Recent

کوئٹہ: سی اینڈ ڈبلیو کے جبری برطرف ملازمین کی جدوجہد کامیاب، 361 ملازمین بحال کر دیے گئے

کوئٹہ: سی اینڈ ڈبلیو کے جبری برطرف ملازمین کی جدوجہد کامیاب، 361 ملازمین بحال کر دیے گئے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| صوبائی کابینہ نے محکمہ مواصلات/ سی اینڈ ڈبلیو کے 361 جبری برطرف کیے گئے ملازمین کو بحال کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ کابینہ نے محکمہ مواصلات میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر بھرتی کرنے والے حکام کے خلاف کاروائی کرنے کی بھی منظوری […]

February 3, 2022 ×
کینیڈا: خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سرمایہ داری ہے

کینیڈا: خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سرمایہ داری ہے

|تحریر: جیریمی سوینارٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| نئے سال کے پہلے ہفتوں سے ہی بری خبروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ایک جانب اومیکرون نے پہلے سے ہی تباہی مچائی ہوئی تھی، جبکہ اب کینیڈا کے محنت کش گھرانے خوراک کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا بھی کریں گے۔ ڈلہاؤزی یونیورسٹی […]

January 31, 2022 ×
ایران: اساتذہ کے ملک گیر احتجاج؛ آگ سے کھیلتی ایرانی ریاست

ایران: اساتذہ کے ملک گیر احتجاج؛ آگ سے کھیلتی ایرانی ریاست

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے دسمبر کے دوران ایران بھر میں 230 ہڑتالیں اور احتجاج ہوئے ہیں۔ اساتذہ کا 10 سے 13 دسمبر تک کی تین روزہ ملک گیر ہڑتال، جو ٹیچرز کوآرڈینیٹنگ کونسل کے تحت منعقد ہوئی، کے بعد بھی ایران بھر میں ان کے احتجاج جاری […]

January 30, 2022 ×
طبقہ، پارٹی اور قیادت: انقلاب کو کیسے منظم کیا جائے؟

طبقہ، پارٹی اور قیادت: انقلاب کو کیسے منظم کیا جائے؟

|تحریر: جولئین آرسیناؤ، ترجمہ: ولید خان| سرمایہ داری انسانیت کو مزید ترقی دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ عرصہ دراز پہلے محنت کش طبقے کو اس نظام کو اکھاڑ کر تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دینا چاہیے تھا۔ لیکن اب تک ایسا کیوں نہیں ہو سکا […]

January 29, 2022 ×
پشاور: پرامن احتجاج کی پاداش میں اگیگا خیبرپختونخوا کے قائدین پر مقدمات درج؛ ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

پشاور: پرامن احتجاج کی پاداش میں اگیگا خیبرپختونخوا کے قائدین پر مقدمات درج؛ ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پشاور میں صوبائی اسمبلی کے سامنے 26 جنوری 2022ء کو اگیگا خیبر پختونخوا کی طرف سے سرکاری ملازمین کے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کرنے پر اگیگا کے قائدین وزیر زادہ، سمیع اللہ خلیل، فضل غفار باچا، محمد سعید، نصراللہ خان، اسلام الدین اور دیگر افراد […]

January 28, 2022 ×
پشاور: بی آر ٹی کے مزدوروں کے سلگتے مسائل؛ یونین بنانے کی ضرورت کیوں ہے؟

پشاور: بی آر ٹی کے مزدوروں کے سلگتے مسائل؛ یونین بنانے کی ضرورت کیوں ہے؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| عوام کے پیسوں سے بنائی گئی پشاور میٹرو سروس بی آر ٹی پشاور، جس کو ”ذو پشاور“ بھی کہا جاتا ہے، کو باقاعدہ فعال ہوئے ڈیڑھ سال سے ذائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ 41 ارب روپے کے پراجیکٹ کو 70 ارب سے ذائد کی […]

January 19, 2022 ×
کراچی: کم از کم تنخواہ پر عملدرآمد کیلئے مختلف فیکٹریوں کے مزدوروں کی ہڑتالیں

کراچی: کم از کم تنخواہ پر عملدرآمد کیلئے مختلف فیکٹریوں کے مزدوروں کی ہڑتالیں

|رپورٹ: انفارمیشن سیکرٹری ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| گزشتہ ماہ کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے ماہانہ کے حصول کے لیے لانڈھی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقعہ متعدد فیکٹریوں جن میں Casual Sports، آرٹسٹک ملینئیرز، فاطمہ گامنٹس، سورتی، قاسم ڈینم، […]

January 18, 2022 ×
”بائیں بازو کے بیانیے“یا طبقاتی جدوجہد؟

”بائیں بازو کے بیانیے“یا طبقاتی جدوجہد؟

|تحریر: یولا کپچیک، ترجمہ: آفتاب اشرف| یہ خیال کہ بائیں بازو کو ایک بہتر ”بیانیے“ اور اسی سے منسلک ”بائیں بازو کے پاپولزم“ کی ضرورت ہے، یورپ اور پوری دنیا میں بائیں بازو کی پارٹیوں اور تنظیموں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ مثال کے طور پر جرمنی کی […]

January 13, 2022 ×
ترکی: اردوگان حکومت گہرے معاشی بحران کی لپیٹ میں

ترکی: اردوگان حکومت گہرے معاشی بحران کی لپیٹ میں

|تحریر: چاغلہ گنش، ترجمہ: یار یوسفزئی| اقتدار میں تقریباً 19 سال گزارنے کے بعد ترکی کے سب سے لمبے عرصے تک صدر رہنے والے ”مردِ آہن“ طیب اردوگان کی مقبولیت میں تیزی کے ساتھ کمی آتی جا رہی ہے۔ کرونا وباء کی چنگاری سے شروع ہونے والے عالمی معاشی بحران […]

January 11, 2022 ×
قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

|تحریر: حمید علی زادے اور جارج مارٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 6 جنوری 2022ء کو قزاقستانی فوج اور سیکورٹی فورسز روس کے خصوصی دستوں کی مدد سے اس تحریک کو کچلنے کی جانب بڑھے جو سوویت یونین کے انہدام کے بعد قزاقستان کی سب سے بڑی عوامی تحریک بن گئی ہے۔ […]

January 10, 2022 ×
سانحہ مری: وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے

سانحہ مری: وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے

|تحریر: رائے اسد| نیا سال شروع ہو چکا ہے لیکن سرمایہ داری کی وحشت برقرار ہے بلکہ ہر نئے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ 8 جنوری کی صبح کا آغاز انتہائی المناک خبر سے ہوا۔ پاکستان کے مختلف علاقوں سے کچھ بد بخت سیر و تفریح کے لیے […]

January 9, 2022 ×
مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

|تحریر:آفتاب اشرف| اس وقت پاکستان کے محنت کشوں پر عالمی مالیاتی اداروں اور ملکی سرمایہ دار طبقے کے دلال حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی، سماجی اور سیاسی حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش […]

January 7, 2022 ×
قزاقستان: گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عوامی بغاوت کا آغاز

قزاقستان: گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عوامی بغاوت کا آغاز

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان (مندوب)، ترجمہ: ولید خان| یہ رپورٹ قزاقستان میں ہمارے مندوب نے 7 گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش کے بعد کل شام بھیجی ہے۔ ایک ہی رات میں گیس قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے ایک عوامی بغاوت میں تبدیل ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت […]

January 6, 2022 ×
کوئٹہ: ایپکا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا احتجاجی کیمپ اور جلسے کا انعقاد!

کوئٹہ: ایپکا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا احتجاجی کیمپ اور جلسے کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| ایپکا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے 5 دسمبر 2021ء سے محکمہ ہذا کے دفتر کے احاطے میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگایا ہوا ہے۔ احتجاجی کیمپ میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اظہار یکجہتی کے لیے […]

January 4, 2022 ×