا احتجاج ہوتے ہیں، جبکہ دوسری طرف گوادر کے حکمران اسلام آباد اور کوئٹہ میں اپنے عالیشان گھروں میں عیش کر […]

August 20, 2021 ×
پاکستان میں صنفی جبر۔۔مذمت نہیں مزاحمت کرو!

پاکستان میں صنفی جبر۔۔مذمت نہیں مزاحمت کرو!

|تحریر: انعم خان| 14 اگست 2021ء کو لاہور میں مینار پاکستان پر نام نہاد آزادی کے مصنوعی جشن کے موقع پر ایک خاتون کی سینکڑوں لوگوں کے ہاتھوں ہراسانی اور بے حرمتی کے اذیت ناک سانحے نے ایک بار پھر”مملکت خداداد“ کے اکثر انسانوں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا […]

August 20, 2021 ×
”اپنے لوگ“

”اپنے لوگ“

|تحریر: صبغت وائیں | بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ”وہ“ ”ان“ کے ”اپنے لوگ“ ہیں اس لیے ہم کو ان کے بارے میں زیادہ فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور ادھر ہم ہیں کہ سوچے جا رہے ہیں کہ جن کو بھگتتے ہوئے ہم کو تیس بتیس […]

August 18, 2021 ×
افغانستان: امریکی سامراج کی ذلت آمیز شکست، سفاکی اور فرار

افغانستان: امریکی سامراج کی ذلت آمیز شکست، سفاکی اور فرار

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| امریکی تاریخ کی سب سے طویل جنگ کا خاتمہ امریکی سامراج کی شرمناک اور ذلت آمیز شکست کی صورت میں ہو چکا ہے۔ افغانستان پر فوج کشی کے بیس سال بعد انسانی تاریخ کی طاقتور ترین عسکری قوت پسماندہ مذہبی انتہاء پسندوں کے […]

August 17, 2021 ×
اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

افغانستان میں امریکی سامراج اور اس کے اتحادیوں کی ذلت آمیز شکست کے بعد صورتحال پھر ایک خانہ جنگی اور خونریزی کی جانب بڑھ چکی ہے۔ خطے کی امریکہ مخالف سامراجی قوتوں کی پشت پناہی سے طالبان کی رجعتی اور عوام دشمن قوت دو دہائیوں بعد پھر سے بے گناہوں […]

August 14, 2021 ×
وڈیو: ’’علم بڑی ’دولت‘ ہے‘‘

وڈیو: ’’علم بڑی ’دولت‘ ہے‘‘

مزدور ٹی وی پروڈکشن اور پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک شارٹ فلم ’’علم بڑی ’دولت‘ ہے‘‘ ریلیز کی گئی ہے۔ شارٹ فلم دیکھنے کیلئے درج ذیل یوٹیوب وڈیو ملاحظہ کیجئے۔ مزدور ٹی وی کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں مزدور ٹی وی کا فیس بک […]

August 13, 2021 ×
لائن مینوں کی پے در پے ہلاکتوں کے خلاف واپڈا ہائیڈرو یونین کا ملک گیر احتجاج

لائن مینوں کی پے در پے ہلاکتوں کے خلاف واپڈا ہائیڈرو یونین کا ملک گیر احتجاج

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| 3 اگست بروز منگل 2021ء کو پورے پاکستان میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام واپڈا لائن مینوں کی آئے روز ہلاکتوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ اس سے پہلے بھی اس جیسے کئی احتجاجات ہو چکے ہیں لیکن لائن مینوں […]

August 10, 2021 ×
برطانیہ: مارکسزم، لیبر پارٹی اور سوشلسٹوں کے خلاف حملے

برطانیہ: مارکسزم، لیبر پارٹی اور سوشلسٹوں کے خلاف حملے

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: یار یوسفزئی| سوشلسٹ اپیل، مزدوروں اور نوجوانوں میں مارکسزم کی آواز، کو برطانوی لیبر پارٹی سے بے دخل کیا جا چکا ہے، جن کے بارے میں دائیں بازو کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی کے ’اہداف اور اقدار‘ کے لیے ’بیگانے‘ اور ’زہر آلود‘ ہیں۔ مگر […]

August 9, 2021 ×
جرمنی: سیلاب کی تباہی کا ذمہ دار موجودہ نظام ہے!

جرمنی: سیلاب کی تباہی کا ذمہ دار موجودہ نظام ہے!

|تحریر: الیگزینڈر کالابیکاؤ، ترجمہ: یار یوسفزئی| تیز بارشوں کے سبب وسطی یورپ کے متعدد خطے شدید سیلاب کا شکار ہوئے ہیں۔ کئی لوگ مارے جا چکے ہیں، کئی زخمی ہوئے ہیں، اور بہت سارے اپنی قیمتی ذاتی اشیاء گنوا بیٹھے ہیں۔ اس نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے کئی سال […]

August 7, 2021 ×
کیا سوشلسٹ معاشرہ کام چوری کو فروغ دے گا؟

کیا سوشلسٹ معاشرہ کام چوری کو فروغ دے گا؟

|تحریر: سائرہ بانو| اسٹاک ہوم سنڈروم میں مبتلا بورژوا تنخواہ دار ملازم اورسرمایہ دارانہ نظام کے دلال اکثر سوشلسٹ معاشی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایسے معاشرے میں لوگ سست ہوجائیں گے۔ اگر معاشی نظام سے منافع جیسی ترغیب نکال دی جائے تو کوئی کیوں کام کرے […]

August 5, 2021 ×
ایک جرنیل کی عوام دشمن گفتگو اور سوشل میڈیا پر رد عمل

ایک جرنیل کی عوام دشمن گفتگو اور سوشل میڈیا پر رد عمل

|رپورٹ: لال سلام| گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں ایک ریٹائرڈ جرنیل اعجاز اعوان نے اپنی گفتگو کے دوران محنت کش عوام کے خلاف انتہائی زہریلی گفتگو کی اور بنیادی حقوق کو ایک مذاق بنا کر پیش کیا۔ اس نے کہا کہ غریب لوگوں کو اچھی تعلیم، صحت اور […]

August 4, 2021 ×