Recent

راولپنڈی میں یوم مئی کی تقریب

راولپنڈی میں یوم مئی کی تقریب

رپورٹ: | احمر علی | یکم مئی راولپنڈی پریس کلب میں آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کی جانب سے یوم مئی اور شکاگو کے شہداء کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے ورکرز کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں، صحافی تنظیموں اور ٹریڈ یونینز کے […]

May 2, 2016 ×
لاہور: یومِ مئی پر شیرِ بنگال لیبر کالونی میں تقریب

لاہور: یومِ مئی پر شیرِ بنگال لیبر کالونی میں تقریب

رپورٹ:| ولید خان | یومِ مئی کے حوالے سے شیرِ بنگال لیبر کالونی میں مزدوروں کے تعاون سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF)کی زیرِ اہتمام جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مختلف فیکٹریوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض جاوید کھوکھر نے سر انجام دئے جبکہ مقررین میں […]

May 2, 2016 ×
کلورکوٹ: یوم مئی پر نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ اور ریلی

کلورکوٹ: یوم مئی پر نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ اور ریلی

رپورٹ: | بلال آذر| یکم مئی 2016ء کو کلورکوٹ ضلع بھکر میں پہلی دفعہ مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر پرانی ٹاؤن کمیٹی کے باہر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے سامنے ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ اس جلسہ کے انتظام و انصرام کی ذمہ داری […]

May 2, 2016 ×
فیصل آباد میں یوم مئی کی تقریبات

فیصل آباد میں یوم مئی کی تقریبات

رپورٹ: | بابو ولیم روز | یکم مئی بروز اتوار صبح نو بجے سے ہی مزدور ٹولیوں کی شکل میں ضلع کچہری چوک میں جمع ہونا شروع ہو گئے انہوں نے بینررز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور نعرے بازی کرتے ہوئے شگاگو کے شہیدوں کے کو سرخ سلام […]

May 2, 2016 ×
گوجرانوالہ: عالمی یوم مزدور پر تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف مزدور کانفرنس اور احتجاجی ریلی

گوجرانوالہ: عالمی یوم مزدور پر تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف مزدور کانفرنس اور احتجاجی ریلی

رپورٹ: | گل زادہ صافی | عالمی یوم مزدور پر کامونکی میں سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف پنجاب ٹیچرز یونین (PTU) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام مزدور کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کامونکی اور گوجرانوالہ کے سکولوں سے اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ […]

May 2, 2016 ×
یوم مئی 2016ء: محنت اور سرمائے کی جنگ، فتح ہمارا مقدر ہے!

یوم مئی 2016ء: محنت اور سرمائے کی جنگ، فتح ہمارا مقدر ہے!

تحریر: | آفتاب اشرف | سال 2016ء کا یومِ مئی دنیا کے تمام خطوں میں ایک ایسے عہد میں منایا جا ئے گا جب سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے سب سے گہرے اور بدترین بحران کے آٹھویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش سے […]

April 30, 2016 ×
کامونکی: تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف احتجاجی مہم جاری

کامونکی: تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف احتجاجی مہم جاری

رپورٹ: | گل زادہ صافی | تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی جانب سے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں احتجاجی مہم جاری ہے۔ پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) تحصیل کامونکی کی قیادت حکومت کی اس عوام دشمن پالیسی کیخلاف تمام اساتذہ کو متحرک کر رہی ہے اور اس […]

April 30, 2016 ×
امارت اور غربت کی خلیج؛ عرصہ دہر پہ اب شام نہیں چھا سکتی!

امارت اور غربت کی خلیج؛ عرصہ دہر پہ اب شام نہیں چھا سکتی!

تحریر: | فاروق بلوچ | بزنس ڈکشنری کے مطابق غربت اس حالت کو کہتے ہیں جس میں لوگوں کو خوراک، رہائش اور لباس کی بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی ہو۔ بزنس ڈکشنری غربت کی مندرجہ ذیل دو اقسام بیان کرتی ہے: قطعی غربت اور غیر قطعی غربت۔ قطعی غربت سے […]

April 29, 2016 ×
نوجوان مستقبل ہیں!

نوجوان مستقبل ہیں!

تحریر: | زین العابدین | کہنے کو تو نوجوان پاکستان کی کل آبادی کے قریباً ساٹھ فیصد پر مشتمل ہیں مگر ان نوجوانوں، جن میں طالبعلم اور محنت مزدوری کرنے والے نوجوان دونوں شامل ہیں؛ کے عمومی حالات کیاہیں؟ یہ کیا سوچتے ہیں؟ کیوں سوچتے ہیں؟ یہ نوجوان کن مسائل […]

April 29, 2016 ×
کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) کے زیراہتمام افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کی تقریب

کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) کے زیراہتمام افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کی تقریب

رپورٹ: | بلاول بلوچ | بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کی جانب سے27 اپریل کو بلوچستان یونیورسٹی، کوئٹہ میں افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بی ایس او کے علاوہ پشتون ایس ایف، بلوچ ایکشن کمیٹی ، اساتذہ […]

April 29, 2016 ×
ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

تحریر: |یاسر ارشاد| گزشتہ تین ماہ سے ہندوستان کی طلبہ تحریک میں آنے والی نئی اٹھان ملک کے طول وعرض اور دنیا بھر کے طلبہ پر زبردست اثرات مرتب کر رہی ہے۔ ہندوستانی طلبہ کی یہ تحریک پچھلے25سال میں ابھرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اگرچہ تحریک اس وقت […]

April 28, 2016 ×
سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

تحریر: |گل زادہ صافی| حکومت کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں خط غربت سے نیچے زندگی کا عذاب جھیلنے والوں کی تعداد چھ کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ ہرسال ملک کی محنت کی منڈی میں 25لاکھ سے زیادہ نوجوان آرہے ہیں جن کیلئے ریاست کے پاس دینے […]

April 27, 2016 ×
گوجرانوالہ: سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی سیمینار

گوجرانوالہ: سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی سیمینار

رپورٹ: |گل زادہ صافی| مورخہ 26 اپریل بروز پیرکو پنجاب بھر کے سرکاری سکولز کی نجکاری کے خلاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول موڑ ایمن آباد میں پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام احتجاجی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ […]

April 27, 2016 ×
گوجرانوالہ: سلک فیکٹری مزدوروں کا جبری برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ: سلک فیکٹری مزدوروں کا جبری برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| محمد ابنِ ثناء | فیروزوالہ روڈ پر واقع باؤ شہزاد، باؤ عمر اور فاروق بٹ کی سلک فیکٹری کے مزدوروں اور بانڈڈ لیبرلِبریشن فریڈم ٹریڈ یونین نے کل دوپہر 200 فیکٹری ورکرز کو نکالے جانے کے خلاف شیرانوالہ باغ سے گوندلانوالہ چوک تک ریلی نکالی اور جی ٹی روڈ […]

April 27, 2016 ×