Recent

افسانہ: سیلاب

افسانہ: سیلاب

|تحریر: لوشون| یہ وہ زمانہ تھا جب ”سیلاب عظیم نے تباہی مچا رکھی تھی اور تمام کوہ و پربت اس کے گھیرے میں تھے۔“ [1] شہنشاہ شون کی ساری رعایا کو ٹیلوں اور اونچی جگہوں پر پناہ نہ مل سکی لہٰذا کچھ درختوں پر چڑھ گئے اور بعضوں نے لٹھوں […]

August 29, 2022 ×
سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور سفاک حکمرانوں کی عوام دشمنی

سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور سفاک حکمرانوں کی عوام دشمنی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، سندھ| اس وقت پاکستان مکمل طور پر سیلاب کی زد میں ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخواہ، جنوبی پنجاب اور سندھ میں لاکھوں گھر تباہ ہوچکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ لاکھوں بے زبان جانور بھی مر چکے ہیں۔ زراعت تباہ و برباد ہو […]

August 28, 2022 ×
خیبر پختونخوا سیلاب اور شدید بارشوں کی زد میں؛ حکمران گروہی لڑائیوں میں مصروف

خیبر پختونخوا سیلاب اور شدید بارشوں کی زد میں؛ حکمران گروہی لڑائیوں میں مصروف

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| اس وقت پورا مکمل سیلاب میں ڈوب چکا ہے۔ بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخوا، گلگت اور جنوبی پنجاب میں لاکھوں گھر تباہ ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ لاکھوں مال مویشی بھی مر چکے ہیں۔ پُل اور سڑکیں ٹوٹ گئی ہیں۔ بجلی […]

August 26, 2022 ×
کوہستان: ہیلی کاپٹر کی عدم دستیابی کے باعث پانچ بھائی سیلابی ریلے میں بہہ گئے؛ قاتل کون؟

کوہستان: ہیلی کاپٹر کی عدم دستیابی کے باعث پانچ بھائی سیلابی ریلے میں بہہ گئے؛ قاتل کون؟

|تحریر: ولید خان| میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟ آج صبح سے دوبیر وادی، کوہستان، خیبر پختونخواہ کی ایک دلخراش اور ہولناک ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔ ویڈیو میں پانچ بھائیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو اچانک نمودار ہونے والے سیلابی ریلے کی زد […]

August 26, 2022 ×
سیلاب کی تباہ کاریوں پر سوشل میڈیا پر سفاک حکمرانوں کی شدید مذمت

سیلاب کی تباہ کاریوں پر سوشل میڈیا پر سفاک حکمرانوں کی شدید مذمت

|لال سلام| اس وقت پاکستان ایک خوفناک سیلاب کی زد میں ہے اور اب تک سینکڑوں اموات واقع ہو چکی ہیں جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ بے تحاشہ مالی نقصان اس کے علاوہ ہے۔ یہ ایک بہت بڑا انسانی المیہ بن چکا ہے مگر تا حال ریاست […]

August 26, 2022 ×
نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

|تحریر: فضیل اصغر|   بے فکری، فراغت، سہانے خواب، جنون، جوش، اُمید، لگن، عشق، خوبصورتی، یہ وہ الفاظ ہیں جو عموماً ’جوانی‘ کی عمر کیساتھ منسوب کیے جاتے ہیں۔ مگر اردگرد نظر دوڑائی جائے تو نوجوانوں کی اکثریت اپنی اور اپنے خاندان کی دو وقت کی روٹی پوری کرنے کی […]

August 24, 2022 ×
بلوچستان: جبری گمشدگیوں کے خلاف گوادر اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے

بلوچستان: جبری گمشدگیوں کے خلاف گوادر اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| گوادر شہر اور گردونواح سے 14 اگست 2022ء کے بعد ایک ہفتے کے دوران خفیہ اداروں کے جانب سے کریک ڈاؤن میں 9 نوجوانوں کو اٹھائے جانے والوں کی بازیابی کے لیے حق دو تحریک کی جانب سے وارننگ دی گئی کہ شام چار بجے […]

August 24, 2022 ×
برطانیہ: بڑھتی مزدور تحریک اور انقلابی متبادل کی ضرورت

برطانیہ: بڑھتی مزدور تحریک اور انقلابی متبادل کی ضرورت

|تحریر: سوشلسٹ اپیل، ترجمہ: جویریہ ملک| حکمران طبقے کے حملوں کے خلاف ہڑتالوں اورتحریکوں کے ذریعے بڑے پیمانے پر جنگ کا آغاز ہو رہا ہے۔ جیتنے کے لیے محنت کشوں اور نوجوانوں کو لڑاکا حکمت عملی، جرات مندانہ سوشلسٹ پالیسیوں اور واضح انقلابی تناظر سے مسلح ہونا ہوگا۔ انگریزی میں […]

August 23, 2022 ×
ٹراٹسکی کی شہادت کے 82 سال: اس کے نظریات آج بھی زندہ ہیں!

ٹراٹسکی کی شہادت کے 82 سال: اس کے نظریات آج بھی زندہ ہیں!

|تحریر: آدم پال| مزدور طبقے کے عظیم قائد کو لال سلام! آج 21اگست کو لیون ٹراٹسکی کی شہادت کو 82 سال مکمل ہو جائیں گے۔ 1940ء میں اسی تاریخ کو میکسیکو کے ایک ہسپتال میں ٹراٹسکی آخری سانسیں لیتے ہوئے انتقال کر گیا تھا۔ ایک روز قبل اس کے گھر […]

August 21, 2022 ×
لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| اس وقت پختونخوا خصوصاً دیر اور سوات میں دہشت گردی کے حالیہ بڑھتے واقعات کے خلاف عوامی تحریک زور پکڑ رہی ہے۔ لوئردیر کی تحصیل میدان میں 9 اگست 2022ء کو عوام نے ایک بہت بڑا احتجاج کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ […]

August 19, 2022 ×
جرمنی: بجلی اور گیس کا شدید بحران اور معیشت کا زوال

جرمنی: بجلی اور گیس کا شدید بحران اور معیشت کا زوال

|تحریر: جیک ہیلنسکی فٹز پیٹرک، ترجمہ: ولید خان| جرمن حکومت کو مجبوراً گرم پانی راشن کرنا پڑ رہا ہے، سڑکوں پر بتیاں مدہم ہو رہی ہیں اور جو سنٹرل ہیٹنگ کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے ان کے لئے مخصوص گرم ہال تیا ر کئے جا رہے ہیں کیونکہ سردیوں […]

August 18, 2022 ×
افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان پر طالبان کے سامراجی پشت پناہی میں خونریزی اور بربادیاں پھیلانے والے قبضے کو ایک سال پورا ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کے افغانستان پربا آسانی قبضے نے خود طالبان کے وحشی درندوں سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو سکتے میں ڈال […]

August 17, 2022 ×
ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

|تحریر: ڈونووان ایگی، ترجمہ: یار یوسفزئی| دنیا بھر میں اُبھرتی ہوئی طبقاتی جدوجہد کی لہر ویتنام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کے تحت ویتنامی محنت کش طبقے کی پرتیں خود رو طور پر زبردست جدوجہد میں شامل ہورہی ہیں۔ بڑھتے ہوئے تناؤ کی […]

August 16, 2022 ×
پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

|تحریر: ول ہیز، ترجمہ: ولید خان| پچھلے مہینے ہولناک معاشی بحران میں گھری سری لنکن عوام نے دارالحکومت کولمبو میں صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جس کے بعد عوامی نفرت کا شکار گوٹا راجاپکشا دُم دبا کر بھاگ گیا اور کچھ ہی دنوں بعد اس نے استعفے کا اعلان […]

August 15, 2022 ×