آئی ایم ٹی پاکستان سیکشن میں حالیہ پھوٹ کے اسباب و اسباق
آئی ایم ٹی پاکستان سیکشن میں ہونے والی حالیہ پھوٹ پر شائع کی گئی دستاویز قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی مہیا کی جا رہی ہے۔ PDFفارمیٹ میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
آئی ایم ٹی پاکستان سیکشن میں ہونے والی حالیہ پھوٹ پر شائع کی گئی دستاویز قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی مہیا کی جا رہی ہے۔ PDFفارمیٹ میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
انسان کا مستقبل ایک انجانے خوف میں ڈوبا ہوا گھٹا ٹوپ اندھیرا نہیں بلکہ ہر طرح کے استحصال، ظلم اور جبر سے آزاد بالآخر امن اور نشاط آمیز ہے۔ اور یہ سب کچھ تبھی ممکن ہے اگر ہم اپنے اردگرد کی دنیا کو جان سکتے ہیں۔ اس لئے کانٹ کے فلسفے کو جاننا اور اس کے خاتمے کا جاننا ضروری تھا۔
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ میں سینکڑوں کی تعداد میں محنت کش ڈیلی ویجز پرکام کر رہے ہیں۔ ان محنت کشوں کی کم از کم مدت ملازمت 7سال ہے۔ ان میں سے کئی محنت کشوں کی مدت ملازمت بیس سال ہو چکی ہے مگر وہ […]
|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں 16 اکتوبر بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس کا موضوع ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ تھاجس پر بات کرنے کے لئے لاہور سے کامریڈ آفتاب اشرف کو دعوت دی گئی تھی […]
|انٹرویو: نمائندہ ورکرنامہ| عالمی مالیاتی اداروں کے قرضوں میں جکڑی ہوئی پاکستانی ریاست اگرچہ اپنے جنم دن سے ہی عوام اور محنت کشوں کو بہتر حالات اور معیار زندگی دینے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ لیکن سرمایہ داری کے حالیہ معاشری بحران نے محنت کشوں کی زندگی کو […]
حکومت وقت کی مجرمانہ خاموشی اسٹیل مل کی نجکاری اور نجی اجارہ داریوں کی پشت پناہی کی عکاس ہے۔
کچھ عینی شاہدین کے مطابق جگہ ’’خون کی جھیل‘‘ کا منظر پیش کر رہی تھی۔ ہلال احمر کے مطابق انہوں نے 300لاشوں کی تدفین کی تھی۔
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| حلقہ 38 افغان روڈکوئٹہ میں جمعرات کے دن ایک محنت کش سیوریج لائن کی صفائی کرتے وقت پانی کے پریشر اور گیس کے وجہ سے نیچے لائن میں پھنس گیا، مگر ضروری مشینری اور سیکیورٹی آ لا ت کی عدم موجودگی کی وجہ سے محنت کش […]
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ہیلتھ اور سیفٹی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے اب تک سینکڑوں محنت کش اپنی جانیں گنوا چکے ہیں جبکہ ہزاروں اپنے قیمتی اعضاء سے محروم ہو چکے ہیں۔ گڈانی شپ بریکنگ کے 10ہزار سے زائد محنت کش غیر حفاظتی اقدامات […]
تحریر: |صبغت وائیں| دس اکتوبر کو فرسٹ ایئر کا رزلٹ آیا۔ رزلٹ میں ایک عجیب بات دیکھی گئی کہ سرکاری کالجوں کے نتائج انتہائی برے آئے۔ حیران کْن حد تک گندے نتیجے۔ میں نے اپنی بیٹی کے نمبر کم دیکھ کر یہی سمجھا کہ کچھ گڑبڑ ہو گئی ہو گی۔ […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| بلوچستان کے ساحلی شہر اورپاکستان چائنا راہداری روڈ کے اہم شہر اور مرکزی کردار گوادر میں گوادر پورٹ اتھارٹی کے تمام ملازمین گذشتہ کئی مہینوں سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ احتجاج کا سلسلہ 25مئی میں ٹوکن ہڑتال کی شکل میں شروع […]
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| حکومت نے محنت کشوں پر نجکاری کے نئے حملے کا اعلان کر دیا ہے۔ اگلے ماہ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) اور پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کے عمل کا آغاز کیا جائے گا۔ محنت کشوں کو دھوکہ دینے کے لیے اس دفعہ نجکاری نئے […]
تحریر: |صبغت وائیں| فلسفہ سچائی سے محبت کا نام ہے۔ فلسفہ سچائی کو جاننے کا نام ہے۔ فلسفہ ہر چیز کی سچائی کو جاننے کا نام ہے۔ فلسفہ کسی بھی سچائی کی تلاش کا نام ہے۔ اور یقیناً فلسفہ کسی بھی سچائی کو جاننے کے طریقے کا نام ہے۔ یا […]
تحریر: |فارس راج| 22 ستمبر 2016ء کو جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے اپنی تاریخ ساز جدوجہد کے پچاس سال مکمل کئے۔ بغیر کسی مبالغے کے یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی خوش آئند اور رجائیت سے بھرپور ہے۔ اس موقع پر ہم پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کی […]