Recent

ڈیرہ غازی خان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ڈی جی خان| 16 نومبر 2021ء کو پریس کلب ڈیرہ غازی خان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے نجکاری، بے روزگاری، مہنگائی، جبری برطرفیوں اور ٹھیکیداری نظام کے خلاف مزدور کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں ریلوے، واپڈا، پی ڈبلیو ڈی سمیت مختلف عوامی […]

November 18, 2021 ×
کراچی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”راہ انقلاب مزدور کنونشن“ کا انعقاد

کراچی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”راہ انقلاب مزدور کنونشن“ کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 13 نومبر 2021ء کو ہفتہ کے روز مہنگائی، بے روزگاری، اجرتوں میں کمی، نجکاری، آئی ایم ایف کی گماشتہ ریاست کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف، جبری برطرفیوں، اور ٹھیکیداری کے خاتمے اور مستقل روزگار کے حصول کے لیے ریڈ ورکرز فرنٹ کراچی کی جانب […]

November 18, 2021 ×
مزدور تحریک: کٹھن رستے بتاتے ہیں کہ منزل کتنی حسین ہو گی

مزدور تحریک: کٹھن رستے بتاتے ہیں کہ منزل کتنی حسین ہو گی

|تحریر: پارس جان| ان حکمرانوں نے محنت کشوں کے خلاف ننگی معاشی جارحیت کی انتہا کر دی ہے۔ شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو جب عوام پر کسی نئے ٹیکس یا اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافے کا نیا وار نہ کیا جاتا ہو۔ موجودہ حکمران انتہائی ڈھٹائی اور […]

November 17, 2021 ×
ریڈ ورکرز فرنٹ کا 4 دسمبر کو لاہور میں ”مرکزی مزدور کنونشن“ منعقد کرنے کا اعلان

ریڈ ورکرز فرنٹ کا 4 دسمبر کو لاہور میں ”مرکزی مزدور کنونشن“ منعقد کرنے کا اعلان

|رپورٹ: ڈاکٹر آفتاب اشرف (مرکزی آرگنائزر، ریڈ ورکرز فرنٹ)| اس وقت پاکستان کے محنت کش طبقے پر عالمی مالیاتی اداروں اور ملکی سرمایہ داروں کے گماشتہ حکمرانو ں کی جانب سے ہر روز تابڑ توڑ معاشی، سیاسی و سماجی حملے کئے جا رہے ہیں۔ بڑھتی مہنگائی اور افراط زر نے […]

November 15, 2021 ×
حیدرآباد: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”مزدور کنونشن“ کا انعقاد

حیدرآباد: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”مزدور کنونشن“ کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدرآباد| 11 نومبر بروز جمعرات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، جبری برطرفیوں، اجرتوں میں کمی اور آئی ایم ایف کی گماشتہ ریاست کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف، حیدرآباد پریس کلب ہال میں ”مزدور کنونشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں […]

November 12, 2021 ×
پشاور: غیرت کے نام پر سونئی نامی نوجوان لڑکی کا قتل؛ پدر شاہانہ وحشت مردہ باد!

پشاور: غیرت کے نام پر سونئی نامی نوجوان لڑکی کا قتل؛ پدر شاہانہ وحشت مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| سونئی پشاور کی رہائشی، اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی اور ایک نوجوان لڑکی تھی۔ اس کے ماں باپ کافی عرصہ پہلے وفات پا چکے تھے۔ یعنی وہ ایک یتیم لڑکی تھی جو ماں باپ کی محبت، تربیت اور شفقت سے محروم ہو چکی […]

November 12, 2021 ×
امریکی سامراج کا زوال

امریکی سامراج کا زوال

|تحریر: آدم پال| امریکی سامراج کی زوال پذیری اور تاریخ کا بد ترین بحران کچھ عرصے سے جاری تھا لیکن حالیہ عرصے کے واقعات نے اس میں ایک معیاری جست لگا دی ہے جس کے بعد دنیا بھر میں امریکی سامراج کے مستقبل پر بحث کا آغاز ہو چکا ہے۔ […]

November 11, 2021 ×
اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

محنت کشوں کی اجرتوں میں افراط ِزر کے تناسب سے اضافہ نہ ہونے کے باعث ان کی حقیقی اجرتوں میں گزشتہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر کمی ہو چکی ہے۔ ایک طرف ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو چکی ہے جبکہ دوسری جانب […]

November 11, 2021 ×
کراچی: مزدور رہنما جناب عزیز خان صاحب کی ریڈ ورکرز فرنٹ میں باقاعدہ شمولیت پر اعزازی تقریب کا انعقاد

کراچی: مزدور رہنما جناب عزیز خان صاحب کی ریڈ ورکرز فرنٹ میں باقاعدہ شمولیت پر اعزازی تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 30 اکتوبر 2021ء ہفتہ کے روز لانڈھی، کورنگی انڈسٹریل ایریا کی سب سے بڑی اور فعال یونین، جنرل ٹائر ورکرز یونین کے صدر اور مزدور یکجہتی کمیٹی کے روحِ رواں محترم عزیز خان صاحب کی ریڈ ورکرز فرنٹ میں باقاعدہ شمولیت کے موقع پر ان […]

November 10, 2021 ×
COP26: کیا سرمایہ داری سیارے کو بچا سکتی ہے؟

COP26: کیا سرمایہ داری سیارے کو بچا سکتی ہے؟

|تحریر: جو رسل، ترجمہ: یار یوسفزئی| 31 اکتوبر بروز اتوار رسمی طور پر کوپ 26 (COP26-Conference of Parties؛ اقوام متحدہ کی 26ویں کانفرنس برائے ماحولیاتی تبدیلی) کے مذاکرات شروع ہوئے، جو ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی حالیہ کانفرنس ہے۔ یہ گلاسگو میں منعقد ہوئی جہاں بورس جانسن […]

November 10, 2021 ×
لوئر دیر: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

لوئر دیر: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| آئے روز بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری، اجرتوں میں کمی، ٹھیکیداری نظام، نجکاری اور جبری برطرفیوں کے خلاف ریڈ ورکرز فرنٹ ملاکنڈ کی جانب سے 7 نومبر 2021ء کو تیمرگرہ دیرلوئر میں مزدور کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے […]

November 9, 2021 ×
ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام شاندار مزدور کنونشن کا انعقاد!

ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام شاندار مزدور کنونشن کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے، اجرتوں میں اضافے، مستقل روزگار کے حصول، نجکاری، جبری برطرفیوں، اور ٹھیکیداری کے خاتمے کے لئے ریڈ ورکرز فرنٹ ملتان کی جانب سے 5 نومبر بروز جمعہ دوپہر 2 بجے ملتان پریس کلب میں ریڈ ورکرز فرنٹ ملتان کے […]

November 9, 2021 ×
بہاولپور: مہنگائی، بے روزگاری، جبری برطرفیوں اور ٹھیکیداری نظام کے خلاف مزدور کنونشن کا انعقاد

بہاولپور: مہنگائی، بے روزگاری، جبری برطرفیوں اور ٹھیکیداری نظام کے خلاف مزدور کنونشن کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| روز بروز بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری اور محنت کشوں کی اجیرن ہوتی زندگی جیسے انتہائی اہم مسائل پر حکومت ہو یا نام نہاد اپوزیشن، یا دیگر کھمبیوں کی تعداد میں موجود پارٹیاں، سب اپنے اپنے مفادات کے لیے حالت سکوت میں ہیں۔ ایسے میں ریڈ ورکرز […]

November 8, 2021 ×
گلگت بلتستان: ”انقلاب روس اور موجودہ عہد“ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

گلگت بلتستان: ”انقلاب روس اور موجودہ عہد“ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گلگت بلتستان| 7 نومبر 2021ء کو روسی انقلاب کی 104 ویں سالگرہ کے موقع پر گلگت میں پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”انقلاب روس اور موجودہ عہد“ کے عوان پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ، سیاسی و […]

November 8, 2021 ×