Recent

راولاکوٹ: ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر کے لئے احتجاج!

راولاکوٹ: ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر کے لئے احتجاج!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| متحدہ محاذ چک اور انجمن تاجران چک کی جانب سے چک دھمنی کے مقام پر زیر تعمیر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے فیز II کے لیے ریاست اور انتظامیہ کی طرف سے فنڈجاری نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں کے […]

October 27, 2018 ×
بریگزٹ: لامتناہی داستانِ الم!

بریگزٹ: لامتناہی داستانِ الم!

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: ولید خان| اگرچہ گزشتہ چند مہینوں میں برطانوی وزیر اعظم تھیریسا مے بطور رقاصہ مضحکہ خیز ثابت ہوئی ہے لیکن ایک معاملے میں اس کی ماہرانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرنا پڑے گا کہ جو کام کل کیا جا سکتا ہے اسے پرسوں پر ڈال دو! یقیناًاس […]

October 25, 2018 ×
کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا کامیاب دھرنا!

کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا کامیاب دھرنا!

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی سندھ کے زیرِاہتمام ایک دفعہ پھر 22سے 24اکتوبر تک کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس کی باعث ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بے حس حکام نے حرکت میں آتے ہوئے دو سال سے تاخیر کا شکار سمریوں پر عمل درآمد […]

October 25, 2018 ×
حب: حق کیلئے آواز بلند کرنے کی پاداش میں MixCerete کے 5 محنت کشوں کا گیٹ بند 

حب: حق کیلئے آواز بلند کرنے کی پاداش میں MixCerete کے 5 محنت کشوں کا گیٹ بند 

|رپورٹ: قادر سیاں| حب کے علاقے جنگی گوٹھ کے قریب واقع MixCerete پرائیویٹ لمیٹڈ کے مزدور کم ازکم تنخواہ سمیت دیگر سہولیات سے محروم ہیں۔ گزشتہ دنوں کمپنی کے کچھ مزدوروں نے اسسٹنٹ کمشنر حب کو اس متعلق تحریری درخواست دیکر کمپنی انتظامیہ سے مزدور کے غضب حقوق دلانے کی […]

October 24, 2018 ×
اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کا نجکاری مخالف دھرنا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کا نجکاری مخالف دھرنا

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ ،اسلام آباد| ڈی چوک اسلام آباد میں مورخہ 22 اکتوبر سے آل پاکستان یوٹیلیٹی سٹور ورکرز کا یوٹیلیٹی سٹورز کی نجکاری کے خلاف دھرنا شروع ہوا جو آج تیسرے دن میں داخل ہو چکا ہے۔ دھرنے میں پورے پاکستان سے تقریباً 12 ہزار ورکرز شامل ہیں جبکہ […]

October 24, 2018 ×
1968ء:انقلابی طوفانوں کا سال!

1968ء:انقلابی طوفانوں کا سال!

|تحریر:آفتاب اشرف| ’’انقلابات تاریخ کا انجن ہوتے ہیں۔‘‘ (کارل مارکس) عظیم مارکسی استاد لینن نے ایک دفعہ کہا تھا کہ کبھی دہائیاں بیت جاتی ہیں اور کچھ نہیں ہوتا،لیکن پھر کبھی ہفتوں میں ہی دہائیوں کا سفر طے ہو جاتا ہے۔ 1968ء کا انقلابی سال ایسے ہی بے شمار ہفتوں […]

October 23, 2018 ×
بوریوالہ: ’’پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل‘‘ ، سیمینار کا انعقاد

بوریوالہ: ’’پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل‘‘ ، سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| اتوار 21 اکتوبر 2018ء کو بورے والا میں ’’پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ابتداء یاسر ارشاد کی لیڈ آف سے ہوئی۔ انہوں نے غلام داری سے جاگیرداری اور پھر سرمایہ داری کی جانب معاشی […]

October 22, 2018 ×
افسانہ:قانون کے لمبے ہاتھ

افسانہ:قانون کے لمبے ہاتھ

|تحریر:آفتاب اشرف| شہر کے وسط میں واقع ایک سرکاری ہائی سکول کی عمارت منہدم ہو گئی۔ آٹھ بچے جاں بحق اور متعدد زخمی۔ عمارت ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی بنی تھی۔۔۔ ٹی وی پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی۔ پورے شہر میں ہاہا کار مچ گئی۔ انتظامی افسران کی دوڑیں […]

October 20, 2018 ×
سعودی عرب: معاشی بحران اور عدم استحکام!

سعودی عرب: معاشی بحران اور عدم استحکام!

|تحریر: ولید خان| 18 ستمبر 2018ء کو نئے وزیر اعظم عمران خان نے اپنا پہلا سرکاری دورۂ سعودی عرب کا کیا جس کے بعد یہ خبر گردش کرنے لگی کہ سعودی حکمران پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے لیکن وزیر خزانہ اسد عمر نے اس کی […]

October 19, 2018 ×
لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کا حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاج 

لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کا حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاج 

|رپورٹ : ریڈ ورکرز فرنٹ| پنجاب ٹیچرز یونین (PTU)نے اللہ بخش قیصر کی قیادت میں 8اکتوبر کو لاہور میں اساتذہ کے مطالبات کے لیے صوبائی سیکرٹریٹ میں واقع وزارت تعلیم کے باہر احتجاج کیااور حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر کھل کر تنقید کی۔ معاشی بحران کے نتیجے میں جہاں […]

October 18, 2018 ×
حب: MixCereteپرائیویٹ لمیٹڈ کے محنت کشوں پر ظلم و جبر کی انتہا

حب: MixCereteپرائیویٹ لمیٹڈ کے محنت کشوں پر ظلم و جبر کی انتہا

|رپورٹ: قادر سیاں| حب کے علاقے جنگی گوٹھ کے قریب واقع ’’MixCerete‘‘پرائیویٹ لمیٹڈ کے مزدور گیارہ سے بارہ ہزار ماہانہ کام کرنے پر مجبور ہیں۔ دھول مٹی اور آلودگی میں بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہ اور دیگر مراعات کمپنی انتظامیہ کے چند افراد مل […]

October 18, 2018 ×
کوئٹہ: کانوں میں حادثات، کان کنوں کی اموات اور بھٹوں کی بندش کیخلاف احتجاج

کوئٹہ: کانوں میں حادثات، کان کنوں کی اموات اور بھٹوں کی بندش کیخلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان میں کول مائنز کے اندر محنت کشوں کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے جان لیوا حادثات اور پنجاب کے اندر اینٹ بھٹہ فیکٹریوں کی بندش کے خلاف پاکستان ورکرز کنفیڈریشن اور کان کن لیبریونین مچھ بولان کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب […]

October 17, 2018 ×
برازیل عام انتخابات: دوسرے مرحلے کا طبقاتی لائحہ عمل

برازیل عام انتخابات: دوسرے مرحلے کا طبقاتی لائحہ عمل

|تحریر:IMT برازیل سیکشن، ترجمہ: ولید خان| برازیلی عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں بولسونارو فتحیاب ہو کر جمہوریہ کا ممکنہ صدر بننے کی مضبوط پوزیشن میں آ گیا ہے۔ 14.7 کروڑ ووٹروں میں سے 33 فیصد نے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ہداد (ورکرز پارٹی، PT کا امیدوار) […]

October 17, 2018 ×
کوئٹہ: یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ!

کوئٹہ: یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ!

|کوئٹہ: ریڈورکرزفرنٹ ، کوئٹہ| 16 اکتوبر کو نیشنل ورکرز یونین کوئٹہ زون اور آل پاکستان ورکرز یونین کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش […]

October 17, 2018 ×