انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

مؤرخہ 7 اور 8 دسمبر 2024ء کو لاہور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا تاسیسی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ملک کے طول و عرض سے سینکڑوں مارکس وادی کارکنان، محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں ذیل میں موجود ہیں۔ تفصیلی رپورٹ جلد ہماری ویب سائٹ پر شائع کی جائے گی۔

Comments are closed.