Recent

کینیڈا: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا تاسیسی اجلاس۔۔۔کمیونسٹوں کا وقت آ چکا ہے!

کینیڈا: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا تاسیسی اجلاس۔۔۔کمیونسٹوں کا وقت آ چکا ہے!

|رپورٹ: کمیونسٹ انقلاب، ترجمہ: عامر سعدی| انتہائی پر جوش ماحول میں، کینیڈا بھر اور کیوبک سے 400 کمیونسٹ مونٹریال میں اکٹھے ہوئے اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا اعلان کیا! ہمارا مقصد: ایسی نسل ہونا جو اپنی زندگیوں میں ہی سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ کرے؛ اور استحصال، تشدد اور جبر […]

June 4, 2024 ×
انڈیا: نوجوانوں میں بیروزگاری کا سیلاب، حل کیا ہے؟

انڈیا: نوجوانوں میں بیروزگاری کا سیلاب، حل کیا ہے؟

|تحریر: فضیل اصغر| آج کل انڈیا کی ترقی کے بہت گُن گائے جا رہے ہیں۔ اس وقت انڈیا دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن چکا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ 2030ء تک وہ دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گا۔ مگر اس نام نہاد ترقی کی حقیقت […]

June 3, 2024 ×
سوئٹزرلینڈ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس۔۔۔کمیونزم واپس آچکا ہے!

سوئٹزرلینڈ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس۔۔۔کمیونزم واپس آچکا ہے!

|رپورٹ: ریوولوشنری کمیونسٹ پارٹی سوئٹزرلینڈ، ترجمہ: فرحان رشید| انقلابی کمیونسٹ پارٹی (RKP/PCR) کی تاسیسی کانگریس 10 سے 12 مئی کو برگڈورف، سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوئی۔ تین دن جاری رہنے والے شدید سیاسی مباحثے کے بعد، مندوبین نے متفقہ طور پر نئی پارٹی کے قیام اور اس کے منشور کو اپنانے […]

June 2, 2024 ×
اگیگا پنجاب کا صوبہ بھر میں احتجاج!

اگیگا پنجاب کا صوبہ بھر میں احتجاج!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور|   15مئی کو آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) پنجاب کی کال پر صوبے بھر کے ہر ڈسٹرکٹ میں اگیگا میں شامل ملازمین تنظیموں کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا جس میں ایپکا، آفس سٹاف اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی شرکت […]

June 1, 2024 ×
ملاکنڈ: ملاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی بدمعاشی کی وجہ سے ایک طالب علم جاں بحق

ملاکنڈ: ملاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی بدمعاشی کی وجہ سے ایک طالب علم جاں بحق

|رپورٹ: نمائندہ ماہانہ ورکرنامہ، ملاکنڈ|   ملاکنڈ یونیورسٹی کو انتظامیہ نے ایک جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ یونیورسٹی میں طلبہ سیاست پر مکمل پابندی ہے اور طلبہ کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کیا جاتا ہے اور ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے […]

June 1, 2024 ×
بلوچستان: واشک روڈ حادثہ، مقتولین کی قاتل یہ خونخوار ریاست ہے!

بلوچستان: واشک روڈ حادثہ، مقتولین کی قاتل یہ خونخوار ریاست ہے!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، بلوچستان| گزشتہ روز تُربَت سے کوئٹہ جانے والی ایک کوچ واشک کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں 28 لوگ جان کی بازی ہار چکے ہیں اور 20 سے زائد لوگ زخمی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نیٹ ورک نہ ہونے کے باعث کئی لوگ […]

May 31, 2024 ×
گلگت بلتستان: فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ گرفتار!

گلگت بلتستان: فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ گرفتار!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، گلگت بلتستان| 30 مئی، بروز جمعرات قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا، اس احتجاج کی پاداش میں پولیس کی جانب سے طلبہ کو یونیورسٹی کے اندر سے گرفتار کیا گیا۔ اس خبر کے پھیلتے ہی پورے گلگت بلتستان […]

May 31, 2024 ×
فلسطین: ”رفاہ جل رہا ہے“، پناہ گزینوں کے کیمپوں پر اسرائیلی بمباری سے شہریوں کا قتلِ عام!

فلسطین: ”رفاہ جل رہا ہے“، پناہ گزینوں کے کیمپوں پر اسرائیلی بمباری سے شہریوں کا قتلِ عام!

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: عرفان منصور| دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اتوار کے روز اس وقت شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے جب اسرائیلی ڈیفینس فورسز کے ایک فضائی حملے نے رفاہ میں بے گھر شہریوں کے لیے بنائے گئے ایک خیمہ کیمپ کو تباہ کر […]

May 31, 2024 ×
برطانیہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! تمام محنت کشوں اور نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت!

برطانیہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! تمام محنت کشوں اور نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت!

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، برطانیہ|     3-6 مئی 2024ء کے دوران 600 محنت کش اور نوجوان لندن میں برطانیہ کی انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس میں شریک ہوئے۔ یہ تاریخی کانگریس ایک اہم سنگ میل ہے۔ آج ہمارے ساتھ شامل ہوں، منظم ہوں اور RCP کی تعمیر میں […]

May 30, 2024 ×
محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف|  اگر ہم سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی عالمی بحران کی پچھلی کم و بیش ڈیڑھ دہائی کی تاریخ دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ 2011ء کی عرب بہار سے لے کر اب تک دنیا کے ہر خطے میں، درجنوں ممالک میں محنت کش طبقے، مظلوم عوام اور […]

May 29, 2024 ×
’آزاد‘ کشمیر: کامیاب عوامی بغاوت کے دوران گرفتار کیے گئے اسیران کی رہائی کے لئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر!

’آزاد‘ کشمیر: کامیاب عوامی بغاوت کے دوران گرفتار کیے گئے اسیران کی رہائی کے لئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، کشمیر| 27مئی کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر ”آزاد“ کشمیر کے تینوں ڈویژنز کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں محنت کش عوام شریک ہوئے۔ احتجاج کا مقصد اسیران ِتحریک میرپور پر قائم […]

May 28, 2024 ×
فلسطین: رفاہ پر حملہ بند کرو! اپنے گھر میں سامراج کا مقابلہ کرو!

فلسطین: رفاہ پر حملہ بند کرو! اپنے گھر میں سامراج کا مقابلہ کرو!

|اعلامیہ: عالمی مارکسی رجحان| یہ تحریر 8 مئی کو ہماری عالمی ویب سائٹ پر انگریزی زبان مٰیں شائع ہوئی جسے پھر ہم نے ماہانہ کمیونسٹ اخبار “ورکرنامہ” (جون 2024 ایڈیشن) میں شائع کیا۔ اسے اب ہم اپنے قارئین کیلئے اپنی ویب سائٹ پر شائع کر رہے ہیں۔ ایک طویل عرصے […]

May 27, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: لاٹھی گولی ہار گئی، عوامی طاقت جیت گئی!

”آزاد“ کشمیر: لاٹھی گولی ہار گئی، عوامی طاقت جیت گئی!

|تحریر: آدم پال| ”آزاد“ کشمیر کی عوامی تحریک کی کامیابی نے پورے خطے میں ایک سیاسی زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ اس خطے کے حکمران طبقات اور سامراجی طاقتوں کو ایک بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور عوام کی طاقت کی بالادستی نے ایک نئی صورتحال کو جنم […]

May 22, 2024 ×
کیا مہنگائی، بیروزگاری سے چھٹکارا ممکن ہے؟ کیا انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے؟

کیا مہنگائی، بیروزگاری سے چھٹکارا ممکن ہے؟ کیا انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے؟

حکمران طبقے کے مسلط کردہ بجٹ اور اس کے تحت ہونے والی مہنگائی اور بیروزگاری کو قسمت کا لکھا ثابت کرنا معمول بن چکا ہے۔ حکمران طبقہ جو بھی پالیسی آئی ایم ایف کی گماشتگی میں عوام پر مسلط کرتے ہیں اسی کو سب سے درست اور بروقت ثابت کرنے […]

May 21, 2024 ×