Recent

فیصل آباد: یوم مئی 2018ء کے موقع پر ریلی کا انعقاد

فیصل آباد: یوم مئی 2018ء کے موقع پر ریلی کا انعقاد

|رپورٹ:نمائندہ ورکرنامہ، فیصل آباد| مزدوروں کے عالمی دن یکم مئی 2018ء کو فیصل آباد میں ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF)او ر پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA)کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا آغاز ضلع کونسل فیصل آباد سے کیا گیاجس میں پاور لوم ورکرز کے علاوہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی […]

May 2, 2018 ×
لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی کی تقریب

لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی کی تقریب

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| یکم مئی 2018ء کو مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب ہمدرد ہال میں منعقد کی گئی جس میں یونیورسٹی کے طالب علموں اورمختلف اداروں کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز عثمان ضیاء اور […]

May 2, 2018 ×
کوئٹہ میں یوم مئی کی تقریبات اور ریلیاں

کوئٹہ میں یوم مئی کی تقریبات اور ریلیاں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| یکم مئی 2018ء کوئٹہ میں جوش وخروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف اداروں کے محنت کشوں کی ریلیاں شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی مرکزی جلسہ گاہ میں اکٹھی ہوئیں جہاں جلسہ منعقد کیا گیا۔ ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس […]

May 2, 2018 ×
پی ڈبلیو ڈی کے محنت کش عام ہڑتال والا لیف لیٹ پڑھتے ہوئے

پشاور: یوم مئی کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی اور ریلوے محنت کشوں کی ریلی

یوم مئی 2018ء کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی اور ریلوے کے محنت کشوں کی جانب سے پریس کلب پشاور کے سامنے ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد شامل تھی

May 2, 2018 ×
بونیر: مزدوروں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

بونیر: مزدوروں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی 2018ء کے موقع پر سواڑی، بونیر میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں محتلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ ساتھ مزدور ادبی سنگر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے شعراء نے […]

May 2, 2018 ×
بہاولپور: یوم مئی 2018ء‘ محنت کشوں اور نوجوانوں کی ریلی

بہاولپور: یوم مئی 2018ء‘ محنت کشوں اور نوجوانوں کی ریلی

محنت کشوں نے اجرتوں میں اضافے ،نجکاری اور ٹھیکیداری نظام کے خاتمے کیخلاف ملک گیر ’عام ہڑتال‘ کا بینر اٹھا رکھا تھا

May 2, 2018 ×
یوم مئی 2018ء کا پیغام: ملک گیر عام ہڑتال!

یوم مئی 2018ء کا پیغام: ملک گیر عام ہڑتال!

پاکستان میں 2008ء کے بعد جنم لینے والی مزدور تحریک کا ابتدائی مرحلہ محنت کش طبقے کو بے شمار قیمتی تجربات اور اسباق سے مسلح کرتے ہوئے اب اپنے اختتام کے نزدیک پہنچ چکا ہے اور مزدور تحریک اگلے مرحلے میں داخل ہونے کے لئے تیار ہو چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ چند ایک بڑے واقعات یا حملے اس کے کردار کو بالکل تبدیل کر کے رکھ دیں گے

April 30, 2018 ×
کراچی: سپر کیمیکلز کے محنت کشوں کے لئے جنرل ٹائرزیونین کا یکجہتی مارچ

کراچی: سپر کیمیکلز کے محنت کشوں کے لئے جنرل ٹائرزیونین کا یکجہتی مارچ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں واقع سپر کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ میں محنت کشوں نے سپر کیمیکلز آواز لیبر یونین کے نام سے ایک یونین بنائی ہوئی ہے۔ لیکن ادارے کی انتظامیہ نے روایتی حربے استعمال کرتے ہوئے اس یونین کے خلاف NIRC سے سٹے آرڈر حاصل […]

April 16, 2018 ×
مشعل خان

مشال خان کی شہادت کا ایک سال

مشال کی فیسوں میں کمی اور انتظامیہ کی کرپشن میں کے خلاف اٹھنے والی آواز، اس کے جسم کے ساتھ زمین میں دفن نہ ہو پائی اور متعدد یونیورسٹیوں میں انہی مسائل پر ہونے والے احتجاجوں کی صورت میں پھر سے بلند ہونا شروع ہوگئی

April 13, 2018 ×
منظور پشتین

منظور پشتین کا نیا بیان: دشمنوں کے الزامات کا کرارا جواب!

11اپریل کو پشتون تحفظ تحریک(PTM) کے راہنما منظور پشتین نے سوشل میڈیا پر اپنا تازہ بیان جاری کیا جس نے ایک دفعہ پھر حکمرانوں پر لرزہ طاری کر دیا

April 12, 2018 ×
پشتون تحفظ تحریک: ریاستی ایوانوں میں لرزہ طاری

پشتون تحفظ تحریک: ریاستی ایوانوں میں لرزہ طاری

|تحریر: پارس جان| اسلام آباد لرز رہا ہے۔8 اپریل کو پشاور میں ہونے والا پشتون تحفظ موومنٹ کا جلسہِ عام ریاست کے لیے کسی بھونچال سے کم نہیں تھا جس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس جلسے سے قبل سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنے کے لیے […]

April 11, 2018 ×
قرضوں کی معیشت اوربھکاری ریاست!

قرضوں کی معیشت اوربھکاری ریاست!

پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرت دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے اور محنت کش عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر بھر رہا ہے

April 11, 2018 ×
فیصل آباد ایریگیشن زون کے ملازمین کا کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج

فیصل آباد ایریگیشن زون کے ملازمین کا کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج

ملازمین کا کہنا تھا کے اس بجٹ میں تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائیں۔اور تمام کنٹریکٹ ملازمین کو بغیر کسی تاخیر کے مستقل کیا جائے

April 10, 2018 ×
پشاور جلسے کا ایک منظر

پشاور: پشتون تحفظ تحریک کا تاریخ ساز جلسہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| 8 اپریل کو پشاور رنگ روڈ کے مقام پر پشتون تحفظ تحریک(PTM) کا تاریخ ساز جلسہ منعقد ہوا جس میں پختونخوا ، فاٹا، بلوچستان کے ساتھ ساتھ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے طلبہ اور محنت کشوں نے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ […]

April 10, 2018 ×