‘کمیونسٹ’ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ماہانہ ترجمان اخبار ہے۔ اس میں مزدور تحریک کی کوریج اور اس کی بڑھوتری کیلئے تجزیے، محنت کشوں، طلبہ و نوجوانوں میں کمیونزم کے انقلابی نظریات کے پرچار کیلئے فلسفہ، تاریخ، فن، معیشت، سیاست سمیت دیگر نظریاتی و سیاسی موضوعات پر تحریریں شائع کی جاتی ہیں۔ نیچے ‘کمیونسٹ’ کے پرانے شمارے پڑھنے کیلئے پی ڈی ایف کی شکل میں موجود ہیں۔
شمارہ نمبر 1 پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں
شمارہ نمبر 2 پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں
شمارہ نمبر 3 پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں