Recent

چاغی (بلوچستان): سیکورٹی اہلکاروں کی غنڈہ گردی کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک؛ ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

چاغی (بلوچستان): سیکورٹی اہلکاروں کی غنڈہ گردی کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک؛ ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں گزشتہ شب سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ڈیزل لانے والا ایک ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ اس واقعہ کے خلاف ضلع چاغی کے اکثر علاقوں میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کیے جارہے ہیں۔ دالبندین میں مظاہرین […]

April 16, 2022 ×
سری لنکا: محنت کش ساتھیو، عام ہڑتال کی جانب بڑھو!

سری لنکا: محنت کش ساتھیو، عام ہڑتال کی جانب بڑھو!

|تحریر: فارورڈ، ترجمہ: پارس جان| ان دنوں سری لنکا میں 1953ء کی ہڑتال کے بعد کی سب سے شاندار جدوجہد جاری ہے۔ اس جدوجہد کی طاقت نے کابینہ کو مستعفی ہونے پر مجبور کردیا ہے۔ حکومت کے اتحایوں نے پارلیمان میں اپنی غیر جانب داری کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

April 15, 2022 ×
فرانسیسی انتخابات 2022ء: دونوں صدارتی امیدوار محنت کشوں کے دشمن ہیں

فرانسیسی انتخابات 2022ء: دونوں صدارتی امیدوار محنت کشوں کے دشمن ہیں

|تحریر: ریولوشن، عالمی مارکسی رحجان فرانس، ترجمہ: انعم خان| فرانس کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نتیجہ میکرون کی خواہش کے مطابق آیا ہے، جس کی تیاری وہ لمبے عرصے سے کر رہا تھا۔ 2017ء میں انتخابات کے دوسرے مرحلے میں میکرون نے میری لی پین کے مقابلے میں […]

April 14, 2022 ×
گوادر تحریک کی کامیابی میں خواتین کا شاندار کردار

گوادر تحریک کی کامیابی میں خواتین کا شاندار کردار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| گوادر شہر چین کے سامراجی منصوبے یعنی سی پیک کے آغاز کے بعد ہی وقتاً فوقتاً احتجاجوں اور مظاہروں کا مرکز بنا رہا۔ احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے اگر مفصل لکھا جائے تو شاید کئی صفحات پر مشتمل ایک چھوٹا سا کتابچہ بن جائے۔ مگر […]

April 14, 2022 ×
پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

|تحریر: پارس جان| بالآخر تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد مملکت خداداد میں پرانی پارلیمنٹ میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ جو لوگ عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس سے رخصتی پر خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں، وہ حقیقت سے یا تو مکمل طور پر […]

April 13, 2022 ×
عالمی مارکسی یونیورسٹی 2022ء کی رجسٹریشن شروع: فوراً رجسٹر ہوں!

عالمی مارکسی یونیورسٹی 2022ء کی رجسٹریشن شروع: فوراً رجسٹر ہوں!

|مارکسزم کے دفاع میں | اس عہد میں پوری دنیا بحران کی زد میں ہے۔ سرمایہ داری اور اس کے معذرت خواہان محنت کش طبقے کو درپیش مسائل کی وضاحت یا حل کرنے سے قاصر ہیں۔ صرف مارکسزم کے نظریات ہی ان مسائل کے حل کا لائحہ عمل پیش کرتے […]

April 8, 2022 ×
بھارت: آنگن وادی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی غیر معینہ مدت ہڑتال؛ مزدور تحریک کے لیے مشعلِ راہ!

بھارت: آنگن وادی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی غیر معینہ مدت ہڑتال؛ مزدور تحریک کے لیے مشعلِ راہ!

|تحریر: نعمان بشواس، ترجمہ: انعم خان| کام کے ناقابلِ برداشت حالات اور کم اجرتوں کے خلاف 31 جنوری سے دہلی سٹیٹ آنگن وادی ورکرز اینڈ ہیلپرز یونین (ڈی ایس اے ڈبلیو ایچ یو) کے ممبران کی ہڑتال جاری ہے۔ ان کی شاندار جدوجہد پورے بھارت کے محنت کشوں کے لیے […]

April 8, 2022 ×
فرانس: انتخابات اور بائیں بازو کے صدارتی امیدوار کے منشور کی محدودیت

فرانس: انتخابات اور بائیں بازو کے صدارتی امیدوار کے منشور کی محدودیت

|تحریر: ریولوشن (آئی ایم ٹی فرانس)، ترجمہ: یار یوسفزئی| اپریل 2017ء کے فرانسیسی صدارتی انتخابات میں عالمی مارکسی رجحان کے فرانسیسی سیکشن ’ریولوشن‘ نے ’فرانس آں سومیز‘ (ایف آئی) پارٹی کے امیدوار ژان لوک میلنشون پر تنقید رکھتے ہوئے اس کی حمایت کی تھی۔ آج پانچ سال بعد آنے والے […]

April 7, 2022 ×
سری لنکا: ناقابلِ برداشت حالات کے خلاف عوامی بغاوت کا آغاز

سری لنکا: ناقابلِ برداشت حالات کے خلاف عوامی بغاوت کا آغاز

|تحریر: بین کری، ترجمہ: یار یوسفزئی| سری لنکا اپنی حالیہ تاریخ کے بد ترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے، جس کے نتیجے میں 31 مارچ کو صدر کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج دیکھنے کو ملے اور دارالحکومت کولمبو بھر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ملک کو دیوالیہ […]

April 6, 2022 ×
”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

|تحریر: پارس جان| سوویت یونین کے خلاف سرد جنگ اور افغانستان کے محاذ پر امریکی سامراج کی آلہ کار بننے والی پاکستانی ریاست اب مکافات عمل سے دوچار ہے اور معیشت سمیت تمام شعبے ایک بند گلی میں محبوس ہیں۔ اس بند گلی سے نکلنے کا کوئی راستہ اور کوئی […]

April 1, 2022 ×
کراچی: ”مزدور راج“ لیبر کانفرنس کا انعقاد

کراچی: ”مزدور راج“ لیبر کانفرنس کا انعقاد

|رپورٹ: نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 26 مارچ 2022ء کو ہفتہ کے روز محنت کشوں کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مزدور یکجہتی کمیٹی کے تعاون کے ساتھ ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”مزدور راج“ لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ لیبر کانفرنس کے انعقاد کا مقصد 1968-69ء […]

March 29, 2022 ×
مٹھی: بھاگ چند کا پولیس تحویل میں قتل، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

مٹھی: بھاگ چند کا پولیس تحویل میں قتل، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، مٹھی| گزشتہ روز سندھ کے ایک پسماندہ شہر مٹھی میں پولیس گردی کا انتہائی وحشت ناک واقعہ سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا جس میں واضح طور پر ایک شخص ماتم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ سینا پیٹ پیٹ کر پولیس سٹیشن کے سامنے اعلان […]

March 29, 2022 ×
جنسی ہراسانی کے خلاف طالبات کی جدوجہد اور آئندہ کا لائحہ عمل

جنسی ہراسانی کے خلاف طالبات کی جدوجہد اور آئندہ کا لائحہ عمل

|تحریر: زینب سید| عالمی سطح پر ہم تاریخ کے سب سے ہنگامہ خیز دور سے گزر رہے ہیں۔ کرونا وباء اور معاشی بحران کے آپس میں جڑے ہوئے اثرات محنت کشوں کے حالات زندگی کو کچلتے ہوئے نکل رہے ہیں اور روز بہ روز ان کو زمین پر ہی جہنم […]

March 28, 2022 ×
روس: کمیونسٹ پارٹی کے یوتھ ونگ سے یوکرائن جنگ کی مخالفت کرنے والے نوجوان برطرف

روس: کمیونسٹ پارٹی کے یوتھ ونگ سے یوکرائن جنگ کی مخالفت کرنے والے نوجوان برطرف

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں | ہمیں ماسکو میں کومسومول (روسی کمیونسٹ پارٹی کا یوتھ ونگ) کے اندر یوکرائن جنگ کے سوال پر ہونے والی سیاسی جدوجہد کے بارے میں ایک مختصر رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ پارٹی قیادت کے آفیشل شاؤنسٹ مؤقف سے اختلاف کرنے کے جرم میں مارکسی رجحان […]

March 27, 2022 ×