Recent

نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: یار یوسفزئی| بیس سال قبل آج کے دن، امریکہ نے اپنی جدید تاریخ میں اپنے اوپر سب سے بڑا اور خونریز حملہ ہوتے ہوئے دیکھا۔ دہشتگرد گروہ نے نیویارک میں واقع ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارتوں پر دو مسافر طیاروں کے ذریعے حملہ کیا، جس […]

September 11, 2021 ×
پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کا برطرفیوں اور تنخواہوں و الاؤنسز میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کا برطرفیوں اور تنخواہوں و الاؤنسز میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پشاور یونیورسٹی سمیت خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی اداروں کی پرائیویٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں پشاور یونیورسٹی میں پچھلے دس سال سے کام کرنے والے 600 کنٹریکٹ ملازمین کو روزگار سے محروم کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ […]

September 7, 2021 ×
”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریب رونمائی

”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریب رونمائی

|ویل ریڈ بُکس| ہم ”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی اشاعت کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ کتاب سرمایہ داری کا تختہ الٹنے کی لڑائی لڑنے والے آج کے انقلابیوں کے لیے ایک اہم نظریاتی ہتھیار ثابت ہوگا۔ اس کی آن لائن تقریبِ رونمائی […]

September 7, 2021 ×
خودکشیوں کا بڑھتا رجحان اور قاتل سرمایہ دارانہ نظام

خودکشیوں کا بڑھتا رجحان اور قاتل سرمایہ دارانہ نظام

|تحریر: رائے اسد| لہو کی چھینٹ ہر دیوار پر تھیلگا الزام پھر بھی خودکشی کا حالیہ عرصے میں ڈان نیوز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق تھرپارکر میں سال 2020ء میں خودکشی کرنے والے افراد میں 60 فیصد کی عمر 10 سے 20 سال کے درمیان تھی۔ ان میں […]

September 6, 2021 ×
موت بانٹتی سڑکیں اور قاتل ٹرینیں

موت بانٹتی سڑکیں اور قاتل ٹرینیں

|تحریر: زین العابدین| مثل مشہور ہے ”سفر وسیلہ ظفر“ یعنی سفر کرنا کامیابی و کامرانی کی نوید بنتا ہے مگر مملکت خداداد میں سفر کرنا عوام کی ایک بھاری ترین اکثریت کے لیے موت کو دعوت دینے کے مترادف بن چکا ہے۔ آئے روز ہونے والے جان لیوا ٹریفک اور […]

September 5, 2021 ×
زیارت: سانحہ مانگی ڈیم کے خلاف ’زیارت کراس‘ پر دھرنا دسویں روز میں داخل

زیارت: سانحہ مانگی ڈیم کے خلاف ’زیارت کراس‘ پر دھرنا دسویں روز میں داخل

|رپورٹ: ریڈورکر فرنٹ، بلوچستان| کوئٹہ سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر’زیارت کراس‘ پر ہرنائی اور زیارت سمیت بلوچستان بھر سے آئے ہوئے عوام کا لاشوں کے ہمراہ دھرنا پچھلے آٹھ دن سے جاری ہے۔ اس دھرنے میں ہر عمر کے لوگ بڑی تعداد میں ہرنائی اور زیارت سے آئے ہیں۔ […]

September 4, 2021 ×
لاہور: 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج

لاہور: 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| سپریم کورٹ نے 2010ء کے برطرف ملازمین بحالی ایکٹ کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر کے مختلف وفاقی اداروں میں 16000 ملازمین کو برطرف کیا جا رہا ہے۔ برطرف ہونے والے ملازمین میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے 519 […]

September 1, 2021 ×
افغانستان: مہاجرین کا بحران اور سامراجی منافقت

افغانستان: مہاجرین کا بحران اور سامراجی منافقت

|تحریر: اولیور برادرٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| اگست کے شروع میں افغانستان سے امریکی افواج کے بدنظم انخلاء کے بعد، اب ہزاروں افغانی ملک سے ہجرت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ بے مثال انسانیت سوز بحران امریکہ اور یورپ کے سیاست دانوں کا ہی پیدا کردہ ہے، جو مہاجرین کو […]

August 31, 2021 ×
کراچی: مزدور یکجہتی کمیٹی کی عظیم الشان احتجاجی ریلی؛ محنت کرنے والوں نے، دولت والوں کو للکارا ہے!

کراچی: مزدور یکجہتی کمیٹی کی عظیم الشان احتجاجی ریلی؛ محنت کرنے والوں نے، دولت والوں کو للکارا ہے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| مزدور یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام 28 اگست کو سندھ حکومت کی اعلان کردہ کم از کم اجرت 25000 روپے پر عملدرآمد، ٹھیکیداری نظام کے خاتمے اور دیگر مطالبات کے حصول کے لیے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا […]

August 29, 2021 ×
2020ء: امیروں کی چاندی، محنت کشوں کی بربادی

2020ء: امیروں کی چاندی، محنت کشوں کی بربادی

|تحریر: مینن پاؤری، ترجمہ: یار یوسفزئی| کریڈٹ سوِیس کی ایک نئی انکشافاتی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال 2020ء کے اندر کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے جبکہ دولت کی نابرابری بڑے پیمانے پر شدید ہونے کی طرف گئی ہے، اس کے باوجود […]

August 27, 2021 ×
مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کے عذاب کی شدت بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس دوران حکمرانوں کی لوٹ مار اور عیاشیاں بھی کم نہیں ہو رہیں۔ پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ابھی بھی بہت زیادہ اضافہ ہونے کا امکان […]

August 25, 2021 ×
افغانستان: امریکی فوج کا انخلاء۔۔۔ذلت، مایوسی اور بحران

افغانستان: امریکی فوج کا انخلاء۔۔۔ذلت، مایوسی اور بحران

|تحریر: ایندریا پتانے، ترجمہ: یار یوسفزئی| افغانستان سے امریکہ کا انخلاء امریکی سامراجیت کے لیے شدید ذلت ثابت ہوا ہے۔ اس سے نہ صرف ماضی کی نسبت عسکری و معاشی زوال کا اظہار ہوا ہے، بلکہ یہ امریکہ کے اندر جنگ سے بڑھتی ہوئی اکتاہٹ کا بھی اظہار ہے۔ امریکی […]

August 24, 2021 ×
پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

|تحریر: پارس جان| وزیراعظم پاکستان کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف ان دنوں گرما گرم خبروں کے مرکزی کردار بنے ہوئے ہیں۔ وہ رسمی سفارتی و سرکاری تکلفات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے بیانات اور انٹرویوز میں برملا امریکی آقاؤں کے آگے گڑگڑاتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن […]

August 24, 2021 ×
کراچی: ’مزدور یکجہتی کمیٹی‘ کا شائع کردہ لیفلیٹ

کراچی: ’مزدور یکجہتی کمیٹی‘ کا شائع کردہ لیفلیٹ

کراچی میں مختلف صنعتوں کے محنت کشوں نے ’مزدور یکجہتی کمیٹی‘ نامی پلیٹ فارم پر متحد ہو کر مشترکہ جدوجہد کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ابتدائی اجلاس لانڈھی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں منعقد ہو چکے ہیں۔ اس جدوجہد کا پہلا قدم 28 اگست 2021ء کو […]

August 24, 2021 ×