Recent

گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

|رپورٹ: اویس قرنی شاہین| 28 ستمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس اور ماہانہ ورکر نامہ کے اشتراک سے ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کے انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے ای لائبریری ہال گوجرانوالہ میں سیمینار کا اہتما م کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق […]

September 29, 2018 ×
چین: ہڑتالی مزدوروں کی حمایت پر مارکسی سوسائٹی کو ممکنہ پابندی کا سامنا

چین: ہڑتالی مزدوروں کی حمایت پر مارکسی سوسائٹی کو ممکنہ پابندی کا سامنا

|تحریر: ژان ڈو ژے، ترجمہ: ولید خان| 20 ستمبر کو بیجنگ میں واقع چین کی سب سے پرانی یونیورسٹی ،پیکنگ یونیورسٹی (PKU) کی مارکسی سوسائٹی (MS) کے ایک نمائندے کا کھلا خط چینی سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو گیا۔ خط میں تفصیل سے بیان کیا گیا کہ اس […]

September 27, 2018 ×
افسانہ: درمیانے

افسانہ: درمیانے

|تحریر:آفتاب اشرف| شام کو دفتر سے گھر واپسی پر جب توصیف کی نظراپنے پڑوسی بلال صاحب کے پورچ پر پڑی تو وہ پلک جھپکنا ہی بھول گیا۔وہاں ہلکے سرخ رنگ کی ایک نئی نویلی ٹویوٹا کرولا کھڑی تھی۔گاڑی پر نمبر پلیٹ کی بجائے ’اپلائیڈ فار‘ کی تختی لگی تھی جس […]

September 26, 2018 ×
کیاسوشلزم کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے؟

کیاسوشلزم کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے؟

|تحریر: مارکسسٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن، برطانیہ| |ترجمہ: مشعل وائیں| آئن سٹائن نے کہا تھا ، ’’ایک ہی کام کو بار بار دہرائے جانا اور سمجھنا کہ اس سے نتائج مختلف نکلیں گے، احمقانہ پن ہوتا ہے۔‘‘ تو پھر مارکسسٹ آخر سوشلزم کی جدوجہدکو کیوں جاری رکھے ہوئے ہیں، جب کہ یہ […]

September 24, 2018 ×
2008سے2018ء: سرمایہ داری کا ایک گمشدہ عشرہ!

2008سے2018ء: سرمایہ داری کا ایک گمشدہ عشرہ!

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: اختر منیر| 10 سال پہلے 15 ستمبر 2008ء کو لیہمن برادرز، جو دنیا کا سب سے بڑا اور پرانا انویسٹمنٹ بینک ہے، نے غیر ادا شدہ قرضوں کے بوجھ تلے دبنے کے بعد دیوالیہ پن کی درخواست دائر کر دی۔ لیہمن برادرز کے انہدام سے ایک […]

September 22, 2018 ×
میکسیکو طلبہ احتجاج کی لپیٹ میں

میکسیکو طلبہ احتجاج کی لپیٹ میں

|تحریر: راب سمتھ| |ترجمہ: ولید خان| میکسیکو شہر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں طلبہ کے احتجاجوں کا نیا ریلا امڈ آیا ہے۔ دارالحکومت کی تمام بڑی یونیورسٹیوں کے طلبہUNAM(National Autonomous University of Mexico) کے 14 طلبا کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے باہر نکل آئے جنہیں پوروس (نیم فاشسٹ […]

September 19, 2018 ×
اسرائیل: نیتن یاہو کا صیہونی قومی ریاست کا قانون، نسلی عصبیت کو بڑھاوا!

اسرائیل: نیتن یاہو کا صیہونی قومی ریاست کا قانون، نسلی عصبیت کو بڑھاوا!

|تحریر: فرانسسکو مرلی، ترجمہ: اختر منیر| (اس بات پر کافی شور مچایا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی ریاست کے بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے اور کیا نہیں۔ خاص طور پر برطانیہ میں جیرمی کاربن کی مبینہ ’’یہود دشمنی ‘‘ کے خلاف زہر آلود مہم چلائی جا رہی […]

September 18, 2018 ×
مزدوروں کا صنعتوں اور اداروں پر جمہوری کنٹرول کیسے قائم ہو گا؟

مزدوروں کا صنعتوں اور اداروں پر جمہوری کنٹرول کیسے قائم ہو گا؟

|تحریر: راب سیول؛ ترجمہ: اختر منیر| برطانیہ میں اداروں کو دوبارہ قومیائے جانے کی بحث کے ساتھ (ایک پالیسی جس کا جیرمی کاربن کی لیبر پارٹی نے وعدہ کیا ہے)، محنت کشوں کے کنٹرول اور مینجمنٹ کا خیال بھی دوبارہ سامنے آگیا ہے۔ یہاں تک کہ حزب اختلاف کے چانسلر […]

September 15, 2018 ×
کارل مارکس: حکمرانوں کے سر پر لٹکتی تلوار !

کارل مارکس: حکمرانوں کے سر پر لٹکتی تلوار !

|تحریر: جان پیٹرسن؛ ترجمہ: ولید خان| دو صدیوں پہلے ایک ایسے بچے کا جنم ہوا جس کے نام اور کمیونسٹ انقلاب کے خیال سے ہی عالمی حکمران طبقات لرز اٹھے تھے۔ لیکن ایک صدی سے زیادہ عرصے کے جھوٹ، بہتان تراشی، کردار کشی اورتمسخر کے باوجود کارل مارکس کا بھوت […]

September 14, 2018 ×
200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!

200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!

|تحریر:آفتاب اشرف| تحریک انصاف کی حکومت اقتدار سنبھال چکی ہے اور اپنے اصل رنگ دکھانے لگی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی عندیہ دیا تھا کہ ان کی حکومت 200 کے قریب سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ […]

September 13, 2018 ×
کارل مارکس کی وفات پر اینگلز کا خطاب!

کارل مارکس کی وفات پر اینگلز کا خطاب!

ہائی گیٹ قبرستان، 17 مارچ 1883ء، لندن 14 مارچ کو دوپہر پونے تین بجے ہمارے عہد کا عظیم ترین مفکر ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گیا۔ وہ بمشکل دو منٹ کے لئے ہی تنہا رہا اور جب ہم واپس آئے تو وہ اپنی کرسی پر سکون کی نیند سو رہا […]

September 12, 2018 ×
وینزویلا: ادھورا انقلاب، دیوالیہ معیشت اور نئے سماجی دھماکے کے آثار!

وینزویلا: ادھورا انقلاب، دیوالیہ معیشت اور نئے سماجی دھماکے کے آثار!

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| 4اگست کوشام 5:41پر صدر ماڈورو پر اس وقت قاتلانہ حملہ ہوا جب وہ ایک فوجی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس حملے میں صدر ماڈورو محفوظ رہے جبکہ نیشنل گارڈ کے سات ا ہلکارزخمی ہوئے ۔حملے کے بعد ٹی وی پر اپنے خطاب میں […]

September 11, 2018 ×
خیرات اور ڈیم 

خیرات اور ڈیم 

|تحریر: صبغت وائیں| مجرم ہمیشہ قانون سے ایک قدم آگے کی سوچتا ہے۔ کیوں کہ اس کے سامنے پچھلا سارا ریکارڈ ہوتا ہے۔ باہر کے ملکوں میں ٹیکس بچانے کے لیے سرمایہ داروں کو وکیل مشورہ دے کر ٹرسٹ بنوا دیتے ہیں۔ یا ’’خیرات‘‘ کے ادارے بنوا کر ٹیکس بچایا […]

September 10, 2018 ×
پاکستان: تبدیلی کا فراڈ اور بوکھلائی ریاست!

پاکستان: تبدیلی کا فراڈ اور بوکھلائی ریاست!

|تحریر: آدم پال| فراڈ انتخابات کے بعد کٹھ پتلی حکومت بر سر اقتدار آ چکی ہے اور عوام دشمن پالیسیوں کا نفاذ پوری ڈھٹائی سے جاری ہے۔ تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگا کر وزیر اعظم بننے والے عمران خان کے ارادے پہلے ہی واضح تھے جب اس نے ملک کے […]

September 10, 2018 ×