Recent

ایکواڈور: آئی ایم ایف کے گماشتہ صدر لاسو کے خلاف ملک گیر ہڑتال

ایکواڈور: آئی ایم ایف کے گماشتہ صدر لاسو کے خلاف ملک گیر ہڑتال

|تحریر: سارہ مونڈراگون اور جارج مارٹن، ترجمہ: جویریہ ملک| 13 جون کو ایکواڈور میں کنفیڈریشن آف انڈیجینس نیشنلٹیز (CONAIE) کی جانب سے معاشی حالات میں بہتری کے لیے ملک گیر ہڑتال کا آغاز کیا گیا۔ مطالبات میں پٹرول کی قیمتوں کو منجمد کرنا، بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول […]

June 24, 2022 ×
لاہور: اوور ٹائم کی کٹوتی اور سٹاف کی کمی کے خلاف لیسکو جی ایس او ملازمین کا سرکل آفس میں شاندار احتجاجی مظاہرہ

لاہور: اوور ٹائم کی کٹوتی اور سٹاف کی کمی کے خلاف لیسکو جی ایس او ملازمین کا سرکل آفس میں شاندار احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 22 جون 2022ء کو لیسکو جی ایس او کے محنت کشوں نے لیسکو سرکل آفس میں احتجاجی دھرنا دیا۔ اس احتجاج کے تین بنیادی مطالبات میں اوور ٹائم کی کٹوتی، سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے خالی اسامیوں پر مستقل بھرتیاں اور ڈینجرس […]

June 24, 2022 ×
بنگلہ دیش: کنٹینر ڈپو میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی

بنگلہ دیش: کنٹینر ڈپو میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی

|تحریر: نعمان بسواس، ترجمہ: ولید خان| 4 جون 2022ء بروز ہفتہ بنگلہ دیش کے چٹاگانگ ڈسٹرکٹ میں ڈچ-بنگالی ملکیت میں BM Inland Container Depot میں ایک بڑے دھماکے بعد آگ لگ گئی جس میں 49 افراد شہید اور تقریباً 300 زخمی ہو گئے۔ ابھی تفصیلات آ رہی ہیں لیکن یہ […]

June 22, 2022 ×
فرانس: پارلیمانی انتخابات میں میکرون کی شکست؛  بائیں بازو کی پیش قدمی

فرانس: پارلیمانی انتخابات میں میکرون کی شکست؛ بائیں بازو کی پیش قدمی

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان فرانسیسی سیکشن، ترجمہ: جویریہ ملک| پارلیمانی انتخابات کے پہلے دور میں ریکارڈ عدم شرکت ہوئی جو 52.5 فیصد تھی۔ 2017ء میں یہ 51.3 فیصد اور 2012ء میں 42.8 فیصد تھی۔ بڑے پیمانے پر عدم شرکت ان انتخابات کا سب سے اہم نتیجہ ہے۔ انگریزی میں پڑھنے […]

June 20, 2022 ×
انڈیا: عام آدمی پارٹی کی عوام دشمن حقیقت

انڈیا: عام آدمی پارٹی کی عوام دشمن حقیقت

|تحریر: یاسر ارشاد| مارچ 2022ء میں ہندوستان کی ریاست پنجاب کے انتخابات میں کانگریس، شرومانی اکالی دل اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقابلے میں عام آدمی پارٹی (AAP) کی حیران کن فتح نے اس پارٹی کے اُبھار اور کردار کے حوالے سے ایک بار پھر بحث کا آغاز کر دیا […]

June 17, 2022 ×
کینیڈا: تیل کی بڑھتی قیمتیں اور کمپنیوں کی منافع خوری

کینیڈا: تیل کی بڑھتی قیمتیں اور کمپنیوں کی منافع خوری

|تحریر: میرل نوری زادے اہانگار، ترجمہ: جویریہ ملک| کینیڈا میں تیل کی قیمتیں تقریباً 2 ڈالر فی لیٹر تک بڑھ گئی ہیں۔ سال کے آغاز سے اب تک 50 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ محنت کش طبقے کے خاندانوں پر ایک بہت بڑا بوجھ ہے۔ کچھ ماہرین کا خیال […]

June 16, 2022 ×
خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

|تحریر: صدیق جان| اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا شدید ماحولیاتی تبدیلیوں کے زد میں ہے۔ اس سال اپریل کے مہینے میں پاکستان میں سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بارشوں میں انتہائی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ اس طرح پچھلے دو تین سال […]

June 16, 2022 ×
امریکہ اور چین کا بحرالکاہل میں بڑھتا تنازعہ اور جنگ کے خدشات

امریکہ اور چین کا بحرالکاہل میں بڑھتا تنازعہ اور جنگ کے خدشات

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| اس وقت پوری دنیا کی توجہ یوکرین جنگ پر مرکوز ہے لیکن بحر الکاہل میں امریکہ اور چین کے درمیان اسی اہمیت سے بھرپور ایک اہم ٹاکرا شدت اختیار کر رہا ہے جس کا ایک ہی ہدف ہے کہ اس اہم خطے میں کس […]

June 15, 2022 ×
انڈیا: بحرانوں کی زد میں؛ سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

انڈیا: بحرانوں کی زد میں؛ سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

|تحریر: آدم پال| اس وقت پوری دنیا تیز ترین تبدیلیوں کی لپیٹ میں ہے۔ عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بد ترین زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا کو تباہی اور بربادی میں دھکیل رہا ہے۔ اس زوال پذیری کے اثرات دنیا کے تمام ممالک پر مرتب ہو رہے […]

June 14, 2022 ×
لاہور: ریل مزدوروں کا اپنے مطالبات کیلئے احتجاج اور قیادت کا بحران

لاہور: ریل مزدوروں کا اپنے مطالبات کیلئے احتجاج اور قیادت کا بحران

| رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 7جون 2022ء کو لاہور پریس کلب کے سامنے ریل مزدور اتحاد کی طرف سے وفاقی بجٹ 2022-23ء میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور دیگر مطالبات کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ریل مزدور اتحاد کے قائدین جن مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے تھے، […]

June 13, 2022 ×
کوئٹہ: بیوٹمز کے ملازمین کی اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی ریلی

کوئٹہ: بیوٹمز کے ملازمین کی اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| 30 مئی 2022ء کو بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کے ملازمین کی جانب سے یونیورسٹی کے احاطے میں احتجاجی ریلی و مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاج ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں متوقع کٹوتی کے خلاف، ڈی آر اے، […]

June 12, 2022 ×
حیدرآباد: محنت کشوں و ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

حیدرآباد: محنت کشوں و ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدرآباد| 8 جون 2022ء کو محنت کشوں کی ملک گیر تنظیم ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے محنت کشوں و ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے پریس کلب حیدر آباد کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاج ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے جاری […]

June 11, 2022 ×
کوئٹہ: تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

کوئٹہ: تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ریڈ ورکرز فرنٹ اور ریلوے محنت کش یونین کی جانب سے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے یکم جون 2022ء کو کوئٹہ لوکوشیڈ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے تھے جن پر تنخواہوں میں […]

June 11, 2022 ×
ڈی جی خان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کے لیے احتجاجی مظاہرہ

ڈی جی خان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کے لیے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ڈیرہ غازی خان | مورخہ 7 جون کو ریڈ ورکرز فرنٹ ڈیرہ غازی خان کی جانب سے تنخواہوں میں سو فیصد اضافے کے لیے پریس کلب ڈیرہ غازی خان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین (CBA) […]

June 11, 2022 ×