Recent

بلوچستان: نئے سال کے آغاز پر دُکی اور کوہلو میں کوئلے کی کانوں میں چار کان کن ہلاک۔۔مالکان، ٹھیکیداروں اور کرپٹ بیوروکریسی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے!

بلوچستان: نئے سال کے آغاز پر دُکی اور کوہلو میں کوئلے کی کانوں میں چار کان کن ہلاک۔۔مالکان، ٹھیکیداروں اور کرپٹ بیوروکریسی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| نئے سال کے آغاز پر بلوچستان کے ضلع دُکی کے علاقے چمالانگ میں واقع کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 کان کن ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ کوہلو کے علاقے نوہشم میں کوئلہ کان بیٹھنے سے دو کان کنوں کی ہلاکت […]

January 1, 2022 ×
منی بجٹ: حکومت آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت عوام کو مزید بربادیوں کی طرف دھکیلنے پر گامزن

منی بجٹ: حکومت آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت عوام کو مزید بربادیوں کی طرف دھکیلنے پر گامزن

|تحریر: آصف لاشاری| پی ٹی آئی حکومت نے بھی پچھلے تین سالوں میں ماضی کی حکومتوں کی طرح پاکستانی معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ بڑی بے دردی کے ساتھ محنت کش عوام پر ڈالا ہے اور محنت کش عوام کے دکھوں و مصائب میں بے پناہ اضافہ کیا […]

December 31, 2021 ×
ایران: اساتذہ سمیت دیگر شعبوں کے محنت کشوں کی دیوہیکل ہڑتالیں، ایوان بالا لرزنے لگے!

ایران: اساتذہ سمیت دیگر شعبوں کے محنت کشوں کی دیوہیکل ہڑتالیں، ایوان بالا لرزنے لگے!

|تحریر: ایسائس یاواری، ترجمہ: ولید خان| اس ایک مہینے میں 230 سے زائد ہڑتالوں اور احتجاجوں نے ایران کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ نمایاں 11-13 دسمبر کو منظم ہونے والی اساتذہ کی ہڑتال تھی جس میں پورے ملک کے کئی سو شہروں میں بیسیوں […]

December 29, 2021 ×
کراچی: کم از کم اجرت 25 ہزار روپے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لیے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ!

کراچی: کم از کم اجرت 25 ہزار روپے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لیے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: توصیف احمد، انفارمیشن سیکرٹری، ریڈ ورکرز فرنٹ کراچی| 23 دسمبر 2021ء کو مزدور یکجہتی کمیٹی اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام داؤد چورنگی، کراچی پر کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کے اعلان کے بعد عملدآمد نہ کیے جانے کے خلاف شاندار احتجاجی مظاہرے کا […]

December 28, 2021 ×
انقلاب کو پکارتی عوام

انقلاب کو پکارتی عوام

|تحریر: آدم پال| ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے بعد مہنگائی کے ایک نئے طوفان کو ملک کی کروڑوں عوام پر نافذ کرنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر 4.33 روپے کااضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ پہلے […]

December 27, 2021 ×
کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کی جدوجہد کامیاب، مطالبات منظور!

کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کی جدوجہد کامیاب، مطالبات منظور!

|رپورٹ: انفارمیشن سیکرٹری ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 30 نومبر سے کراچی پریس کلب کے باہر دو سال سے منظور شدہ نرسز کا فور ٹائیر فارمولا کے تحت پروموشن اور اپ گریڈیشن پر عملدرآمد، کووڈ نرسز کی مستقلی اور تنخواہوں کے اجراء، صوبے بھر کے نرسز کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی […]

December 26, 2021 ×
کھاد کا مصنوعی بحران پیدا کر کے مافیا لوٹ مار میں ملوث، کسان بے حال

کھاد کا مصنوعی بحران پیدا کر کے مافیا لوٹ مار میں ملوث، کسان بے حال

|رپورٹ: منصور ارحم| پاکستان میں ایسے وقت میں کھاد کا بحران اپنے عروج پر تھا جب گندم کی کاشت ہو رہی تھی۔ گندم کی کاشت سے تین ماہ قبل وفاقی حکومت کھاد بحران کے بارے میں جانتی تھی لیکن اس ضمن میں کسانوں کی بات نہیں سنی گئی۔ اس وقت […]

December 25, 2021 ×
اداریہ: تعفن زدہ سیاست

اداریہ: تعفن زدہ سیاست

اس ملک کی رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں اور ریاستی اداروں سے عوام کو اسی قسم کی بدبو اور تعفن محسوس ہوتا ہے جیسے ایک گلی سڑی نعش سے۔ تحریک انصاف کو جس مصنوعی انداز میں عوام پر مسلط کیا گیا اس کی قلعی آج ہر خاص و عام کے […]

December 24, 2021 ×
چلی: صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کا امیدوار کامیاب

چلی: صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کا امیدوار کامیاب

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان چلی، ترجمہ: یار یوسفزئی| اپرو ایبو دِگنی داد (بائیں بازو کی پارٹیوں کا اتحاد) کے امیدوار گیبریئل بورِک نے 56 فیصد ووٹ حاصل کر کے صدارتی انتخابات جیت لیے ہیں۔ انتخابات میں ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے، جن میں 46 لاکھ ووٹ […]

December 23, 2021 ×
پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں 6 سال بعد اضافہ، حقیقت کیا ہے؟

پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں 6 سال بعد اضافہ، حقیقت کیا ہے؟

|رپورٹ: انفارمیشن سیکرٹری، ریڈ ورکرز فرنٹ| کچھ دن پہلے میڈیا پر ایک خبر چلی کہ پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، اس خبر کو جانچنے کے لیے جب ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندے نے پی آئی اے کے ملازمین کے ساتھ بات […]

December 21, 2021 ×
راولپنڈی: ریلوے ورکرز یونین کا احتجاجی جلسہ

راولپنڈی: ریلوے ورکرز یونین کا احتجاجی جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولپنڈی| 16 دسمبر 2021ء بروز جمعرات راولپنڈی ریلوے سٹیشن میں ریلوے ورکرز یونین (اوپن لائن) کی جانب سے ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں ریلوے کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ یونین کے مطالبات میں […]

December 19, 2021 ×
کوئٹہ: وائی ڈی اے بلوچستان اور پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کا ڈھائی مہینے سے احتجاج جاری

کوئٹہ: وائی ڈی اے بلوچستان اور پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کا ڈھائی مہینے سے احتجاج جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کی جانب سے اپنے 16 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کے سلسلے میں یکم اکتوبر سے برسر احتجاج ہیں۔ احتجاج کے سلسلے میں او پی ڈیز اور ہسپتالوں میں چند الیکٹیو سروسز کا مکمل بائیکاٹ جاری تھا، […]

December 18, 2021 ×
گوادر: معاشی مسائل اور ریاست کی سامراجی لوٹ مار و جبر کے خلاف اُبلتا لاوا، حکمران گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

گوادر: معاشی مسائل اور ریاست کی سامراجی لوٹ مار و جبر کے خلاف اُبلتا لاوا، حکمران گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

|تحریر: رزاق غورزنگ| گوادر میں اپنے بنیادی حقوق کے حصول کیلئے پچھلے ایک مہینے سے پورٹ روڈ پر جاری دھرنا گذشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان بمع کابینہ اور دھرنے کے قائدین کے درمیان دھرنے کی سٹیج پر مظاہرین کے سامنے اور مظاہرین کی اجازت سے بقیہ مطالبات پر عمل درآمد […]

December 17, 2021 ×
کراچی: جبری برطرفیوں کے خلاف اور ٹائم سکیل کے حصول کے لیے ویکسینیڑز کا احتجاجی دھرنا

کراچی: جبری برطرفیوں کے خلاف اور ٹائم سکیل کے حصول کے لیے ویکسینیڑز کا احتجاجی دھرنا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 336 جبری طور پر برطرف کیے گئے ویکسینیڑز کی بحالی، ٹائم سکیل اور پروموشن کے لیے ویکسینیڑز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے کراچی پریس کلب کے باہر ایک ماہ اور 6 دن کا احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ اس احتجاجی دھرنے میں سندھ بھر […]

December 15, 2021 ×