بھگت سنگھ کے جنم دن پر

bhagat-singh-sketch

آج بھگت سنگھ کا 109واں جنم دن ہے۔ اس موقع پر کچھ اشعار پیش خدمت ہیں جو بھگت سنگھ کے پسندیدہ اشعار تھے۔ پھانسی سے پہلے جیل میں وہ ان اشعار کو بار بار دہراتا تھا۔

اسے یہ فکر ہر دم ‘نیا طرزِ جفا کیا ہے؟
ہمیں یہ شوق دیکھیں‘ستم کی انتہا کیا ہے؟

دہر سے کیوں خفا رہیں‘چرخ کا کیوں گلہ کریں
سارا جہاں عدو سہی‘آؤ مقابلہ کریں

کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل
چراغِ سحر ہوں‘بجھا چاہتا ہوں

ہوا میں رہے گی میرے خیال کی بجلی
یہ مشتِ خاک ہے فانی‘رہے رہے نہ رہے

Comments are closed.